TariqRaheel مراسلہ: 15 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 15 جنوری 2015 السلام علیکم انتظامیہ سے میری چند گزارشات ہیں: 1-فورم کو یونی کوڈ میں تبدیل کیا جائے تاکہ یہاں کا قیمتی ترین مواد قابل تلاش ہو سکے گوگل پر ہم اردو کی بہتری کے لئے کب کام کریں گے؟ 2-اہم کتب کو یونی کوڈ میں لایا جائے۔ 3-عربی سکھانے کا کوئی مناسب بندوبست کیا جائے 4-اہم تقریبات کر پمشتمل بیانات پاکستان بھر اور دیگر دوسرے ممالک میں جو ہوں ان کو یہاں جمع کیا جائے (آڈیو ویڈیو) مزید گزارشات بعد میں کروں گا ان میں سے کس کس پر عمل ہوتا ہے دیکھ کر۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔