Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 9 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 9 مارچ 2015 السّلام و علیکم اسلامی محفل پر تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں میری مدد فرمائیں کہ مجھے ایم ایس ورڈ کی ایک فائل جو کہ اُردو میں ٹائپ کی ہوئی ہے اور ایک سے زیادہ پیجز پر ہے، کو جے پی جی فورمیٹ میں (یعنی جتنے پیجز ہیں اُتنے امیج ) ایکسپورٹ کرنا ہے۔ کیا اس کا کوئی آسان سا طریقہ ہے کہ تمام پیجز باآسانی امیج کی صورت میں محفوظ ہوجائیں تاکہ لوگوں کو شیئر کرسکوں۔ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 9 مارچ 2015 Report Share مراسلہ: 9 مارچ 2015 yeh kuch online tools try keren. http://www.zamzar.com/convert/doc-to-jpg/http://www.pdfaid.com/doc-to-jpg-conversion.aspx http://www.wikihow.com/Change-a-Word-Document-to-JPEG-Format 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 10 مارچ 2015 Author Report Share مراسلہ: 10 مارچ 2015 yeh kuch online tools try keren. http://www.zamzar.com/convert/doc-to-jpg/ http://www.pdfaid.com/doc-to-jpg-conversion.aspx http://www.wikihow.com/Change-a-Word-Document-to-JPEG-Format جزاک اللہ خیراً کثیر کلکِ رضا بھائی پہلا لنک یہاں کُھل نہیں رہا، دوسرے لنک سے فائل بنی مگر سارا ٹیکسٹ خراب ہوگیا، شائد اُردو اُس کی سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔ تیسرے لنک میں جو ایم ایس وَن نوٹ والا آپشن سمجھایا گیا ہے، اُس سے کام بن گیا۔ مدد کا شکریہ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔