Jump to content

Dawn News Clip - Hossi Sub Sunni Hein...


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

السّلام و علیکم


وھاٹس ایپ پر ایک ویڈیو کسی نے شیئر کی جس میں ڈان نیوز چینل کا کلپ ہے اور اُس کے مطابق یمن میں جاری لڑائی میں ملوّث حوثی قبیلے کے لوگ سُنّی مسلمان ہیں جو کہ شائد بریلوی عقیدے کے لوگ ہیں اور شیعوں کی آڑ لے کر اصل میں سعودیہ اِن سُنی مسلمانوں کو اپنے لیئے خطرہ سمجھ رہا ہے اور اپنی بادشاہت بچانے کے لیئے وہ ایسا کر رہا ہے۔


کیا کوئی اِس سلسلے میں ہماری مدد کرے گا کہ یمن میں ہونے والی لڑائی کی حقیقت کیا ہے؟ حوثی کون ہیں؟ اخبارات میں وہی لکھا ہے جو عام طور پر سب کہہ رہے ہیں کہ شیعہ ہی ہیں اور ایران ان کی مدد کررہا ہے۔ ڈان نیوز کیونکہ شیعوں کا ہے اس لیئے اُس نے ایسی خبر دی کہ جس سے لوگ ڈبل مائنڈ ہو جائیں۔


برائے مہربانی مدد فرمائیں۔


جزاک اللہ


Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

سعودیوں اور حوثیوں کی یعنی وہابیت و رافضیت کی جنگ

اس ویڈیو کو سنجیدگی سے سننے کے بعد حقیقت آپ کے سامنے آجائےگی

 

Allama Saqib Raza Mustafai ke zubani

 

https://www.facebook.com/1593617554203469/videos/vb.1593617554203469/1628201430745081/?type=1&theater

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...