Jump to content

مناظرے کا چلینج


Muslampak

تجویز کردہ جواب

مصطفیٰ اور عمران کو دیوبندیوں نے تسلی بخش جواب دیے یعنی دیوبندی اپنے منہ سے اپنی تعریف کر رہے ہیں. یہ تو مصطفیٰ اور عمران بتایں گے کہ جواب تسلی بخش تھے یا دیوبندیوں کا ڈھونگ. اور اس سارے بیان کا ثبوت کدھر ہے؟ 


 


پھر دیوبندی بیچاروں کو شاید پہلی بار معلوم ہوا کہ علماء اہلسنت کا دیوبندیوں وہابیوں کی کفریہ عبارات پر فتویٰ کفر ہے، بیچارے کے ذہن سے مناظرہ جھنگ کا موضوع اور اسکا نتیجہ بھی دھل چکا ہے . یہ تو دیوبندی وہابیہ ہیں جو اپنے کفریہ عقائد پر ہونے والے مناظرے سے فرار اختیار کرتے ہیں نہ کہ علماء اہلسنّت


Link to comment
Share on other sites

کیا پدی اورکیا پدی کا شوربہ !!!۔


ہمارے اسی فورم پریہ لوگ کتنے ہی عنوانات پر مناظرے کر کے


نودوگیارہ ہوئے ہیں۔


قاسم نانوتوی نے تحذیرالناس پر مناظرہ کیا توکیا حشر ہوا؟


خلیل انبیٹھوی نے براہین قاطعہ پر مناظرہ کیا توکیا حشر ہوا؟


اشرفعلی تھانوی تو حفظ الایمان پر مناظرہ کرنے کے لئے لاہور ہی نہ آیا۔


مناظرہ جھنگ کا حشر دنیا نے دیکھا۔


ہزاربار مارکھاکے بھی کہتے ہیں:" اِب کے مار تودیکھوں!!"۔


Link to comment
Share on other sites

دیوبندی مناظر صاحب اس پوسٹ کے اوپر اپنی مادری زبان میں اپنا تبصرہ دیتے ہوے لکھتے ہیں

 

post-15166-0-14669400-1429453362_thumb.jpg

کیا کہنے دیوبندیوں کی معصومیت کے، کہ سنی نے دھمکی دی اور یہ ڈر گئے.  پورا ملک جس جماعت کی دہشتگردی سے پریشان ہے وہ بیچارے اس قدر لاچار ہوں گے ہمیں معلوم نہ تھا

Link to comment
Share on other sites

Wahabi munazre bhut ho gae...ab mubahila kar lo.

 

Allama Ghufran Sialwi ka wahabi Ilyas Ghuman n Abu Ayoub padri ko open challenge video form mai post hai.

 

Is ke ilawa beh kae Sunni ulma ka mubahila challange hai...kab qabool karo ge

 

http://www.dailymotion.com/video/x2kufdn_wahabi-ilyas-ghuman-abu-ayoub-padri-ko-mubahila-challenge_school

Edited by AbuAhmad
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...