Nusratulhaq_92 مراسلہ: 29 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 29 اپریل 2015 (ترمیم شدہ) بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وہابی حضرات کا کہنا ہے کہ ’’الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ‘‘درود و سلام سنی حنفی بریلوی علمائے کا من گھڑت دورد و سلام ہے ۔اصل وہابیوں کو چڑ ’’یا رسول اللہ‘‘سے ہوتی ہے ورنہ بے شمار درود وسلام مختلف صیغوں کے ساتھ خود وہابی علماے و اکابرین کی کتب میں موجود ہیں جن کا ثبوت کسی حدیث یا صحابہ و تابعین سے نہیں ملتا ۔۔لیکن وہابی حضرات ان کو پڑھتے و لکھتے ہیں ۔بحرحال ہم یہاں ایسے حوالے پیش کرتے ہیں جن میں نبی پاک ﷺ پر درود پرھتے ہوئے یا سلام پڑھتے ہوئے صحابہ کرام علہیم الرضوان اجمعین نے ’’یا رسول اللہ ‘‘کہا۔ اس لیے یہاں علمائے دین ،اکابرین کرام اور خود علمائے وہابیہ کی کتب سے السلام علیک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ثبوت پیش کیا جائے گا ۔۔۔ جیسے جیسے وقت ملا ،مزید حوالے درج کرتا رہا ہوں ،تاہم اس فارم پر سنی ممبران سے گزارش ہے کہ جس کے پاس جو حوالہ سکین ہو وہ یہاں اپلوڈ کر دے ۔شکریہ۔ سنیوں کی پہچان وہابیوں سے ۱۱ سوالات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (1) سعودی عرب میں صلاح الدین یوسف صاحب کا ترجمہ و تفسیر قرآن مفت تقسیم ہوتا ہے ۔ جس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ ان کی کتنی معتبر شخصیت ہیں۔ [attachment=71500:صلوۃ وسلام اور اہلحدیث ۔۔عبد اللہ بن عمر کا صلوۃ وسلام.jpg] (2) علمائے اہلحدیث کے فتاویٰ علمائے اہلحدیث میں بھی اس صلوٰۃ وسلام کو تسلیم کیا ۔ (3) یہ کتاب سعودیہ عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے حضرات خریدتے ہیں ،کافی سالوں سے سعودیہ عرب کے مکتبوں میں فروخت ہو رہی ہے اور سعودی عرب ہی میں شائع ہو رہی ہے ۔جیسا کہ اس کا پتہ بھی موجود ہے۔ Edited 30 اپریل 2015 by Nusratulhaq_92 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 29 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 29 اپریل 2015 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 30 اپریل 2015 Author Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2015 (ترمیم شدہ) صحابہ نے الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ پڑھا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی جن کو تمام وہابی دیوبندی اہلحدییث اپنا پیشوا و بزرگ تسلیم کرتے ہیں ۔انہوں نے بھی اس صلوۃ وسلام کو پسند کیا ۔ لہذا اگر یہ بناوٹی درود ہے تو وہابیوں کو چاہے کہ شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ پر فتویٰ لگاہیں ۔۔۔فتوے صرف ہم ہی پر کیوں لگاتے ہیں ان پر کیوں نہیں لگاتے؟؟؟ دیوبندی علماے نے الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ دردو و سلام پڑھا اور تسلیم کیا۔ اذان سے قبل صلوۃ وسلام کا یہ تھریڈ نہیں لیکن معلومات کے لیے یہاں ایڈ کر دیتا ہوں Edited 30 اپریل 2015 by Nusratulhaq_92 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 30 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2015 جزاک اللہ خیراً کثیر اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 30 اپریل 2015 Author Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2015 عن ابن عمر انہ کان یقول الصلوہ والسلام علیک یارسول اللہ رسائل ابن تیمیہ ص16 طبع مصر عبداللہ بن عمرؓ کعبہ شریف کے طواف کے وقت یہی پڑھتے تھے البدایہ والنہایہ ج2 ص193 یہ دو حوالے ایک عزیز نے بتاے ہیں لیکن میرے پاس دونوں کتب موجود نہیں ہے لہذا اگر کسی ممبرز کے پاس یہ کتب ہوں تو براے کرم ان کا سکین بمع ٹایٹل پیج کے اپلوڈ کیجیے ۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 1 مئی 2015 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2015 شیخ عبید اللہ ملتانی قادری نقشبندی صاحب جو کہ دیو بندیوں کے حکیم اشرفعلی اور حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کے شیوخ میں سے ہیں،ان کے رسالہ میں سے الصلوٰة والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنے کا اور رد وہابیہ کا ثبوت اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 1 مئی 2015 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2015 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 1 مئی 2015 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2015 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 2 مئی 2015 Author Report Share مراسلہ: 2 مئی 2015 (ترمیم شدہ) جزال اللہ خیرا ۔۔۔۔ابن تمیہ و ابن کثیر والے حوالہ جات کی سکین کسی کے پاس ہو تو اپلوڈ کیجیے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر پتھر بھی الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ پڑھتے تھے ۔ دیوبندیوں نے سیرت حلبیہ میں خیانت سے کام لیا اور اردو ترجمہ کرتے ہوئے الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ کی بجائے السلام علیک یا رسول اللہ لکھ دیا۔ دیوبندی کا ترجمہ سیرت حلبیہ ملاحظہ کیجیے اور اس کے بعد اصل عربی میں سیرت حلبیہ کا سکین بھی ملاحظہ کیجیے ۔۔ اب اصل سکین ملاحظہ کیجیے یہ ہے وہابیوں کا صلوۃ وسلام سے بغض و عناد Edited 2 مئی 2015 by Nusratulhaq_92 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 3 مئی 2015 Author Report Share مراسلہ: 3 مئی 2015 نسیم الریاض کا دوسرا حوالہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔