AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 23 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 23 مارچ 2015 ہم پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ ہم خواہ مخواہ اور ناحق طریق پر دیوبندیوں اہلحدیثوں وھابیوں نجدیوں کی مذہبی مقدس کتاب یعنی تقویت الایمان کی عبارات کو خلافِ اسلام جانتے اور مانتے ہیں۔ مثلاََ تقویت الایمان کی ایک کفریہ عبارت یہ بھی ہے "میں (یعنی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم) بھی مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں" (معاذ اللہ من ذلک) اب یہ دیکھتے ہیں کہ خود نجدیوں کے علماء کے نزدیک ایسے عقیدے کا کیا مقام ہے نیچے والی تصویر میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ مصنفِ کتاب نے اپنے نجدی ہونے کی گواہی دی ہے یہ ہے حقیقت ان وہابیوں کی۔ یہ بہت بڑے مکار اور دغاباز ہیں ۔ انکی چال اس طرح سمجھیں جب اپنا اُلو سیدھا کرنا ہو تو عوام کو اپنے "شاہ شہید" کے قصے سناتے نہیں تھکتے جب سنی علماۓ ذیشان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے سِوا کوئی چارہ نہ ہو تو یہاں تک کہنے سے نہیں شرماتے کہ "اسمٰعیل دہلوی ہمارا عالم نہیں ہے" ۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ایک اور بات یہ بھی سامنے آئی کہ تقویت الایمان نامی بدنامِ زمانہ کتاب درحقیقت تفویت الایمان ہے 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Taimoor Rana مراسلہ: 24 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 24 مارچ 2015 اسی اللہ یار نے اپنی کتاب دلائل سلوک کے صفحہ 201 پر اپنے دیوبندی ہونے کا اقرار کیا ہے 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔