Jump to content

بلوچستان میں سنی امام مسجد پر دیوبندیوں کا تشدد


Saad Qadri

تجویز کردہ جواب

السّلام و علیکم

بھائی ایک مہربانی کریں کہ اِس خبر کی سورس بھی بتادیں کہ کہاں چھپی کیوں کہ سب سے پہلے یہی پوچھا جائے گا "آپ کو کیسے پتہ چلا؟" کیونکہ میں کراچی میں ہوں اور بلوچستان کی خبر دے رہا ہوں اِس لیئے۔۔۔
 

Link to comment
Share on other sites

میں جس کمپنی میں کام کرتا ہوں یہ مسجد اس کے نزدیک ہے. کچھ دن پہلے تبلیغی ٹولے نے مسجد میں گھسنے کی کوشش کی تھی، منع کرنے پر وہاں سے دھمکیاں دیتے ہوۓ  چلے گئے اور ٢ دن بعد امام صاحب کو تشدد کا نشانہ بنایا


Link to comment
Share on other sites

 

میں جس کمپنی میں کام کرتا ہوں یہ مسجد اس کے نزدیک ہے. کچھ دن پہلے تبلیغی ٹولے نے مسجد میں گھسنے کی کوشش کی تھی، منع کرنے پر وہاں سے دھمکیاں دیتے ہوۓ  چلے گئے اور ٢ دن بعد امام صاحب کو تشدد کا نشانہ بنایا

 

 

تاجدارِ کائنات  اَنیس الغربین  شفیع المذنبین  صاحبِ قرآن  رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ و بارک و سلم نے 1400 سال سے بھی زیادہ پہلے اَیسے لوگوں کی نِشانیاں بتا دی ہیں جو مُسلمانوں کے جانی دُشمن ہوں گے اور دین سے نکل جائیں گے۔ سُبحان اللہ العظیم  ۔۔۔  کیا اعلی و ارفع شان ہے ہم سب کے رسول نبی پاک صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ و بارک و سلم کی اور اللہ تبارک و تعالی نے نبی پاک صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ و بارک و سلم کو ایسا علمِ غَیب عطا فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ و بارک وسلم کوعَالِم مَا کانَ وما یکون بنا دیا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے مَحبوبِ کریم علیہ التحیۃ و التسلیم کے صدقے سُنیوں جنتیوں کو وہابیوں بدمذہبوں (اور کافروں) کے شر سے محفوظ فرمائے۔

 

post-14217-0-11299000-1429629136_thumb.png

 

 

post-14217-0-06198100-1429629151_thumb.png 

 

Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...