Zain Ali Hanfi مراسلہ: 28 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2015 سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ جامشورو نے معاشرتی علوم سے آنحضرت صلے اللہ علیہ والہ وسلم اور خلفائے راشدین کی زندگی کے ابواب حذف کردیئے اس کی جگہ ماریا طورپا، بے نظیر بھٹواور ملالہ یوسف زئی کو مثالی شخصیات کے عنوان سے باب بنا کر شامل کیا گیا۔ ان تینوں خواتین کی زندگی اور کارنامے اپنی جگہ بجا مگر نبی کریم صلے اللہ علیہ والہ وسلم کا باب نکالنے کے پیچھے کونسی سازش ہے؟ اس کے پیچھے کون ہے ؟ کیا وزیراعلی جواب دیں گے ؟ کیا ب ہمارے مسلمان بچے السلام علیکم ورحمۃ اللہ علیہ کی جگہ ’’ہائے ‘‘ سیکھیں گے ؟ کیا اب ہمارے تہوار دیوالی، نوروز اور کرسمس ہوں گے ؟ ہم ان تہواروں کیخلاف نہیں یہ تہوار ان مذاہب کو ماننے والے ضرور منائیں مگر ہمیں سوچنا ہوگا ؟ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔