AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 6 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 6 اپریل 2015 Kia aesi bhains (buffalo) ki qurbani jaiz hy jo aankhon sy na-beena (blind) aor gaabhan (pregnant) ho? agar qurbani jaiz nahi hy tu kia aesi bhains ko (bgher niyyat-e-qurbani) zibah kr k khana jaiz hy? (Please answer this question according to Hanafi Fiqh with reference) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 16 اپریل 2015 Author Report Share مراسلہ: 16 اپریل 2015 سوال کیا ایسی بھینس کی قربانی جائز ھے جو اندھی (یعنی نابینا) اور گابھن (یعنی حاملہ) ہو؟ اور اگر اسکی قربانی جائز نہیں ہے تو کیا اسے بغیر نیتِ قربانی ذبح کر کے کھانا جائز ھے؟ جواب اندھے جانور کی قربانی نہیں ہوسکتی البتہ ویسے ہی ذبح کرکے کھا سکتے ہیں۔حاملہ جانور کی قربانی ہوسکتی ہے جبکہ قربانی کی دیگر شرائط اس میں موجود ہوں اور کوئی ایسا عیب نہ ہو جو قربانی سے مانع ہو البتہ حاملہ کی قربانی نہ کرنا بہتر ہے۔ [Dar-ul-Ifta Ahl-e-Sunnat (April 13,2015) via mail] اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔