Nusratulhaq_92 مراسلہ: 29 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 29 جنوری 2015 احکام شریعت کی ایک روایت کا حوالہ در کار ہے اے اللہ بخشش دے ان عورتوں کو جو پاجامہ پہنتی ہیں ۔ یہ روایت غالبا کنز العمال اور جامع صغیر سیوطی میں ہے ۔۔۔ اس کا سکین بمعہ ترجمہ در کار ہے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 29 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 29 جنوری 2015 -اہل علم حضرت ترجمہ فرما دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 29 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 29 جنوری 2015 (ترمیم شدہ) Malfoozaat e Alahazrat me bhi ye hadees likhi hai... tarjuma ye likha hai... page 342 ایک بار حُضُور(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم) تشریف لیے جاتے تھے راہ میں ایک بی بی (یعنی عورت)کا پاؤں پِھسلا رُوئے مُبارک اس طرف سے پھیرلیا۔ صَحَابہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہم)نے عرض کیا : حُضُور! وہ پاجامہ پہنے ہوئے ہے ۔ ارشا د فرمایا: '' اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِلْمُتَسَرْوِلَاتِ '' اے اللہ بخش دے ان عورتوں کو جو پاجامہ پہنتی ہیں۔ (کنزالعمال،کتاب المعیشۃوالعادات،باب ادب اللباس،حدیث ۴۱۸۳۱،ج۱۵،ص۱۹۷) Edited 29 جنوری 2015 by Zulfi.Boy 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔