Khalil Rana مراسلہ: 25 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 25 مارچ 2015 http://www.noorimission.com/article.php?id=74 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 25 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 25 مارچ 2015 (ترمیم شدہ) جزاک اللہ خیراً کثیر پہلا اِسکین کسی حد تک واضح نہیں یعنی پڑھنے میں دُشواری ہورہی ہے۔ اُوپر دیئے گئے لنک پر گیا (میں موزیلا فائر فوکس استعمال کرتا ہوں) اور اُس مضمون کو پڑھنے کی کوشش کی مگر شائد ٹائپ کرنے میں کچھ غلطیاں ہیں یا میرے براؤزر کا پرابلم ہے۔تیسری لائن کے آخر سے پڑھیں۔ اللہ حافظ Edited 25 مارچ 2015 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sawad-e-Azam مراسلہ: 25 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 25 مارچ 2015 (ترمیم شدہ) شیخ الازھر کے پاس جتنی معلومات تھیں انہوں نے اس کے مطابق ہی کلام کیا ہے.حق تو یہ ہے کہ مودودی کا علم کے ساتھ دور کا بھی واسطہ نہیں. اگر اسے اس صدی کا سب سے بڑا جاہل کہا جانے تو درست ہے. مودودی کے ماننے والے اسے میٹرک پاس بتاتے ہیں لیکن ابھی اس کی میٹرک کی سند کا منظرعام پر آنا باقی ہے.ان لوگوں کے اپنے تحریری مواد میں موجود ہے کے اسے عربی زبان نہیں آتی تھی. اور اسکی عربی میں تحریریں مسعود علم ندوی اور محمّد کاظم نیں اردو سے ترجمہ کی ہیں. اب اگر ایسا شخص تفسیر قرآن لکھتا ہے تو وہ دین کا جو حشر کرے گا کوئی بھی دین کی معمولی سی فہم و فراست رکھنے والا بآسانی اندازہ لگا سکتا ہے. Edited 25 مارچ 2015 by Sawad-e-Azam 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 25 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 25 مارچ 2015 حق تو یہ ہے کہ مودُودی اصل میں مَردُودی ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔