Barkat Hussain مراسلہ: 15 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 15 مارچ 2015 Assalam u Alykum.. mujhe maloom krna hai k kis bhai k kitne rupees bane Islami tareeqese... 3 brothers hn aur aik Sister hai... property 2 hn ... aik property ki qeemat 1crore 30 lakh hai aur dosri property ki qeemat 60 lakh rupees hn .... Walid aur Walda ka Intqal hogia hai ..... ab bhaiyoo aur aik behan ko kitna kitna hissa mile ga ? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 20 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2015 (ترمیم شدہ) Assalam u Alykum.. mujhe maloom krna hai k kis bhai k kitne rupees bane Islami tareeqese... 3 brothers hn aur aik Sister hai... property 2 hn ... aik property ki qeemat 1crore 30 lakh hai aur dosri property ki qeemat 60 lakh rupees hn .... Walid aur Walda ka Intqal hogia hai ..... ab bhaiyoo aur aik behan ko kitna kitna hissa mile ga ? مندرجہ ذیل باتوں کی وضاحت فرمائیں۔ 1 ۔۔ یہ دونوں جائیدادیں کی کی ملکیت ہیں؟ 2 ۔ والدین میں سے پہلے کس کا انتقال ہوا؟ اور بعد میں کس کا؟ کب ہوا یہ بھی بتائیں۔ 3 ۔ والد کے انتقال کے وقت آپ کے دادا، دادی، زندہ تھے؟ دادا، دادی کا انتقال کب ہوا؟ 4 ۔ والدہ کے انتقال کے وقت نانا، نانی زندہ تھے؟ ان کا انتقال کب ہوا؟ 5 ۔ والد اور والدہ نے ایک ہی شادی کی تھی؟ ایک سے زیادہ کی تھی تو ان کی تفصیل اور ان سے ہونے والی اولادوں کی تفصیل بھی بتائیں۔ 6 ۔ شروع سے ہی تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے ؟ کہیں اولاد میں سے کسی کا انتقال تو نہیں ہوا؟ اگر ہوا تو کب؟ ان باتوں کی تفصیل بیان کریں اس کے بعد کوئی جواب دیا جاسکتا ہے۔ (Daar-ul-Ifta Ahl-e-Sunnat - - - - - - - via Mail - - - - - - - - 21/4/15) Edited 21 اپریل 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔