AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 20 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2015 (ترمیم شدہ) یہاں پر ہم چند عام اِستعمال ہونے والی شارٹ کٹس (Shortcuts) کا مختصر سا جائزہ لیں گے ، اُمید ہے اِن کی مدد سے آپکو کمپیوٹر (Computer) پر کام کرنے میں کافی آسانی رہے گی۔ اَہم بات یہ ہے کہ اِن میں سے اَکثر لکھتے وقت (Typing) میں بھی کام آتی ہیں ! فائل (File) کی پراپرٹیز (Properties) کھولنےکیلئے Alt + Double Click on that file انسٹالڈ (Installed) زبانوں (Languages) میں متبادل زبان کیلئے Alt + Shift کاپی (Copy) کرنے کیلئے Ctrl + C پیسٹ (Paste) کرنے کیلئے Ctrl + V کَٹ (Cut) کرنے کیلئے Ctrl + X اَن ڈو (Undo) کرنے کیلئے Ctrl + Z ری ڈو (Redo) کرنے کیلئے Ctrl + Y سب آئٹمز (Items) کو سیلیکٹ (Select) کرنے کیلئے Ctrl + A بعض خاص اشیاء کو سیلیکٹ (Select) کرنے کیلئے Ctrl + Left Mouse Button پروگرام (Programme) کے کیپشن (Caption) کھولنے کیلئے Alt + Spacebar سٹارٹ مینیو (Start Menu) کھولنے کا منفرد طریقہ Ctrl + Esc دو یا دو سے زیادہ چلتے ہوئے پروگرامز (Programmes) کے درمیان آنے جانے (Switch) کیلئے Alt + Tab فائل (File) کو ری نیم (Rename) کرنے کیلئے Select that file and press F2 کسی فولڈر (Folder) میں سرچ کرنے کیلئے F3 ایکسپلورر (Explorer) میں کسی جگہ جانے کیلئے F4 ری فریش (Refresh) کرنے کیلئے F5 فائل (File) کو مستقل طور پر (Permanently) ڈیلیٹ (Delete) کرنے کیلئے Select that file & Shift + Delete (or Del) فولڈر یا ڈاکیومنٹ (Document) کے اِختتام تک پہنچنے کیلئے End فولڈر یا ڈاکیومنٹ (Document) کےشروع میں پہنچنے کیلئے Home سکرین (Screen) کی تصویر (Shot) لینے کیلئے PrntScr (& then paste it in any image editor e.g MS Paint) کمپیوٹر (Computer) کو بجائے ماؤس (Mouse) کی بورڈ (KeyBoard) سے چلانے کیلئے Press Tab Button to navigate & Entre to Open etc تمام اوپن یا میکسیمائزڈ (Maximized) ونڈوز کو منی مائز (Minimize) کرنے کیلئے Window Key + M سوئچ یوزر (Switch User) کے لیے Window Key + L ٹاسک مینیجر (Task Manager) کھولنے کے لیے Ctrl + Alt + Del (or Delete & then select the suitable option) ویب پیج (webpage) کو بُک مارک (Book Mark) کرنے کیلئے Ctrl + D فولڈر میں موجود کونٹینٹ(Content) پر سیلیکشن لانے کیلئے Ctrl + Tab Edited 20 اپریل 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 21 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 21 اپریل 2015 جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔