Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 26 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 26 مارچ 2015 (ترمیم شدہ) السّلام و علیکم مجھے ایک ایسی یوٹیلیٹی درکار ہے جو امیج فائل (جے پی جی وغیرہ) سے پرسنل انفرمیشن جیسا کہ میرا نام، فائل کا پاتھ وغیرہ ختم کردے۔ یہ انفرمیشن ہم فائل کو رائٹ کلک کرکے پراپرٹیز میں ڈیٹیل کے ٹیب سے دیکھ سکتے ہیں (سب سے آخری پورشن میں) جو کہ وہاں سے ختم نہیں ہو رہی ہیں۔ برائے مہربانی مدد یا رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ Edited 26 مارچ 2015 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 30 مارچ 2015 Author Report Share مراسلہ: 30 مارچ 2015 No help ... ? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MunAAm مراسلہ: 30 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 30 مارچ 2015 samjh nahi aaya 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 31 مارچ 2015 Author Report Share مراسلہ: 31 مارچ 2015 samjh nahi aaya بھائی یہ انفرمیشن ختم کرنی ہے جے پی جی وغیرہ میں سے۔ ۔ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 19 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2015 (ترمیم شدہ) اِس کے لیے بہت سے Software اِنٹرنیٹ پر دستیاب ہیں اور وہ بھی Free میں۔ چند ایک یہ ہیں :۔ Easy EXIF Delete ----- Download Free 886 KB BatchPurifier Lite ----- Download Free 2.95 MB Pro Photo Tools ----- Download Free 4.98 MB اُمید ہے کہ کچھ نہ کچھ حد تک آپ کا issue حل ہو جائے گا ۔ لیکن اَگر آپ یہ 3rd Party Software اِستعمال نہیں کرنا چاہتے تو Windows میں By Default اِسکا تھوڑا بہت حل موجود ہے ۔ جس Image یا Images کا EXIF Data آپ تبدیل یا ختم کرنا چاہتے ہیں ، اُسکی Properties کو Open کریں ۔ پھر Details کے Tab میں جا کر Remove properties and personal information پر کلک کریں ۔ تب آپکو دو Options ملیں گے ۔ جو آپکی پسند کے موافق ہو ، اُسے Select کر لیں اور آخر میں Apply یا Ok کر دیں۔ Edited 19 اپریل 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔