AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 21 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 21 اپریل 2015 کمپیوٹر کی سکرین کی تصویر بذریعہ اُسی کمپیوٹر بنانا تو بہت آسان ہے لیکن اَگر سکرین کی ویڈیو بنانی ہو (مثال کے طور پر کوئی اِسلامی اِشتہار یا اِس قسم کا کوئی ٹیوٹورئیل (Tutorial) بنانا ہو) تو یہ تھوڑا پیچیدہ (Complicated) کام بن جاتا ہے۔ اَکثر اِس مقصد کے لیے 3rd Party Software اِستعمال ہوتے ہیں اور اِن کی بہت زیادہ انواع و اقسام ہیں۔ اَیسا ہی ایک Software یہ بھی ہے: Debut Video Capture Software - - - - Free Download (Trial Version)-- 1.54 MB اِس ایک ہی Software کے اَندر بہت سے Features دستیاب ہیں مثلاََ ۔۔۔ سکرین کی تصویر بنانا ۔۔۔ سکرین کی ویڈیو بنانا ۔۔۔ اُسی ویڈیو کے اندر Watermark وغیرہ شامل کرنا ۔۔۔ ویڈیو کا مخصوص Area منتخب کرنا ۔۔۔ ویڈیو پر Directly مُختلف Effects اَپلائی کرنا ۔۔۔ ریکارڈنگ کا Automatic شیڈول مقرر کرنا ۔۔۔ مُختلف Formats میں Save کرنا وغیرہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔