Jump to content

Asif Jalali Sab Vs Haneef Qureshi Anbiya Ki Qabre But Hai


Taimoor Rana

تجویز کردہ جواب

Maulana Asif Jalali nay Ambiyah alayhis salaam ki qabroon ki ibadat aur idol bananay ka zikr keeya heh. Mufti Hanif nay Rasoolallah ki qabr e mubarak ko joh jannat kay baghoon meh say ek baagh meh heh is ko joh wahhabi idol kehtay hen us ka zikr keeya heh. Wahhabi Nabiyoon aur RAsoolAllah (sallallahu alayhi wa aalihi was'sallam) ko idol kehtay hen. Aur idols toh jahanum ka endan hen. Magar Allah kay Nabi sallallahu alayhi wa alihi was'sallam ki qabr mubarak jannat kay baghoon meh heh ... is leyeh Mufti Hanif nay kaha kay dekho yeh RasoolAllah sallallahu alayhi wa alaihi was'sallam ki qabr ko idol kahen gay aur us ko jahnumi tehrahen gay. Yehni joh dunya meh hee jannat kay baghaat meh heh aur dozakh meh nahin woh kesay idol ho sakti heh aur idol nahin ho sakti. Magar phir bi yeh Wahhabi us ko idol tehrahen gay ...

Donoon hazrat aur baat kar rahay hen magar Wahhabi aur ka aur mana leh rahay hen.

Link to comment
Share on other sites

Video ترتیب دینے والے کی مکاریاں:۔

۔۔۔     دونوں علماۓ کرام (یعی علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب اور علامہ حضرت حنیف صاحب قریشی) کا حوالہ یوں دیا کہ جیسے انہوں نے کوئی نیا "بریلوی نامی" فرقہ شروع کیا ہو ، حالانکہ یہ دونوں سوادِ اَعظم اہل سنت و جماعت کے مشہور و معروف عالم (Scholar) ہیں۔

۔۔۔     بغیر سیاق و سباق Video کے کچھ حصے جوڑ دیئے کیونکہ اگر وہ دونوں Videos کو پورا کا پورا شامل کر لیتا تو اُسکی چال ہی ناکام ہو جاتی

۔۔۔     دوسرے حصے میں اپنے نجدی ٹولے کی درگت بنتے کیوں نہیں دکھائی؟

۔۔۔     یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ دونوں علماء کا اِس اَمر میں اُصولی اِختلاف ہے حالانکہ ایسی کوئی بات ہی نہیں ہے اور قبورِ انبیاء کرام کے متعلق اَیسا نظریہ کسی بھی سُنی کا ہو ہی نہیں سکتا۔

 

مفکرِ اسلام علامہ ڈاکٹر اشرف آصف صاحب جلالی قدس سرہ العزیر:۔

۔۔۔     وہ اپنی طرف سے تو کچھ نہیں فرما رہے ہیں بلکہ صحاح ستہ میں سے بیان فرما رہے ہیں ، تو اگر ہمت ہے تو ڈائریکٹ (Direct) صحاح ستہ پر فتوی جڑ دو۔

۔۔۔     وہ مُسلمانوں کے عمل کے بارے میں نہیں فرما رہے بلکہ کفار (یہود و نصاری) کی بات کر رہے ہیں کہ "اِن یہودیوں اور نصرانیوں نے انبیاء کرام علیھم السلام کی قبورِ مبارکہ کو بُت بنا لیا"۔

۔۔۔     مُسلمانوں کے نزدیک تو قبورِ انبیاء کرام علیھم السلام کی تعظیم و تکریم اُن کی شان کے مُطابق از حد ضروری ہے اور کسی سُنی نے آج تک کسی نبی علیہ السلام کی قبرِ انور کو معاذ اللہ بت تو دور کوئی اور ہلکی بات تک نہیں کہی اور نہ کہہ سکتا ہے!۔

۔۔۔     ہاں ! البتہ وہابیوں نجدیوں خبیثوں (خذ لھم اللہ تعالی) کا تو یہی بد عقیدہ ہی ہے کہ اَنبیاء کرام علیھم السلام کی قبریں بت ہیں!۔

 

post-14217-0-97236300-1430065843_thumb.jpg

 

 

post-14217-0-05195800-1430065832_thumb.jpg

 

 

 

post-14217-0-27018800-1430065840_thumb.jpg

 

 

 

post-14217-0-83160600-1430065837_thumb.jpg

 

تو نتیجہ یہی نکلا کہ یہ وہابی نجدی ٹولہ دراَصل یہود و نصاری کی پود ہے اور اُنہی کفار کی روش پر ہے ۔ Video تیار کرنے والے نے یہ مان لیا کہ قبورِ انبیاء کرام معاذ اللہ بت ہیں اور وہ اوپر دی گئی تصاویر کے مطابق یہ بھی تسلیم کرے گا کہ اُس کی خبیث جماعت کے نام نہاد عالم نے درست لکھا ہے تو فیصلہ آپ خود کرلیں کہ قبورِ انبیاء کرام علیھم السلام کو بت کون مان رہا ہے اور یہ عقیدہ و نظریہ کس طبقے کے لوگوں کا ہے؟؟؟

 

 

مناظرِ اسلام حضرت علامہ حنیف صاحب قریشی مد ظلہ العالی:۔

۔۔۔     اِن کی مبارک گفتگو تو وہابی جاہلوں کے جھوٹے مذہب کو منہدم کرنے کو کافی ہے۔ علامہ صاحب نے بالکل حق بات فرمائی ہے۔

۔۔۔     دورانِ مُناظرہ تو وہابیوں کے نام نہاد مُناظر کو گویا سانپ سونگھ گیا ہے اور اَب اِن مرتد وہابیوں کے چیلوں کو گرمی چڑھی ہے کہ اپنا غصہ Incomplete Video دکھا دکھا کر نکال رہے ہیں۔

۔۔۔     علامہ صاحب اِن مرتد نجدیوں کے گھر کی گواہیاں پیش فرما رہے ہیں اور اِس وہابی کے کرتوت دیکھیں کہ بجائے توبہ کرنے اور آخرت سنوارنے کے خانہ ساز Title لگا کر خود ہی نتیجے نکال رہا ہے!

؀خدا جب دین لیتا ہے ، حماقت آ ہی جاتی ہے

 

 

 

Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...