qadri rana مراسلہ: 27 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 27 مارچ 2015 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
qadri rana مراسلہ: 27 مارچ 2015 Author Report Share مراسلہ: 27 مارچ 2015 Taqviya Tul eman ki Aik ebarat k def a ka jaiza.pdf اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 28 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 28 مارچ 2015 (ثنا اللہ امرتسری اور چھوٹی بڑی مخلوق)علماء اہلحدیث وہابیہ کے ثناء اﷲ امرتسری سے کسی نے پوچھا کہ’’ کیا اس ہرمخلوق کے لفظ میں انبیاء کرام و اصحاب عظام و اولیاء ذی شان داخل ہیں یا نہیں؟اگر داخل ہیں تو اس سے اہانت انبیاء السلام و صالحین کرام ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟‘‘ تو ثناء اﷲ اہلحدیث نے جواب دیتے ہوئے لکھاکہ’’یعنی چمار بادشاہ کے سامنے بہت کم حییثت رکھتے ہیں تاہم انسان ہونے کی حیثیت سے بادشاہ کے برابر ہے لیکن انسان چھوٹے اور بڑے خدا کے ساتھ ہم کفوی کی حیثیت نہیں رکھتے کیونکہ لم یکن کفو ااحد،اس کلامہدایت التیام، سے حضرات انبیاء کرام اور اولیاء عظام کی توہین یا منقصت منظور نہیں بلکہ شان خدا ارفع بتانی مقصود ہے۔۔(فتاوی ثنائیہ جلد اول صفحہ۲۹۲)(نذیر حسین دہلوی اور چھوٹی بڑی مخلوق)علمائے وہابیہ کے شیخ الکل مولوی نذیر حسین صاحب لکھتے ہیںشریعت سے واقف لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ مولانا کا اصل مقصود ان عوام کالانعام کے عقیدے کی اصلاح ہے جن کا عقیدہ ہے کہ اولیا اللہ جناب باری تعالی کے مختار کل ہیں ،جویاہیں کرسکتے ہیں،کسی کو ذلیل کریں،کسی کو عزت بخشیں،۔۔۔۔یہی وجہ ہے کہ وہ ان کے نام کی نذرو نیاز دیتے ہیں ،ان کے نام کا وظیفہ کرتے مثلا یا شیخ جیلانی شیئااللہ ،یا علی ،یا حسین(فتاوی نذیریہ ج ۱ ص۶۹) 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
qadri rana مراسلہ: 28 مارچ 2015 Author Report Share مراسلہ: 28 مارچ 2015 Ala Hazrat k aik sher aonchay aonchu sy qadem per etraz ka ilmi jawab by Ahmad raza qadri sultan puriAonchay Anochay sy qadem.pdf اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔