Jump to content

AqeelAhmedWaqas

تجویز کردہ جواب


بعض مقامات پر نہایت اہم آڈیو (Audio) ہوتی ہیں جن کو اپنے پاس محفوظ (Save) کرنا ہوتا ہے ، لیکن مشکل کا سامنا اُس وقت ہو سکتا ہے جب اُسی آڈیو فائل (Audio File) کو Save یا Download کرنا تقریباََ ناممکن ہو جائے۔


اِس مشکل کا نہایت آسان حل یہ ہے کہ کوئی اَیسا Software اِستعمال کیا جائے جو براہ راست (Directly) کمپیوٹر پر چلتی ہوئی آڈیو (Audio) کو محفوظ (Save) کر سکے۔


یہ بھی ایک اَیسا Software ہے:


SoundTap Streaming Audio Recorder - - - - (Trial) - - - 795.07 KB


اِس کے اَہم Features یہ ہیں:


۔۔۔۔۔     Internet Radio کی Audio ریکارڈ کرنا


۔۔۔۔۔     کسی فون کال (via Computer) کو ریکارڈ کرنا


۔۔۔۔۔     کمپیوٹر پر چلتی ہوئی کسی بھی فائل کی Audio ریکارڈ کرنا


۔۔۔۔۔     Websites e.g Facebook  کی ویڈیو فائل کی Audio ریکارڈ کرنا


۔۔۔۔۔     مختلف Formats میں Save کر سکنا



Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...