AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 2 مئی 2015 Report Share مراسلہ: 2 مئی 2015 (ترمیم شدہ) اسلام میں شادی سے قبل مرد اور عورت کے تعلقات (جیسا کہ آج کل عام رواج ہے) جائز نہیں ۔ آج جدید سائنس بھی یہی نقطۂ نظر رکھتی ہے۔ اِس سے با عمل مسلمانوں کے ایمان و اعمال تو مزید پختہ ہوں گے ہی اور ساتھ ہی مغرب زدہ جدید طبقے کو بھی سبق لینا چاہئے کہ فحاشی و عریانی کے بڑھتے ہوئے سمندر میں اپنی اولادوں اور خود کو بہہ جانے سے بچائیں۔ (ایک بات پیشِ نظر رہے کہ اِسلام اور اسکی چھوٹی سے چھوٹی بات کی حقانیت بھی سائنس کی تائید کی ہرگز ہرگز محتاج نہیں ہے بلکہ سائنس خود دیگر تمام علوم کی طرح شریعت کے احکام کے ہی دائرے میں ہے۔ اگر سائنس (در حقیقت سائنسدان) اِسلامی تعلیمات کی مخالفت کریں تو اس سب سے بھی اِسلام کی عظمت و شان میں ذرہ برابر بھی کمی نہ آئے گی (بلکہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا اَیسا کرم ہوگا کہ اسلام کا ڈنکا مزید جوش وخروش سے بجے گا جیسا کہ اَہلِ علم پر مُخفی نہیں ہے اور تاریخ بھی شاہد ہے)۔ Edited 2 مئی 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔