Zain Ali Hanfi مراسلہ: 28 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2015 ڈاکٹر طاہرالقادری کا لانگ مارچ کے دوران کنٹینیر میں بیٹھنا ان کی نہیں بلکہ ان کے ورکرز کی ضرورت تھی کہ وہ اپنے لیڈر کی حفاظت کے لئے کسی بھی سطح تک جانے کو تیار رہتے ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ورکرز نے اپنی ضرورت کے تحت اپنے قائد کو پروٹوکول دے کر دنیا کو بتا دیا کہ وہ اپنے لیڈر کی حفاظت کیسے کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی طرح نہیں کہ جو اپنی لیڈر بےنظیر بھٹو کی حفاظت نہ کرسکے اور وہ شہید ہوگئی اور تحریک انصاف کی طرح بھی نہیں کہ جو اپنے لیڈر کے لئے ڈھنگ کا مضبوط سٹیج نہ بنا سکے اور انہیں لفٹر سے گرا دیا۔ اگڑ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ورکر ان کی حفاظت کا فول پروف انتظام نہ کرتے تو لانگ مارچ کے پہلے دن رحمان ملک کی طرف سے کروائی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں وہ اپنا لیڈر کھو چکے ہوتے۔ ایک لیڈر کی زندگی عام آدمی سے یقیناً قیمتی ہوتی ہے اور یہ قوم کا فرض ہوتا ہے کہ وہ حالات کے تقاضوں کے مطابق اپنے لیڈر کی حفاظت کے بہتر سے بہتر انتظامات کریں۔ تاریخ اسلام اس بات کی گواہ ہے کہ جب بھی کوئی غزوہ ہوتا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت کے پیش نظر خصوصی خیمہ لگایا جاتا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس میں تشریف فرما ہو کر صحابہ کرام کو ہدایات جاری فرماتے۔ اس خیمے کے ارد گرد مسلح صحابہ تعینات ہوتے جو حفاظتی (سکیورٹی) فرائض سرانجام دیا کرتے تھے۔ اسی سنت کے تحت صحابہ کرام میں سے بھی کوئی جرنیل اور سپہ سالار جب جنگ کے لئے جاتا تو اس کی حفاظت کے بھی خصوصی انتظام کئے جاتے تھے۔ امام حسین علیہ السلام جب کربلا میں یزیدی فوجوں سے صف آراء ہوئے تو آپ علیہ السلام کے خیمے کی حفاظت بھی مسلح سپاہیوں کے ذمہ تھی۔ قیام پاکستان کے وقت تاریخ کی ایک بڑی ہجرت ہوئی۔ لاکھوں مسلمان ہندوستان سے پیدل، بیل گاڑیوں اور ریل گاڑیوں وغیرہ کے ذریعے پاکستان آئے۔ مگر لاکھوں مسلمانوں کو راستے میں ہی شہید کر دیا گیا۔ جب سب لوگ اپنے مال و اسباب اور عزیز و اقارب کی قربانی دے کر، لٹے پٹے قافلوں کی صورت میں پاکستان پہنچے تو عین اسی وقت ہوائی جہاز کے ذریعے قائداعظم کراچی ایئرپورٹ پر اترے۔ اس وقت کی قوم کیونکہ آج کل کے لوگوں کی طرح بے وقوف نہیں تھی، ورنہ قائداعظم کو بھی کہہ دیتی کہ ہمارے مال و اسباب ہم سے چھن گئے ہیں، ہمارے عزیز و اقارب شہید ہو گئے ہیں، ہم پیدل آ رہے ہیں، مگر قائداعظم جہازوں پر سوار ہیں؟ مگر صدافتخار کہ کسی شخص نے اس طرح کی بات نہیں کی، کیونکہ ہر کوئی جانتا تھا کہ ایک لیڈر کی زندگی عام انسان سے کہیں زیادہ قیمتی ہوتی ہے اور لیڈر ہر روز پیدا نہیں ہوتے۔ یہی سوچ کر ہر کسی نے مال و اسباب لٹا دیئے، خاندان شہید کرا دیئے مگر قائداعظم پر کوئی اعتراض نہیں کیا، انہیں ہر طرح کی سہولت اور آرام پہنچایا۔ ان تمام حالات و واقعات کو سامنے رکھتے ہوئے اگر ہم تنگ نظری کی عینک اتار کر ذرا غور و خوض کریں تو یہ حقیقت بھی سامنے آ جائے گی کہ حالات ماضیہ کی نسبت موجودہ دور کے حالات کئی گنا زیادہ اس بات کے متقاضی ہیں کہ موجودہ دور کی لیڈرشپ کے لئے بہتر سے بہترین حفاظتی انتظامات کئے جائیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zain Ali Hanfi مراسلہ: 28 اپریل 2015 Author Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2015 کوئی فاہدہ نہیں ہے ایسی تبلیغ کا کہ ایک گستاخی کرے ساتھی پہلے بیان اس کے خلاف دے پھر اس کے حق میں بیان دے اور دوسروں کو بھی پاگل بنائے ۔ کوئی فاہدہ نہیں ہے ٹی وی چینل پر آ کر بڑی بڑی با تیں کرنے کا لیکن حقیقت اور عمل کچھ بھی نہ ۔ کو ئی فا ہدہ نہیں ہے ایسی دعوت اسلامی کا جو صرف دعوتیں دے اور جب کچھ کرنے کا وقت ہو تو پیچھے ہٹ کر کہہ دے ہم سیاست میں نہیں اتے ، میرا ایسی جماعتوں سے سوال ہے کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانے سے کیا آپ سیاست دان بن جائیں گے ؟ یہ کیسی تبلیغ اور دعوت ہے اس ملک میں آپ کی انکھوں کے سامنے نا بینا لوگوں کو مارا جا رہا ہو اور آپ مزے سے تماشا دیکھ رہے ہوں ۔ کیا یہ بھی سیا ست ہے ؟ کیوں شرم سے سر نہیں جھکا اس دن آپ سب کا جس دن نا بینا لوگوں کو مارا ؟ آج تھر میں لوگ قحط سے مارے جا رہے ہیں اور یہ وہ ملک ہے جس میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے ۔ کیا فاہدہ ایسی تبلیغ کا انسان ان مرنے والوں کو دیکھ رہا ہے لیکن مدد نہیں کر رہا کیا اسلام یہی سکھاتا ہے کہ دوسروں کی مدد مت کرو صرف تبلیغ کرو جو گستاخ ہو اس کے کبھی حق میں بیان دو اور کبھِی خلاف ۔ کب بند ہوں گی یہ ڈرامہ بازیاں جو سرا سر دکھاوا ہے ۔ میں تو اسے دکھاوا ہی کہوں گا کیوں کے اگر ہم نکل نہیں سکتے قحط سے مرنے والوں کو بچانے کے لیے ،اندھے لوگ کو بچانے کے لیے تو پھر یہ ڈرامہ نہیں تو اور کیا ہے ؟ ظالم ظلم کرتا جائے ملا کو رقم ملتی جائے اور وہ تبیلغ کرتا جا ئے بس یہی ہے تبلیغ والوں کی دعوت والوں کی سچائی ۔ کیوں کے یہ سیاست میں نہیں آتے سیاست کر رہے ہوتے ہیں نابینا لوگوں کو مارنے پرمنہ بند رکھ کر ہو یا قحط سے مرنے والوں پر منہ بند رکھ کر ۔معاف کرنا مجھے ان سے زاتی دشمنی نہیں ہے لیکن جو لکھا ہے کیا ایسا نہیں ہے ؟ آواز اٹھا ئی ہے ان میں سےکسی نے ؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Real Salafi مراسلہ: 28 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2015 zain sb ye sra-sr apka ta-assub hy.... ap sy ilzami jawab k taur pr 1 question hy.k...... agr musalman (dawat-e-Islami ki sorat mein) ilm-o-aml k qarib ho jaein tou btaein kia zlm k khilaf hissa dalny jaey ga k nahi???? mzrat kh-aa hn shayad ap kici firqy sy ta-allaq rkhty hein.......firqo ki munazzam karwaeinyan daykh kr aor muasalmano ki hal-t sy la-ilm ho kr shayad ap bayan bazi ya mufadi karwaion k qael ho gaey hein......ya phir mzhbi ta-assab ki khafgi sy mjbor hein......ap shayad tnziim ki hikmat e amli sy b wakif nai hein.......bahr-hal ap choty sy question ka jawab zror dein....watin...... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 28 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2015 RealSalafi baee, shaytaan ko dekhen Tauz paren, aauzubillahi manishta nir rajeem. 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 28 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2015 u r rite. leader siasi ho,mazhabi ya ,military man, leader ke hifazat karni hoti hay. general shaheed ho ja ay to army hathiar daal dia karti hay. issi liee jarnail ke hifazat kee jaati hay. kisi ko aitraaz naheen karna chaheeay. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 29 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 29 اپریل 2015 غریب عوام کو سردی اور بارش میں بیٹھا کر ،پھر انہیں ظالم سیاست دانوں کو گلے لگا کر ، ان کی تعریفیں کر کے، کون بھاگا؟اللہ اور گنبد خضرا کے مکین صلی اللہ علیہ وسلم کی قسمیں کس نے کھائیں کہ میں دھرنا چھوڑ کر نہیں جائوں گا چاہے کچھ بھی ہو جائے؟ جو چھوڑ کر جائے، اس کا ساتھ چھوڑ دو۔ اس کو گولی مار دو۔اور پھرستر دن کے بعد چودہ لاشوں پر ڈیل کس نے کی؟ کہاں گیا انقلاب؟ کہاں گیا ڈاکٹر اور اس کی جھوٹی قسمیں اور دعوے؟اسلام اور غریب عوام کے نام پر لاشوں کی سیاست کرنے والے جھوٹے شخص کو تم دعوت و تبلیغ جیسے عظیم کام سے ملا رہے ہو۔جناب کی عقل گھاس چرنے گئی ہوئی ہے۔ دعوت اسلامی ہی اصل میں ظلم کے خلاف کام کر رہی ہے لوگوں کو برائی سے روک کر اور نیکی کی جانب راغب کر کے۔ یہی اسلام کا طریقہ کار رہا ہے اور یہی حدیث پاک میں ہے کہ جب تم نیکی کی دعوت چھوڑ دو گے تو تم پر ظالم حکمران مسلط کردیے جائیں گے ،جو نہ تمہارے بڑوں کی عزت کریں گے اور نہ چھوٹوں پر رحم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی بڑی تصویریں بنوا کر،شیعوں وہابیوں کو بھائی کہہ کر، کافروں کو مومن کہہ کر، ان کے ساتھ کرسمس منا کر، جھوٹے دعوے کرنے والے ڈاکٹر کا کوئی اسلام سے لینا دینا ہوتا تو آج جھوٹے انقلاب کے نام پر کئی قیمتی جانوں کا ضیاع نہ ہوتا۔ جس نصاب کی تبدیلی کا آپ دوسرے ٹاپک میں کہہ رہے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب سے جا کر پوچھئے۔ کہیں ان کے کہنے پر تو یہ تبدیلی نہیں کی گئی۔کیونکہ عیسائیوں اور شیعہ کا ان سے بڑا ہمدرد کوئی نہیں۔ چند ٹاپکس کے لنکس نیچے ہیں۔ باقی بہت سے صلح کلیت سیکشن میں تلاش کیجئے۔ یہ ہے ڈاکٹر کی اصلیت۔ Christmas ka hukm aur tahir ul qadri یہودونصاریٰ ومسلم ہیں مومن،،نیا شیخ اسلام یہ کہہ رہا ہے منھاجیوں پر پوسٹر 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 1 مئی 2015 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2015 u r rite. leader siasi ho,mazhabi ya ,military man, leader ke hifazat karni hoti hay. general shaheed ho ja ay to army hathiar daal dia karti hay. issi liee jarnail ke hifazat kee jaati hay. kisi ko aitraaz naheen karna chaheeay. Agar ap ab beh Tahir Padri ke himayat k nashai mai hain tu bhut afsoos hai. Ap is forum per ab kafi arsa guzar chukai hain....yaqeenan Tahir Padri se asal ikhtilaf yani os ke kufriat se agah hon gai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 1 مئی 2015 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2015 main nay to leader kee baat kee hay wo ko e bhee ho. Dr. tahir ke himyat kahan say nikal aa ee. general baat ke hay us ko samjha karain. islamiat master class main sikh, hindu, cristian ke ibaadat gah ko student visit kartay hain. kia wo jana chor dain. different deen ka taqabli jaiza study kia jaata hay.kia ya wrong hay ? papers main yahoodiat cristian kay baaray main question aatay hain, kia student jawab na dain. zehan ko wasee karain . iran,syria,iraq ka visit karain to kia wahan shia shop keeper say khana laina chor dain. dunya main har tarah kay log hain. sub ke sunain magar apnay aqeeday ko mazbooti say pakray rakhain to sub kuch theek hay. please be cool mind. thanks اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔