Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 26 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 26 جنوری 2015 (ترمیم شدہ) السّلام و علیکم حضور سیّدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پاک کی شان بیان کرتے ہوئے ایک صاحب نے مفہومِ حدیث بیان کیا کہ "ایک مرتبہ حضور پُر نُور صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین کے ہمراہ ایک نہر کے کنارے تشریف فرما تھے اور ذکر کچھ ایسا تھا جس میں آنے والے ادوار کے بارے میں بتایا جارہا تھا ، جب کچھ اس طرح کی بات سامنے آئی کہ اُس وقت زیادہ تر لوگ کیسی برائیوں میں مبتلا ہوجائیں گے تو صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین میں سے کسی نے پوچھا کہ اُس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد بھی ہوگی اور وہ بھی اگر اتنے گناہ گار ہوئے تو؟ اِس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین سے فرمایا کہ لکڑیاں جمع کرو اور جلاؤ، جب بہت ساری لکڑیاں جمع ہوگئیں اور اُنہیں جلایا گیا، پھر فرمایا کیچڑ والا پانی لاؤ، وہ لایا گیا تو پھر فرمایا یہ پانی اس آگ پر ڈالو، جب حکم کی تعمیل کی گئی تو آگ بُجھ گئی، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری اولاد چاہے کتنی گناہ گار کیوں نہ ہو وہ دوزخ کی آگ کو بھی اِس طرح بُجھا سکتی ہے"۔ اُردو میں ہو اور ریفرنس کے ساتھ ہو۔ جزاک اللہ Edited 26 جنوری 2015 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 30 جنوری 2015 Author Report Share مراسلہ: 30 جنوری 2015 (ترمیم شدہ) السّلام و علیکم حضور سیّدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پاک کی شان بیان کرتے ہوئے ایک صاحب نے مفہومِ حدیث بیان کیا کہ "ایک مرتبہ حضور پُر نُور صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین کے ہمراہ ایک نہر کے کنارے تشریف فرما تھے اور ذکر کچھ ایسا تھا جس میں آنے والے ادوار کے بارے میں بتایا جارہا تھا ، جب کچھ اس طرح کی بات سامنے آئی کہ اُس وقت زیادہ تر لوگ کیسی برائیوں میں مبتلا ہوجائیں گے تو صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین میں سے کسی نے پوچھا کہ اُس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد بھی ہوگی اور وہ بھی اگر اتنے گناہ گار ہوئے تو؟ اِس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین سے فرمایا کہ لکڑیاں جمع کرو اور جلاؤ، جب بہت ساری لکڑیاں جمع ہوگئیں اور اُنہیں جلایا گیا، پھر فرمایا کیچڑ والا پانی لاؤ، وہ لایا گیا تو پھر فرمایا یہ پانی اس آگ پر ڈالو، جب حکم کی تعمیل کی گئی تو آگ بُجھ گئی، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری اولاد چاہے کتنی گناہ گار کیوں نہ ہو وہ دوزخ کی آگ کو بھی اِس طرح بُجھا سکتی ہے"۔ اُردو میں ہو اور ریفرنس کے ساتھ ہو۔ جزاک اللہ السّلام و علیکم کیا اِس کا بھی کوئی جواب نہیں ملے گا پچھلی پوسٹ کی طرح ؟؟ Edited 30 جنوری 2015 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 30 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 30 جنوری 2015 Hazrat kuch arabi lafz ho to asani hoti hai dhoondne me اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 2 فروری 2015 Author Report Share مراسلہ: 2 فروری 2015 Hazrat kuch arabi lafz ho to asani hoti hai dhoondne me صرف منہ زبانی سُنا تھا اِس لیئے جو سُنا وہ یہاں لکھ دیا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔