Farooq Mir مراسلہ: 2 مئی 2015 Report Share مراسلہ: 2 مئی 2015 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب مجھ سے اک دوست نے سوال کیا ہے کہ قران و حدیث سے بتائیں کہ اللہ عزوجل کہاں ہے اور اللہ کس جگہ ہے اور کیا الله ہر جگہ موجود ہے؟ مہربانی فرما کر قران و حدیث سے جواب عنایت فرمائیں شکریہ فاروق اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 2 مئی 2015 Report Share مراسلہ: 2 مئی 2015 (ترمیم شدہ) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ فاروق میر صاحب!۔ اللہ تبارک و تعالیٰ جمیع حوادث سے پاک ہے ۔ لہذا اللہ تعالیٰ کسی جگہ ، زمان ، مکان ، سمت ، جسم وغیرہ سے پاک ہے (مثلاََ یہ کہنا ناجائز ہے کہ اللہ اوپر ہے)۔ ۔۔۔۔۔ حقیقی و لُغوی معنی کے اعتبار سے اللہ عزوجل کو حاظر و ناظر کہنا بھی ناجائز ہے ، مگر تاویل کرتے ہوئے مجازی معنوں میں اللہ پاک کو حاظر و ناظر کہنا درست ہے۔ ۔۔۔۔۔ اللہ عزوجل کسی بھی جگہ میں ہونے یا کسی جگہ موجود ہونے سے پاک ہے (باعتبار جسم کے کیونکہ رب تبارک و تعالیٰ جسم و جسمانیت سے پاک ہے)۔ (لہذا یہ کہنا بھی جائز نہیں کہ اللہ عرش پر ہے، زمین پر ہے ، آسمان پر ہے وغیرہ)۔ ۔۔۔۔۔ اللہ عزوجل باعتبار اپنے علم و قدرت ہر جگہ موجود ہے ۔۔۔۔۔ اللہ عزوجل اپنی شانِ پاک کے مطابق سمیع اور بصیر ہے۔ آپ اس Page کو وزٹ فرما لیجئے یا نیچے دی گئی آڈیو فائلز ڈاؤن لوڈ کر کے سماعت فرما لیجئے:۔ 1020.mp3 19772.mp3 14467.mp3 Edited 2 مئی 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔