Maham Ansari مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 (ترمیم شدہ) کہنے کی وفا اور ہے کرنے کی وفا کچھ اور ہے کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر پنڈی کے مولوی حنیف قریشی کا ایک ویڈیو کلپ گردش کررہا تھا جس میں وہ فرمارہے تھے کہ دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی ملک ریاض ہے کیونکہ اس نے اپنی مسجدوں میں دیوبندی مولوی رکھے ہوئے ہیں۔نیز دیوبندی خارجی ہیں معاذاللہ دہشت گرد ہیں ہمیں رکھو جو یہ فتوی دیں گے کہ انہیں قتل کرنے والے کو دو جنتیں ملیں گی ۔ (ملخصا) العیاذباللہ جہاں تک دہشت گردی کی بات ہے تو علماء دیوبند پر پلیٹ فارم پر اس کی سختی سے تردید کرچکے ہیں اس وقت یہ ہمارا موضوع نہیں ۔اس وقت ہمارا مقصود صرف یہ ہے کہ اگر ملک ریاض بیچارہ اس وجہ سے مطعون ہے کہ اس نے خارجی دہشت گردوں کی سرپرستی کی ہے تو ہم ملک ریاض سے بھی بڑے خارجی و دہشت گرد بریلوی مسلک کے فتاوی کی روشنی میں پیش کرنے جارہے ہیں جن کی سرپرستی حکومت پاکستان و پاک فوج کررہی ہے اور حنیف قریشی سے امید کرتے ہیں کہ اگر ان کا شمار واقعی علماء حق میں ہوتا ہے تو سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلہ حق بلند کرنا ہے حدیث نبوی پر ان کا ایمان ہے اور وہ دنیاکی چند روزہ زندگی او ر چند ٹکوں کی خاطر اپنا ایمان جرات غیرت حمیت بیچنے والے نہیں ہیں تو خارجیوں گستاخوں دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے ان لوگوں کے متعلق بھی ایک ویڈیو بیان اسی طرح ریکارڈ کروائیں تاکہ ساری دنیا پر آپ کی انصاف پسندی اور جرات ظاہر ہوجائے۔ آگے ملاحظہ ہو آرمی چیف نے سعودی سفارت خانہ جاکر شاہ عبد اللہ کی وفات پر تعزیت کی اور اپنے تاثرات لکھے شاہ عبد اللہ کی وفات عالمی سانحہ ہے آرمی چیف۔(29جنوری 2015،ایکسپریس،جنگ،نوائے وقت )قریشی صاحب وقت امتحان ہے ڈرئے مت موت تو آنی ہے پھر حق کلمہ کہنے کی پاداش میں موت آجائے تو اس سے بہتر موت کیا ہوگی اس لئے ہمت کریں۔اب امید کرتے ہیں کہ قریشی صاحب جلد سے جلد خارجیوں کے ان حماتیوں کے خلاف بھی ایک بیان ریکارڈ کروائیں گے اور اگر انہوں نے ایسا نہیں کیا تو عوام سمجھ جائے کہ امریکی ڈالروں پر پلنے والے ان جمعراتی مولویوں کو پاک فوج پاکستان کی عوام کی نظروں میں علماء دیوبند کی عظمت ہضم نہیں ہورہی ہے اور وطن کی محبت نہیں بلکہ دل کا بغض ایسے بیانات کرنے پر ان کو ابھارتا ہے ۔ Edited 7 فروری 2015 by Maham Ansari اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 (ترمیم شدہ) شاید یہ وہی "انثیٰ ری" جی ہیں جنہوں نے پچھلے دنوں فیس بک سے ایک کلپ یہاں پوسٹ کرنے کے بعد قرن الحمار ہونے کی زندہ مثال قائم فرمائی تھی، اور آج بریلوی مفتیان کے لیے ایک نئے امتحان کے ساتھ دوبارہ نزول فرمایا ہے۔ خدا خیر ہی کرے۔ اس سے پہلے کہ کوئی صاحب علم اس امتحانی سوال کا کوئی جواب عنایت فرمائیں، یہ کم علم ایک نکتے کی وضاحت کا طلبگار ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا ہم ملک ریاض سے بھی بڑے خارجی و دہشت گرد بریلوی مسلک کے فتاوی کی روشنی میں پیش کرنے جارہے ہیں جن کی سرپرستی حکومت پاکستان و پاک فوج کررہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ذرا ارشاد فرمائیے کہ حکومت پاکستان اور پاک فوج ان اتنے بڑے خارجی و دہشت گرد کی سرپرستی کس طرح، کن معنوں میں فرما رہی ہے؟ کیا واقعی کسی کی موت پر تعزیت کرنے کا نام سرپرستی ہے؟ کیا آپ کے نزدیک یہ اصول مسلّمہ ہے یا پھر محض دل کے پھپھولے پھوڑنے کا ایک بہانہ بنایا ہے؟ Edited 7 فروری 2015 by Ahmad Lahore 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 (ترمیم شدہ) کیوں ممتحن صاحب!!! یہاں کون کس کی سرپرستی فرما رہا ہے؟ بلکہ یہ معاملہ تو سرپرستی سے بھی آگے کا معلوم ہوتا ہے۔ تو فرمائیے، حضرات مفتیان دیوبند جن کی شہرت اور عظمت مخالفین سے ہضم نہیں ہو پا رہی، اور جنہیں امریکی ڈالروں کا بھی کوئی لالچ نہیں، ان کی ان امریکی حکام کے بارے میں کیا رائے ہے؟ اور ان کے سرپرست یا پھر بصورت دیگر ان کے دست نگر سعودی فرمانرواؤں کے ان کے ساتھ تعلقات کو وہ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ اگر ان کی رائے اس بارے کچھ خاص اچھی نہیں، تو ایسی صورت میں پاک فوج اور حکومت پاکستان کے سعودی و امریکی نمائندگان کے ساتھ تعلقات پر ان کے مبارک فتوے کیا ہیں؟ آخر کلمہ حق کے مدعی تو وہ بھی ہیں۔ اور بقول آپ کے، وہ تو چند ٹکوں کی خاطر اپنا ایمان، جرات، غیرت، حمیت وغیرہ وغیرہ وغیرہ بیچنے والے بھی نہیں ہوتے ہوں گے۔ مگر ثبوت یا دلیل وہ لائیے گا جو آپ کو کارآمد ہو، فیس بکی کلپ، اخباری تراشے یا تصویروں وغیرہ پر تکیہ یا تقیہ کرنا شاید آپ کو مفید نہ ہو۔ Edited 7 فروری 2015 by Ahmad Lahore اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 Maham ne tasweer Ghair Muqalid Wahabi Talib ur Rehman ke lagae he per is form per himayat Deobandio ke!!! Talib-ur-Rehman ke book " Al Deobandiyah" perh lo ...ta kay pata chale ke Ghair Muqalid Wahabi tola apne behan Deobandi/wahabi ko Mushrik mantay hay. Deobandio k Mushrik hone per Talib ur Rehman & Digar Ghair muqlidon ke in se kae munazre ho chuke hain اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 Mufti Haneef Qureshi ka video clip jisme Malik Riaz ke asliat bayan ke hai woh ye hai https://www.facebook.com/video.php?v=10152792828838143 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 ansari aik neem khanda aadmi ya boy hay. do countries kay sarbrahaan ka aik dossray say milna ko e ajooba naheen ya aik routine hay, budh muslim say milta hay, cristian russia walay say milta hay, pakistan ka president china k p m say milta hay. kia apas main milna chor dain. abhee aap ke umer he kia hay, ja o khailo ya lo jhunjna, ko e qeemtee baat karo. jhak na maro اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Maham Ansari مراسلہ: 7 فروری 2015 Author Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 (ترمیم شدہ) ہم ملک ریاض سے بھی بڑے خارجی و دہشت گرد بریلوی مسلک کے فتاوی کی روشنی میں پیش کرنے جارہے ہیں جن کی سرپرستی حکومت پاکستان و پاک فوج کررہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ذرا ارشاد فرمائیے کہ حکومت پاکستان اور پاک فوج ان اتنے بڑے خارجی و دہشت گرد کی سرپرستی کس طرح، کن معنوں میں فرما رہی ہے؟ کیا واقعی کسی کی موت پر تعزیت کرنے کا نام سرپرستی ہے؟ کیا آپ کے نزدیک یہ اصول مسلّمہ ہے یا پھر محض دل کے پھپھولے پھوڑنے کا ایک بہانہ بنایا ہے؟ آل بریلویت کے موجودہ سربراہ مولانا اختر رضاخان ازہر ی لکھتے ہیں: بالکل اسی طرح شیطان نے حرمین طیبین یا عرب شریف میں داخل ہو کر وہاں سینکڑوں ہزاروں لاکھوں کو اپنا ہم نوا و ہم خیال تو بنالیا مگر شیطان کو منہ کی کھانی پڑی کہ اپنی حکمرانی اور دور دورہ کے ارادہ میں ناکام و نامراد رہا کہ وہاں کے سارے لوگ اس کے مطیع اور محکوم نہ ہوئے اور نہ قیامت تک ہوں گے لیکن بہرحال شیطان کے یہ جو ہزاروں لاکھوں ہم نوا اور ہم خیال ہیں ان پر اس کا کامل طور پر ہولڈ اور پکڑ ہے ‘‘۔ ( فتاوی بریلی شریف ،ص240) آل حرمین سعودی قاتل و غارت گر ہیں یہاں بریلویوں نے اہل عرب سعودیوں کو شیطان کا ہم نوا اور ہم خیال قرار دیا ہے معاذ اللہ۔آگے لکھتے ہیں : ’’حرمین شریفین میں موجودہ وہابیوں نجدیوں کی فتنہ سامانیوں پر تو عالم گواہ ہے ان کے ظلم و استبداد و قتل و غارت گری صحابہ کرام و بزرگان دین کے مزارات کی بے حرمتی پر تو چشم فلک نے بھی آنسو بہائے جس سے دنیا با خبر ہے ‘‘۔ ( فتاوی بریلی شریف ،ص243) آئمہ حرمین کافر و مرتد ہیں مفتی غلام محمد شرقپوری لکھتے ہیں امام اکعبہ اور امام مسجد نبوی عبد الوہاب نجدی اور دیگر عبارات کفریہ کے قائلین کو اپنا پیشوا مانتے ہیں اور ان کو کافر نہیں مانتے لہذا امام کعبہ اور امام مسجد نبوی کافر ٹھرے مرتد ٹھرے اور جو ان کو کافر نہ کہے وہ بھی کافر ہے اور ایسے ماموں کے پیچھے نماز پڑھنی ناجائز ہے اور ان کا ذبیحہ مردار ہے ‘‘۔ (کیا ہر فرقہ کے ہاتھ کا ذبح کیا ہوا جانور حلال ہے ؟،ص22) بریلوی شیخ الحدیث والتفسیر فیض احمد اویسی صاحب لکھتے ہیں : امام حرم ( مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ ) ہمارے دور میں وہابی عقائد سے منسلک ہیں اس لئے برے عقیدے والے کی اقتداء میں نماز نہیں ہوتی ‘‘۔ (امام حرم اور ہم ،ص6) موصوف آگے لکھتے ہیں : ’’حرمین شریفین پر نجدیوں وہابیوں کا قبضہ ہے اور وہابی نجدی اپنے عقائد پر نہ صرف خود کاربند ہیں بلکہ ذرا برابر بھی کسی میں اپنے عقائد کے خلاف پاتے ہیں تو اس کی جان کے دشمن بن جاتے ہیں ‘‘۔ ( امام حرم اور ہم ،ص8) آل سعود اور سعودی حکمرانوں کا استقبال کرنا کفر ہے توبہ و تجدید ایمان کرنا چاہئے معروف بریلوی عالم جن کا شمار صف اول کے بریلوی اکابر میں ہوتا ہے مولوی اجمل سنبھلی سے کسی نے سوال کیا کہ زکریا مسجد کیامام نے آل سعود کا استقبال کیا اور سعودی حکومت کے استحکام کیلئے دعا کی ایسے امام کے بارے میں شرعا کیا حکم ہے (ملخصا ) تو اجمل سنبھلی اس کا جواب دیتے ہیں : (۱)بلا کسی معذوری و مجبوری کے ابن سعود اور اس کے بیٹوں کے عقائد باطلہ حرکات نالائقہ پر مطلع ہوکر ان کہ نہ فقط ایسی تعریفیں اور استقبال و اعزاز کرنا بلکہ ان کے باطل مذہب کو صحیح قرار دینا ان کے اصولی اختلافات کو فروعی اختلافات بتانا کسی صحیح العقیدہ سنی المذہب شخص سے ممکن نہیں تجربہ شاہد ہے کہ ایسی حرکات ایسے افعال کسی گمراہ و بد دین نجدی سیرت سے صادر ہوں گے ۔۔۔۔امام زکریا مسجد پر نجدی کے کفری عقائد کو معمولی اختلافات کہنے اور باوجود اس کی ایسی ناپاک گستاخیوں کے اسے قابل ملامت و طعن اور لائق توہین و تذلیل نہ ٹھرانے کا جرم کم از کم ضرور عائد ہوتا ہے جو خود اس کے نجدی ہم عقیدہ ہونے اورصحیح معنی میں سنی المذہب نہ ہونے کا صاف اظہار کررہاہے لہذا اس امام مذکور پر توبہ و استغفار لازم و ضرور ی ہے ۔ (۲)بلا توبہ کے نہ اس کی امامت صحیح نہ اس کی اقتداء درست نہ فریضہ مقتدی ذمہ سے ساقط ہو ۔۔ (۳)امام مذکور کو باعلان عام علی روس الاشہاد توبہ کرنا اور تجدید ایمان کرنا اور اسکا تقریر و تحریرا اظہار کرنا ضروری ہے ۔ (فتاوی اجملیہ،ج4،ص20,21) نجدی وہابی سعودیوں کے گستاخانہ عقاید ایک جگہ نجدی وہابیوں سعودیوں کے عقائد بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں : میری یہ لاٹھی محمد ( ﷺ ) سے بہتر ہے کیونکہ اس سے سانپ جیسی چیزوں کے مارڈالنے کا نفع حاصل ہوجاتا ہے اور محمد ( ﷺ ) مرگئے کہ ان کی ذات سے کسی طرح کا نفع نہ رہا وہ تو صرف قاصد (ڈاکیہ ) تھے ۔۔ہمارے نبی اور تمام انبیاء و مرسلین اور اولیاء علیہ و علیہم السلام کی توہین کرنا اور ان کے مزارات کو کھدوانا اور بعض مزارات اولیاء کو قضائے حاجت کی جگہ بنانے کا حکم ۔۔۔ الحاصل اس تفصیل سے یہ ظاہر ہوگیا کہ حدیث شریف میں مشرق سے جس راس الکفر کے نکلنے اور نجد سے جن فتنوں اور زلزلوں کے ظاہر ہونے کی جو خبر دی گئی تھی وہ راس الکفر محمد بن عبد الوہاب نجدی ثابت ہوا ‘‘۔ (فتاوی اجملیہ ،ص215,216) ظاہر ہے کہ جو ایسے گستاخوں کی حمایت کرے ان کی وفات پر تعزیت کرے ان کے جنازے میں شریک ہو انہیں مسلمان سمجھے وہ بھی انہی کی طرح ہوگا۔ علماء دیوبند کو حنیف قریشی خارجی سمجھتے ہیں معاذ اللہ اسی لئے ان کو قتل کرنے پر دو جنتوں کی بشارت بھی دے رہے ہیں تو ان کے اکابر نے سعودیوں کو بھی خارجیوں میں شمار کیا ہے لہذا ان سعودیوں کو مارنے والوں کو بھی دو جنتیں ملنی چاہئیں ملاحظہ ہو: فرقہ وہابیہ نجدیہ خارجیوں میں سے ہے ( فتاوی اجملیہ،ص217) محمد بن عبد الوہاب کے کارنامے گناتے ہوئے لکھتے ہیں : اس کا چھ صدی کے مسلمانو ں کو کافر ٹھرانا اور بہت کتابوں کو جلانا اور اس کا کثیر علماء اور عام و خاص لوگوں کا قتل کرانا اور ان کے خونوں اور مالوں کو مباح قرار دینا اور اللہ تعالی کیلئے جسم ظاہر کرنا اور ہمارے نبی اور تمام انبیاء و مرسلین اور اولیا علیہ و علیہم السلام کی توہین کرنا ۔ (فتاوی اجملیہ ،ص215) ایک اور مقام پرلکھتے ہیں : ’’یہ فرقہ وہانیہ نجدیہ خوارج میں سے ہے تو اس کے ثبوت کے لئے علامہ شامی کا ردالمحتار میں لکھ دینا نہایت کافی ہے دلیل ہے ‘‘۔ (فتاوی اجملیہ،ص219) نام نہاد طالبان کے متعلق ان کا یہی عقیدہ ہے کہ وہ ظالم ہیں اس لئے کہ ناحق مسلمانوں کو قتل کرتے ہیں مسلمانوں کو کافر سمجھتے ہیں تو یہی عقیدہ سعودیوں کا بھی ہے اس لئے جو حکم طالبان کا ہونا چاہئے وہی ان سعودیوں کا بھی ہونا چاہئے جو فتوی طالبا ن کے حمایتیوں کیلئے ہو نا چاہئے وہی فتوی سعودی عرب کے حمایتیوں کیلئے بھی ہونا چاہئے ۔ تصویر کا دوسرا رخ اب ملاحظہ فرمائیں چند دن پہلے بقول رضاخانی بریلویوں کے خارجی ظالم طالبان دہشت گرد قاتل گستاخ وہابی سربراہ شاہ عبد اللہ صاحب مرحوم کا انتقال ہوا تو ان کے جنازے میں وزیر اعظم پاکستان جناب نواز شریف وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور دیگر اعلی سرکاری حکام نے سعودی عرب جاکر شرکت کی ان کا نماز جنازہ پڑھا۔ (روزنامہ ایکسپریس ،نوائے وقت ،دنیا ،جنگ کا مین پیج 24 جنوری 2015) غضب خدا کا خارجیوں کے جنازے میں شرکت دہشت گرد سربراہ کے جنازے میں شرکت !!! قریشی صاحب جوش خطابت کا اظہار کریں Edited 7 فروری 2015 by Maham Ansari اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Geniusnoman مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 ya kitab jo 37 Deobadnion ki tasdeeq ka sath hai os main bhi wahabion ko kharji likha hai lagao fatwa apna akabreen ya asghareen par. Jahan tak Pakistan army ki baat hai tu wo deen ka masla nahia hain warna as ka kya jawab ho ga ka Shia aur qadiyan waghra bhi army main hai. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 (ترمیم شدہ) ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ کم از کم یہ تو دیکھ لیں جناب کہ سوال کیا تھا اور جواب میں کیا چھاپ رہے ہیں؟ لیکن قصور آپ کا بھی نہیں۔ جو شخص طالب الرحمن کی تصویری شناخت کا حامل ہو، اور حمایت "علمائے دیوبند" کی کر رہا ہو، ایسے عالم فاضل سے ایسی ہی حماقت کی توقع کی جا سکتی ہے۔ Edited 7 فروری 2015 by Ahmad Lahore 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Geniusnoman مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 http://2.bp.blogspot.com/-FMnEk9hnBgg/Tl9VmFd1_2I/AAAAAAAAAL4/t894skaWYIo/s1600/Pakistan-Army.jpg Pakistan Army mian tu Hindu bhi hain tu as baray main ap kya kaho gaye. Pakistani Fauj koi Islam ki Fauj nahian hai. aur sun lo aik brelwi danka ki chot par bolta hai ka pakistan army hi nay Taliban peda kya thay aj onhian par hamla kar raha hai likin Saudion ka tukron par kaam kar rahay hain Aqaid e deoband naami kitab par tasdeeq karna walon ka naam pesh karta hon.. Mahmood ul Hassan Meer Ahmed Hasan Amrohi Muhammad Ashraf Ali Shah Abdur Raheem Alhakeem Muhammad Hasan Molvi Qadratullah Habib ur Rehman aur bhi buhut saray hain اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Geniusnoman مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 (ترمیم شدہ) Aye Deobandi teray Moun par aik aur tamacha banta hai Deobandi aur Shia ko kafir kahnay ka liya Alahazrat ka fatwa dhondta hain. Sawal ya hai ka kya deobandion main aisa koi nahian tha os waqat ka shion par kufur ka fatwa dita....... http://4.bp.blogspot.com/-BcChQWtjdpU/Uou_YWqMkxI/AAAAAAAAER8/A5U7b2vScRw/s1600/Pakistan+muslim+4.jpg Edited 7 فروری 2015 by Geniusnoman اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Geniusnoman مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 Aye Deobandi teray Moun par aik aur tamacha banta hai Deobandi aur Shia ko kafir kahnay ka liya Alahazrat ka fatwa dhondta hain. Sawal ya hai ka kya deobandion main aisa koi nahian tha os waqat ka shion par kufur ka fatwa dita....... http://4.bp.blogspot.com/-BcChQWtjdpU/Uou_YWqMkxI/AAAAAAAAER8/A5U7b2vScRw/s1600/Pakistan+muslim+4.jpg اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 7 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2015 (ترمیم شدہ) پاکستانی وھابیوں کا فتویٰ ہے کہ ہماری نماز مقلدین کے پیچھے نہیں ہوتی یہ مشرک ہیں بدعتی ہیں حرمین کے امام بھی مقلد ہیں یعنی حنبلی ہیں ماہم انصاری جواب دے یہ کیا معاملہ ہے ؟ Edited 7 فروری 2015 by Khalil Rana 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Maham Ansari مراسلہ: 8 فروری 2015 Author Report Share مراسلہ: 8 فروری 2015 (ترمیم شدہ) اس کا جواب طلب کرنے کا حق ہے میں نے سب سے پہلے سوال پوچھا میرا سوال اب بھی کھڑا ہے ظاہر ہے کہ جو ایسے گستاخوں کی حمایت کرے ان کی وفات پر تعزیت کرے ان کے جنازے میں شریک ہو انہیں مسلمان سمجھے وہ بھی انہی کی طرح ہوگا?۔ اس حوالے سے ایک واضح جواب دے . ہاں یا نہ حنیف قریشی سے امید کرتے ہیں کہ اگر ان کا شمار واقعی علماء حق میں ہوتا ہے تو سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلہ حق بلند کرنا ہے حدیث نبوی پر ان کا ایمان ہے اور وہ دنیاکی چند روزہ زندگی او ر چند ٹکوں کی خاطر اپنا ایمان جرات غیرت حمیت بیچنے والے نہیں ہیں تو خارجیوں گستاخوں دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے ان لوگوں کے متعلق بھی ایک ویڈیو بیان اسی طرح ریکارڈ کروائیں تاکہ ساری دنیا پر آپ کی انصاف پسندی اور جرات ظاہر ہوجائے۔ غضب خدا کا خارجیوں کے جنازے میں شرکت دہشت گرد سربراہ کے جنازے میں شرکت !!! .قریشی صاحب ,نعمان صاحب, احمد لاہورصاحب, خلیل رانا صاحب جوش خطابت کا اظہار کریں ایک ویڈیو بیان اسی طرح ریکارڈ کروائیں تاکہ ساری دنیا پر آپ کی انصاف پسندی اور جرات ظاہر ہوجائے۔ Bralvi hazrat tum to سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ho to phir munafqat kieun himat hay aishq sacha ho to lagao army chief par fatwa tuhmary iman ka pata chal jay ga. بنتے ہو وفادار تو وفا کرکے دکھاؤ کہنے کی وفا اور ہے... کرنے کی وفا اور... Edited 8 فروری 2015 by Maham Ansari اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Maham Ansari مراسلہ: 8 فروری 2015 Author Report Share مراسلہ: 8 فروری 2015 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 8 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 8 فروری 2015 (ترمیم شدہ) اندھے کے آگے روئیے، اپنے ہی نین کھوئیے کس حق کی بات کرتے ہیں موہوم انصاری صاحب؟ عقل سے کچھ مس ہوتا تو معلوم پڑتا کہ آپ کا سوال تو خود آپ کے سامنے حیرت سے منہ پھاڑے کھڑا ہے۔ مگر عقل سے مس ہوتا، تو طالب الرحمانی شناخت کے ساتھ دیوبندی وکالت کے مرتکب ہی کیوں ہوتے۔ بریلوی حضرات کو تو آپ نے عاشق رسول قرار دے دیا، کیا یہ بھی تسلیم کر لیا کہ باقی سب کے سب گستاخ ہیں؟ اگر کہیں ہاں، تو ایک گستاخ کو سوال کرنے کا حق کس نے دیا؟ اگر انکار کریں، تب بھی ہم سے سوال کیوں؟ یہ سوال تو آپ کے حمایت یافتہ علمائے دیوبند پر بھی وارد ہوتا ہے۔ افواج پاکستان کے تعزیتی پیغامات اور ملاقاتی تصویریں چسپاں کر کے تو اتنا واویلا، اور جو شاہان نجد کی بڑے پادری کے ساتھ ملاقات اور امریکی صدور وغیرہ کے ساتھ بےتکلفی کے مظاہرے پیش خدمت کیے گئے، انہیں دیکھ کر محض صُمٌّ بُکمٌ؟ کیوں؟ چلیے مان لیا کہ معاملہ بوس و کنار تک محدود رہا ہو گا، مگر یہ بھی تو محبت ہی کا استعارہ ہے، تو ذرا فرمائیے، آپ کے علمائے دیوبند نے پاکستانی حکومت اور اس کی افواج کے خلاف کتنے فتوے داغے، جو بقول آپ کے ان دہشت گرد خارجیوں، یہود و نصاریٰ کے عاشقوں کی سرپرستی پر مامور ہیں؟ ورنہ کس طرح ثابت ہو گا کہ جن کی وکالت کا ٹنٹاآپ نے بلاوجہ مول لے لیا، وہ خود منافق، دہشتگردوں کے حمایتی، چند ٹکوں کی خاطر اپنا ایمان، جرات، حمیت، غیرت وغیرہ بیچنے والے نہیں، نہ ہی امریکی ڈالروں یا سعودی ریالوں پر پلنے والے اجرتی مولوی ہیں۔ ویسے احتیاطاً ایک مرتبہ اہل دیوبند سے اتنی تصدیق ٖضرور کروا لیجیے کہ انہیں آپ جیسے ناخواندہ احمق دوست کی حمایت قبول بھی ہے یا نہیں۔ ایسا نہ ہو آپ بلاوجہ چومکھی لڑتے رہیں اور آخر میں وہی آپ سے لاتعلقی اور براءت کا اظہار کر دیں۔ یعنی کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ آنے۔ اور ہاں، پاک فوج کس کی چھترول کر رہی ہے، یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ کس کی "بھوں بھوں" پہلے "غاؤں غاؤں" اور پھر "میاؤں میاؤں" میں تبدیل ہوئی، یہ بات ساری دنیا نے دیکھ لی۔ آپ بھی کھمبا نوچنا چھوڑیں، حقیقت کو تسلیم کرنے کی عادت ڈالیں۔ Edited 8 فروری 2015 by Ahmad Lahore 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Maham Ansari مراسلہ: 8 فروری 2015 Author Report Share مراسلہ: 8 فروری 2015 (ترمیم شدہ) ظاہر ہے کہ جو ایسے گستاخوں کی حمایت کرے ان کی وفات پر تعزیت کرے ان کے جنازے میں شریک ہو انہیں مسلمان سمجھے وہ بھی انہی کی طرح ہوگا?۔ اس حوالے سے ایک واضح جواب دے . ہاں یا نہ Edited 8 فروری 2015 by Maham Ansari اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 8 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 8 فروری 2015 ظاہر ہے کہ جو ایسے گستاخوں کی حمایت کرے ان کی وفات پر تعزیت کرے ان کے جنازے میں شریک ہو انہیں مسلمان سمجھے وہ بھی انہی کی طرح ہوگا?۔اس حوالے سے ایک واضح جواب دے . ہاں یا نہ Kafir to tab honge jab Wahabiyon ki Gustkhiyan dekhne ke baad bhi unki himayat kareinge. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 8 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 8 فروری 2015 قریب کی نظر اگر کام نہ کرتی ہو تو کسی دور پار کے تعلقدار ہی سے اوپر کی گفتگو بارے پوچھ لیجئے، اور ایک کوشش کر دیکھئے، شاید سمجھ میں آ ہی جائے کہ نہ تو سوال پوچھنے کا استحقاق نہ ہی اہلیت آنجناب اب تک ثابت کر پائے۔ ویسے اس بےتکی وکالت اور پھر بےتکان ہٹ دھرمی پر وہ محاورہ صادق آتا ہے کہ سانپ کے منہ میں چھچھوندر، نگلے تو اندھا، اگلے تو کوڑھی الفاظ پر نہ جائیے گا (کہ محاورہ یونہی ہے) بلکہ اس کے معنی وہ مفہوم پر غور کیجئے گا۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 9 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 9 فروری 2015 ظاہر ہے کہ جو ایسے گستاخوں کی حمایت کرے ان کی وفات پر تعزیت کرے ان کے جنازے میں شریک ہو انہیں مسلمان سمجھے وہ بھی انہی کی طرح ہوگا?۔ اس حوالے سے ایک واضح جواب دے . ہاں یا نہ اِس کے دونوں ہی جواب ہو سکتے ہیں،ہاں بھی اور ناں بھی۔ اگر ہاں ہو تو اِس کا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ جو ایسا کسی ایسے کو سمجھ رہا ہے بالکل ایسے جیسے اسمٰعیل دہلوی اور گنگوہی وغیرہ کو ایمان کے بلند مقام پر تو وہ تو ویسا ہی گستاخ ہوگا یعنی اُنہی جیسا اور اگر سیاسی بصیرت سے کام لے رہا ہے تو ناں میں جواب ہوگا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 9 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 9 فروری 2015 ہم نے بھی آپ سے یہی سوال پوچھا ہے کہ جب تمہارے نزدیک سعودی حکمران مقلد ہونے کی وجہ سے مشرک اور بدعتی ہیں تو جو ایسے مشرک اور بدعتیوں کی حمایت کرے، ان کی وفات پر تعزیت کرے ،ان کے جنازے میں شریک ہو، ان کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھے، ان کومسلمان سمجھے، وہ بھی انہی کی طرح مشرک بدعتی ہوگا ؟ اس حوالے سےایک واضح جواب دو ۔ہاں یا نہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Maham Ansari مراسلہ: 10 فروری 2015 Author Report Share مراسلہ: 10 فروری 2015 (ترمیم شدہ) Edited 10 فروری 2015 by Maham Ansari اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 10 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 10 فروری 2015 اِس کے دونوں ہی جواب ہو سکتے ہیں،ہاں بھی اور ناں بھی۔ اگر ہاں ہو تو اِس کا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ جو ایسا کسی ایسے کو سمجھ رہا ہے بالکل ایسے جیسے اسمٰعیل دہلوی اور گنگوہی وغیرہ کو ایمان کے بلند مقام پر تو وہ تو ویسا ہی گستاخ ہوگا یعنی اُنہی جیسا اور اگر سیاسی بصیرت سے کام لے رہا ہے تو ناں میں جواب ہوگا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 10 فروری 2015 Report Share مراسلہ: 10 فروری 2015 (ترمیم شدہ) khalil.PNG مقابل اگر کوئی صاحب فہم ہوتا تو ضرور عرض کرتے کہ جناب بطور جواب حوالہ دینے سے پہلے کسی سے "خلط مبحث" کا معنی ہی دریافت کیا ہوتا۔ اور مقابل اگر کوئی صاحب فہم ہوتا تو یہ بھی ضرور عرض کرتے کہ جناب یہ تصویر آخر کیا سوچ کر چسپاں کر دی؟ اب کیا آپ ہماری جانب سے خود پر پھبتیاں کسیں گے؟ کمال ہے۔ کہتے ہیں، کسی جگہ ایک مسخرہ ہوا کرتا تھا، ایسی اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتا کہ لوگوں کو ہنسی آ جاتی۔ درحقیقت لوگ اس کا مضحکہ اڑا رہے ہوتے، مگر وہ اسے "ٹیلنٹ" سمجھا کرتا۔ بیچارے کی ساری عمر اسی خوش فہمی میں گزر گئی۔ معذرت کے ساتھ، مثال کچھ ایسی اچھی نہیں، مگر لائق حال یہی سوجھی۔ Edited 10 فروری 2015 by Ahmad Lahore اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔