AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 21 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 21 اپریل 2015 (ترمیم شدہ) بعض مقامات پر نہایت اہم آڈیو (Audio) ہوتی ہیں جن کو اپنے پاس محفوظ (Save) کرنا ہوتا ہے ، لیکن مشکل کا سامنا اُس وقت ہو سکتا ہے جب اُسی آڈیو فائل (Audio File) کو Save یا Download کرنا تقریباََ ناممکن ہو جائے۔ اِس مشکل کا نہایت آسان حل یہ ہے کہ کوئی اَیسا Software اِستعمال کیا جائے جو براہ راست (Directly) کمپیوٹر پر چلتی ہوئی آڈیو (Audio) کو محفوظ (Save) کر سکے۔ یہ بھی ایک اَیسا Software ہے: SoundTap Streaming Audio Recorder - - - - (Trial) - - - 795.07 KB اِس کے اَہم Features یہ ہیں: ۔۔۔۔۔ Internet Radio کی Audio ریکارڈ کرنا ۔۔۔۔۔ کسی فون کال (via Computer) کو ریکارڈ کرنا ۔۔۔۔۔ کمپیوٹر پر چلتی ہوئی کسی بھی فائل کی Audio ریکارڈ کرنا ۔۔۔۔۔ Websites e.g Facebook کی ویڈیو فائل کی Audio ریکارڈ کرنا ۔۔۔۔۔ مختلف Formats میں Save کر سکنا Edited 21 اپریل 2015 by AqeelAhmedWaqas 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 22 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2015 (ترمیم شدہ) جزاک اللہ میرے خیال میں یہ ڈائریکٹ ساؤنڈ کارڈ سے پیدا ہونے والے کسی بھی ساؤنڈ کو ریکارڈ کرتا ہوگا۔ Edited 22 اپریل 2015 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔