Jump to content

رسول اللہ ﷺ کو نام پاک لیکر ندا کرنا ناجائز ہے


AqeelAhmedWaqas

تجویز کردہ جواب

رسول اللہ شفیع المذنبین ﷺ کو نام پاک یا کنیت سے ندا کرنا جائز نہیں (یعنی "یا محمد ﷺ" کہنا اور "یا اباالقاسم" کہنا ناجائز ہے) بلکہ یا رسول اللہ ﷺ ، یا حبیب اللہ ﷺ ، یا نبی اللہ ﷺ وغیرہ کہنا چاہیے (یعنی اوصافِ کریمہ سے ندا کرنا چاہیے


 


post-14217-0-56588700-1433534001_thumb.png


 


 


 


 


post-14217-0-50975500-1433534013_thumb.png


 


 


 


 


post-14217-0-23806200-1433534037_thumb.png


 


 


 


 


post-14217-0-74437300-1433532738_thumb.png


 


 


 


 


post-14217-0-14455000-1433532715_thumb.png


 


 


 


 


post-14217-0-52613400-1433532795_thumb.png


Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

السلام علیکم

تو جناب اس روایت کے حوالے سے آپ کا کیا موقف ہے؟

75 - وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، ح وَحَدَّثَنَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، كِلَاهُمَا عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ: اشْتَرَى أَبُو بَكْرٍ مِنْ أَبِي رَحْلًا بِثَلَاثَةَ عَشَرَ دِرْهَمًا، وَسَاقَ الْحَدِيثَ، بِمَعْنَى حَدِيثِ زُهَيْرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ وقَالَ فِي حَدِيثِهِ [ص:2311]، مِنْ رِوَايَةِ عُثْمَانَ بْنِ عُمَرَ: فَلَمَّا دَنَا دَعَا عَلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَاخَ فَرَسُهُ فِي الْأَرْضِ إِلَى بَطْنِهِ، وَوَثَبَ عَنْهُ، وَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ قَدْ عَلِمْتُ أَنَّ هَذَا عَمَلُكَ، فَادْعُ اللهَ أَنْ يُخَلِّصَنِي مِمَّا أَنَا فِيهِ، وَلَكَ عَلَيَّ لَأُعَمِّيَنَّ عَلَى مَنْ وَرَائِي، وَهَذِهِ كِنَانَتِي، فَخُذْ سَهْمًا مِنْهَا، فَإِنَّكَ سَتَمُرُّ عَلَى إِبِلِي وَغِلْمَانِي بِمَكَانِ كَذَا وَكَذَا، فَخُذْ مِنْهَا حَاجَتَكَ، قَالَ: «لَا حَاجَةَ لِي فِي إِبِلِكَ» فَقَدِمْنَا الْمَدِينَةَ لَيْلًا، فَتَنَازَعُوا أَيُّهُمْ يَنْزِلُ عَلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «أَنْزِلُ عَلَى بَنِي النَّجَّارِ، أَخْوَالِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، أُكْرِمُهُمْ بِذَلِكَ» فَصَعِدَ الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ فَوْقَ الْبُيُوتِ، وَتَفَرَّقَ الْغِلْمَانُ وَالْخَدَمُ فِي الطُّرُقِ، يُنَادُونَ: يَا مُحَمَّدُ يَا رَسُولَ اللهِ يَا مُحَمَّدُ يَا رَسُولَ اللهِ

صحیح مسلم



يُنَادُونَ: يَا مُحَمَّدُ يَا رَسُولَ اللهِ يَا مُحَمَّدُ يَا رَسُولَ

Link to comment
Share on other sites

‏‎

وعلیکم السلام

.‏ ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ ‏.

خاص آپ کی‏ پیش کردہ ‏احادیث ‏کا جواب ان شاء اللہ جلد دیا جائے گا

.‏ ‏.‏ ‏.‏ ‏

کچھ مجبوریوں کی وجہ سے تاخیر ہونے پر معذرت

.‏ ‏.‏ ‏.

آپ ‏
یہ ‏
بتا ‏ دیجئے ‏
کہ ‏
پہلی حدیث ‏ کس ‏ کتاب حدیث ‏ سے ‏
لی ‏ گئی ‏
ہے؟

.‏ ‏.‏ ‏.‏ ‏

فی ‏ الحال آپ تفسیر در منثور اور فتاوی رضویہ کے اوپر دئیے گئے امیجز میں سے یہ دیکھیں کہ قبل از ممانعت صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین نام اقدس سے خاتم النبیین ‏ رحمت ‏ اللعلمین عالم ما کان وما یکون ‏ مختار کل رسول اللہ علیہ الصلوۃ و السلام کو خطاب کرتے تھے..

 

Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...
  • 2 weeks later...
  • 1 month later...

(bis)

 

 

http://www.islamimehfil.com/topic/23553-ya-muhammad-kahna-ko-haraam-kahnay-kay-hawaalay-say-alahazrat-par-itraaz/

 

 

 

سوال
 
یا محمد‘‘ کہنا مطلقاََ نا جائز ہے یا کس صورت میں جائز ہے؟’’
(فتاوی رضویہ اور فتاوی امجدیہ وغیرہ میں سے یہ مفہوم ہوتا ہے کہ ایسا کہنا مطلقا منع ہے)
جبکہ علامہ غلام رسول سعیدی صاحب نے شرح صحیح مسلم جلد ہفتم میں کافی دلائل سے اسکا جواز ثابت کیا ہے اور اس حوالے سے کافی احادیث بھی پیش کی ہیں۔ اور مفتی اقتدار نعیمی نے فتاوی العطایہ میں بھی اسکا جواز لکھا ہے۔
 
جواب
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
          ہمارے لئے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کو ان کے نام پاک سے ندا کرنے کی اجازت نہیں۔
قرآن وحدیث میں جو وارد ہوا ہے ، وہ ہمارا کلام نہیں ہے۔ ہمیں یہی حکم ہے کہ ہم مطلقاََ حضور ﷺ کو ان کے نام پاک سے ندا نہیں کر سکتے۔
واللہ ورسولہ اعلم ، عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وسلم
 
۔۔۔Darul Ifta Ahle Sunnat <[email protected]>
10:54 AM۔۔۔ via e-mail

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...