Nusratulhaq_92 مراسلہ: 31 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 31 مارچ 2015 ۘاسماعیل دہلوی کے جوابات میں چند اہم نکات امام الوہابیہ کے ان جوابات کو پڑھیں ۔ بقول اسماعیل دہلوی قبر کو بوسہ دینا شرک نہیں بلکہ اختلافی مسئلہ ہے ۔مفہوم ص ۷۶۔ مردے قبر میں سنتے ہیں ۔۔ص ۷۷ بعض بدعات حسنہ بھی ہوتی ہیں۔ص ۷۸،۷۹ اچھی بدعات میں ولادت باسعادت کے موافق دن میں صدقات اور عمدہ کام کا اظہار اور شادمانی بھی داخل ہے۔ص ۸۰۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 31 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 31 مارچ 2015 جزاک اللہ خیراً کثیر نصرت الحق بھائی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔