Jump to content

Kya Is Me Gustakhi Hai Ya Nahi?


Rais.Khan

تجویز کردہ جواب

(salam)

 

mai ek image upload karta hu. facebook per kisine Sharab jesi najis chiz ke sath huzur salallahu alayhi wasallam ka nam mubarak zikr karte hue misal dene ki kosish ki hai. kya isme gustakhi ka imkan hai??? kya istarah misal dene se gustakhi ke darwaze khulte hai ya nahi??? kya ye tarika sahi hai kisi bat ko sabit karneka???

 

post-408-0-57226000-1424477585_thumb.png

Link to comment
Share on other sites

(salam)

 

mai ek image upload karta hu. facebook per kisine Sharab jesi najis chiz ke sath huzur salallahu alayhi wasallam ka nam mubarak zikr karte hue misal dene ki kosish ki hai. kya isme gustakhi ka imkan hai??? kya istarah misal dene se gustakhi ke darwaze khulte hai ya nahi??? kya ye tarika sahi hai kisi bat ko sabit karneka???

 

attachicon.gifgustakhi.JPG

 

Gustakhi tab hoti agar sharab ki botal par naam likay jatay. Yeh ek misaal heh is meh gustakhi nahin ...

Link to comment
Share on other sites

(salam)

 

mai ek image upload karta hu. facebook per kisine Sharab jesi najis chiz ke sath huzur salallahu alayhi wasallam ka nam mubarak zikr karte hue misal dene ki kosish ki hai. kya isme gustakhi ka imkan hai??? kya istarah misal dene se gustakhi ke darwaze khulte hai ya nahi??? kya ye tarika sahi hai kisi bat ko sabit karneka???

 

attachicon.gifgustakhi.JPG

 

گستاخی کا تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ علماء ہی بتا سکتے ہیں۔

البتہ ٹی وی ایک ٹیکنالوجی کا آلہ ہے جو کہ بذات خود شیطان کیسے ہے؟ اعتراض کرنے والے کی جہالت کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے۔ تصویر کا اختلاف ہی سہی، مگرقرآنی صفحات یا کوئی تحریر یا خانہ کعبہ گنبد خضرہ وغیرہ کی ویڈیو بنا کر اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیا جائے تو کیا اب بھی ٹی وی شیطان پر یہ کام ہوگا؟ اس اصول سے تو معترض خود فیس بک پر پوسٹنگ کرکے ہرلمحہ گناہگار ہو رہا ہے۔ اللہ ان کو ہدایت دے۔ اتنی انرجی یہ کوئی تعمیری کام یا کسی خارجی رافضی کے خلاف سرف کرتے تو آج اہلسنت کو اتنی مظلومی کے دن نہ دیکھنے پڑتے۔ جب وہابی دیوبندی اپنا نام اہلسنت والجماعت رکھ کر ، دہشت گردی کرکے ہمیں جگہ جگہ بدنام کررہے ہیں۔ دنیا وہابی فتنےکو دیکھ کر مسلمانوں پر سوال اٹھا رہی ہے۔ مسلمان ملک جگہ جگہ تباہی کا شکار ہوتے جارہے ہیں۔ اور ہمارے فیس بک کے  ترم خانوں کو ٹی وی کے شیطان ہونے کی فکر پڑی ہے۔ لگتا ہے وہابی ہمارے گھر پہنچیں گے تو ہم کہیں گے کہ ہمیں تو خبر نہ تھی کیونکہ ٹی وی شیطان  ہے۔

Link to comment
Share on other sites

Janab kilk e raza saab tasveer sirf jaandaron ki haram hai. yahan makka aur madina kahan se aa gaya? aap wahabi aur deobandion ki baat karte hu lakin t.v pe ( q TV ho ya madni channel) kabhi unka naam lekar rad q nahi karte? aur Han video photo hi ka dusra roop hai. multimedia science k mutabiq 1 minute ki video clip me several hundreds still images
hoti hai jo bahot fast move hoti hai aur hame movie nazar aati hai. pata chala k video me kayi photos hote hai
jabki islam me tasveer haram hai.

zara isse bhi pasha Lena kilk e raza bhai. http://library.faizaneattar.net/Books/index.php?id=158

Link to comment
Share on other sites

وسیم رضا بھائی۔ اوپر ٹی وی کو مطلقاْ شیطان کہا گیا ہے۔ اس اصول سے تو ٹی وی پر آنے والی ہرچیز شیطان ہے۔ چاہے جاندار ہو یا بے جان۔ ٹی وی کی تباہ کاریوں کا مجھے علم ہے۔ مگر ٹی وی پر جائز چیز جائز ہے۔ جیسے بے جان چیز کی ویڈیو کو آپ بھی جائز مان رہے ہیں۔ اگرچہ ٹی وی پر ہی ہو۔

اب بات ہے تصویر کے مسئلہ کی۔ یہ کوئی آج سے مسئلہ ہے؟ یا دعوت اسلامی سے شروع ہوا؟ نہیں۔ یہ تو کئی دہائیوں سے جاری ہے جبکہ مدنی چینل کو بنے چھ سات سال ہوئے ہیں۔ اس پر بحث کا فائدہ نہیں۔ صرف اتنا جان لیجئے کہ جو علماء ویڈیو کو جائز کہتے ہیں وہ تصویر کو حرام سمجھتے ہیں اور پردہ اسکرین پر آنے والے امیج کو تصویر نہیں مانتے۔ اب یہ ایک تحقیقی مسئلہ ہے۔ بڑے بڑے علماء نے اس پر کتب لکھی ہیں۔ حق میں بھی اور خلاف بھی۔

بات رہی نام لے کر  کھلے رد کی۔۔ جناب،مصلحت کہ تحت اگر کھلا رد نہ کیا جائے اور لوگوں کو سنی بنایا جائے اور ان کا عقیدہ ٹھیک کیا جائے تو کیا یہ بات غلط ہے؟ تصویر کے مسئلے کو ایک طرف رکھ کر کسی مستند عالم کا فتوی لائیے۔ جس میں لکھا ہو کہ کھلے رد کے بغیر عقیدے و اعمال کی اصلاح کرنا ناجائز و حرام ہے۔ دعوت اسلامی یہ کام پچھلے تقریبا ۳۵ سال سے کر رہی ہے۔اور اہلسنت کے نامور علماء کی اسپورٹ حاصل ہے۔

کچھ باتیں غلط ضرور ہوں گی۔ لیکن ان کی اصلاح کا بہتر طریقہ اختیار کیا جا سکتا ہے۔اوپن فورم یا فیس بک اس کا حل نہیں۔ سنیوں کو اختلافی مسائل پر گمراہ کہنا آسان ہے۔ وہابیوں کو سنی بنا نا مشکل ہے۔
 

Link to comment
Share on other sites

Janab kilk e raza bhai TV pahle aap log tv todwate ho aur ab tv lagane ki baat karte ho kya ye sahi hai? logon ko sunni bana rahe ho? konse logon ko sunni bana rahe ho bhai? (aapka matlab ye to nahi ke sunni ko wahabi hone se bacha rahe ho?).

2. iska matlab aap khul kar wahabiyon ka rad nahi karoge? kya bad mazhabon ka rad karna farz nahi? agar aap un jamaton ka naam nahi loge to aam logon ko unke baare me kaise pata chalega???

Link to comment
Share on other sites

 وسیم رضا بھائی۔بدمذہبوں کی کھل کر ٹی وی پر تبلیغ جاری ہے۔ کتنے لوگ ہونگے جو آج کے دور میں ٹی وی کی بجائے ریڈیو یا ٹیپ کیسٹ کا رخ کرتے ہیں؟ انٹرنیٹ سے بھی یہاں اکثریت محروم ہے۔ جو استعمال کرتی ہے۔  اس میں بھی اکثریت یا تو غلط کاموں کے لئے استعمال کرتی ہے یا پھر ای میل وغیرہ چیک کرنے کیلئے۔ اب میں یہاں زمانے کے ساتھ انداز بدلنے کی بات کروں تو بات لمبی ہوجائے گی۔ ویڈیو کی طرح کئی اور بھی مسائل ہیں جیسے اسپیکر وغیرہ۔ برائے کرم ایسے مسائل کو علماء میں رہنے دیں۔اور جیسا کہ پہلے عرض کی۔ تصویر کو مطلقاً جائزنہیں کہا جا رہا۔ جو علماء ویڈیو کو جائز کہتے ہیں وہ تصویرکو حرام کہتے ہیں۔اسکرین پر امیج کو تصویرنہیں مانتے، چاہے وہ ساقط امیج ہی کیوں نہ ہو۔ وہ وہاں پر پرنٹ شدہ نہیں ہے۔ بلکہ پکسلز کا مجموعہ ہے۔ آئنہ و پانی وغیرہ پر عکس کی مثل مانتے ہیں۔ بہرحال مسئلہ اختلافی ہے۔

 

وسیم رضا بھائی۔ آپ تصویر کا صرف ایک رخ دیکھ رہے ہیں۔ کبھی دوسرے رخ پر بھی نظر کیجئے۔اول تو اس دور میں سنیوں کا عقیدہ بچانا بھی بڑی بات ہے۔سنیوں میں شاذ و نادر لوگ ہی یہ کام سر انجام دے رہے ہیں۔ دوسرا۔ نام لئے بغیر بھی رد کیا جا سکتا ہے۔ اگر میں دیوبندی وہابی کہہ کر میلاد یا علم غیب  وغیرہ پر بات کروں  گا تو لوگوں کو بات سمجھ میں آئے گی؟ اگر میں صرف یہ کہوں کہ میلاد  یا علم غیب کو نا ماننے والے گمراہ ہیں اور میلاد  و علم غیب  وغیرہ پر دلائل کے انبار لگا دوں۔ کروڑوں  لوگ ٹی وی پر سن رہے ہوں۔ تو خراب عقیدے والے  اپنا عقیدہ صحیح  نہیں کر سکتے ہیں؟ یہ  اگر مگر اورمفروضوں تک کی بات تو ہے ہی نہیں۔ کئی  لوگ جو اپنا دماغ خراب کرکے وہابی عقیدے پر چلے گئے تھے۔ ان کو واپس آتے اپنی نظروں سے دیکھا ہے۔ دیوبندیوں کے گھر پیدا ہونے والے نوجوانوں کو سنی بنتے دیکھا ہے۔ یقین نہ آئے تو کبھی کراچی کا چکر لگا کر دیکھیں۔ لگتا ہے آپ نے کبھی دعوت اسلامی کا عملی کام نہیں دیکھا؟ مدنی قافلوں،عام محفل وغیرہ میں تو کھل کر رد ہوتا ہے۔ کتب میں کھل کر بھی رد ہوتا ہے۔ مزید آپ کو کیا چاہیے؟ مفتی جلال الدین امجدی علیہ الرحمہ کا فتوی پڑہئے۔

 

Khule Radd Se Mutaliq Mufti Jalal ud Din Amjadi Sahib Ka Fatwa.gif

 

 آپ ویڈیو کو جائز نہ کہئے۔ مگر۔ ہمیں اہلسنت سے خارج نہ کیجئے۔اہلسنت سواد اعظم جماعت ہے۔یہ کچھ  لنک دے رہا ہوں۔  برائے مہربانی یہ کتابیں ضرور پڑھ لیجئے۔ اس میں دعوت اسلامی پر کئے جانے والے اکثر اعتراضات کے جوابات موجود ہیں۔ 

http://library.faizaneattar.net/Books/index.php?id=61

http://library.faizaneattar.net/Books/index.php?id=86

http://www.ja-alhaq.com/dawat-e-islami-ke-khilaf-propagandey-ka-jaiza/

Link to comment
Share on other sites

Tasweer haram heh, is par ikhtisar karen, TV ki tasweer ka haram hona Ijtihadi masla heh. Jis meh meri tehqeeq yahi heh kay TV ki tasaweer bi haram hen. Magar yeh ijtihadi masla heh jis par behas o ikhtilaf ho sakti hen. Joh dalahil aap ko qavwi lagen un ko qabool karen. Ziyada behas ko chor denh. Ijtihadi ikhtilafat say kohi Ahle Sunnat say Kharij nahin hota. Kabi Ulamah sakht rawayya apnahen toh darmiyani rah ikhtiyar karen. Meray Peer o Murshid Sayyidi Taaj Al Sharia hen aur meh un kay sakht rawayyeh ko qabool nahin karta. Mujjay shak nahin kay Sayyidi Taaj Al Sharia, zamanay kay Momineen kay behtreen logoon ki saf meh hen aur medan e ilm meh zamanay kay behtreen Ulamah meh say hen magar phir bi Sayyidi ki shiddat darust nahin [yehni Sunniat say Kharij honay ka Fatwah] magar Tasweer aur TV kay khilaf un ka joh mowaqif heh woh bilqul darust heh.

Meh kahee dafa forum par likh chooka hoon  kay essay forum par esay ikhtilaf nah laya karen, nazriat par behas karen. shaksiyat par nahin.

Edited by MuhammedAli
Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
×
×
  • Create New...