AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 30 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2015 سُوال ایک مُشت (مُٹھی) سے زائد داڑھی کے اُس حصے کو کاٹنا واجب ہے جو حدِ شرعی (یعنی ایک مُشت) سے زیادہ ہو؟ جواب داڑھی کے ایک مُٹھی سے زائد ہو جانے والے بالوں کو کاٹنا (کہ داڑھی کے وہ زائد بال کٹ جانے کے بعد بھی داڑھی ایک مُٹھی سے کم نہ ہو) واجب نہیں ہے ، ہاں سُنت سے ثابت ہے دار الافتاء اہلسنت بذریعہ e-mail ۳۰۔اپریل ۲۰۱۵ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔