Jump to content

Jamaat Kay Baad Buland Awaaz Say Salat-O-Salam Parhna Kaisa?apno Ki Sun Lo.


Haq3909

تجویز کردہ جواب

(salam)

 

(bis)

May yaha par apkay Faqih -e-Millat Mufti Jalaluddin Ahmed Amjadi Sahab ka eik fatwa chap raha ho jo kay bohat saal pehlay is barelwi website (http://www.islamicacademy.org/html/Fatwa/Urdu_Fatwa_9.htm ) say utar diya gaya tha jabkay baki fataway waisay kay waisay majood hay.Akhir Kyon? Kya is liyay kay apkay Hakeem ul Ummat ka fatwa is kay khilaf tha? Sirf Allah Ta'ala ki raza kay liyay is biddat ko chor do. May sirf aur sirf aap logo ki islah chahta ho.Koi behas ya gali galoch nahi.

 

post-15519-0-04449000-1421298335_thumb.png

 

post-15519-0-07591200-1421298350_thumb.png

 

 

fi-aman:

Edited by Haq3909
Link to comment
Share on other sites

 حق صاحب. فتوے میں جس وجہ سے ذکر بالجہر کو منع کیا گیا ہے وہ وجہ بھی لکھی ہے ایسا جہر جس سے نماز تلاوت یا نیند میں خلل پڑتا ہو


مطلاقاً حرام بدعت نہیں کہا گیا


http://www.islamimehfil.com/topic/11005-hadith-with-refrence-chahiye/

Link to comment
Share on other sites

  • 9 months later...

(salam)

 

(bis)

May yaha par apkay Faqih -e-Millat Mufti Jalaluddin Ahmed Amjadi Sahab ka eik fatwa chap raha ho jo kay bohat saal pehlay is barelwi website (http://www.islamicacademy.org/html/Fatwa/Urdu_Fatwa_9.htm ) say utar diya gaya tha jabkay baki fataway waisay kay waisay majood hay.Akhir Kyon? Kya is liyay kay apkay Hakeem ul Ummat ka fatwa is kay khilaf tha? Sirf Allah Ta'ala ki raza kay liyay is biddat ko chor do. May sirf aur sirf aap logo ki islah chahta ho.Koi behas ya gali galoch nahi.

 

attachicon.gifzikr new.PNG

 

attachicon.gifzikr.PNG

 

 

fi-aman:

(bis)

اگر آپ کے پاس کوئی دلیل ہے کہ وہ فتویٰ جان بوجھ کر ہٹایا گیا ہے تو پیش کریں، بغیر ثبوت کے تو آپ ایک خبر پوشیدہ کے علم کا دعویٰ کر رہے ہیں، اتنا جلدی تقویۃ الایمان کا درس بھول گئے؟ اور دوسری بات یہ کہ اگر اس فتویٰ کو جان بوجھ کر ہٹا دیا گیا تو اس سے آپکا اصل مدعا کیسے ثابت ہوا؟ بالفرض آپ یہ ثابت بھی کر دیں کہ وہ فتویٰ جان بوجھ کر اس لیے ہٹا دیا گیا کہ وہ حکیم الامت علیہ الرحمۃ کے فتویٰ کے ’’خلاف‘‘ تھا تو کیا اس فتویٰ ہٹانے والے شخص سے اہل السنۃ و الجماعۃ کا تشخص قائم ہے؟ اور اگر اس شخص سے ہمارا تشخص قائم تھا تو کیا یہ اصولی مسئلہ ہے یا فروعی؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ نے قبلہ حکیم الامت کی تصنیف سے چند سطریں اٹھا کر پیش تو کر دیں مگر ان سے نتیجہ غلط اخذ کیا۔ لیجیے ناچیز مکمل صفحات پیش کرتا ہے، انڈر لائن کی ہوئی عبارات کو بغور ملاحظہ فرمائیں:۔

 

post-14217-0-49174000-1445709928_thumb.gif

 

 

 

 

post-14217-0-87523400-1445709939_thumb.gif

 

 

 

 

post-14217-0-04130900-1445709949_thumb.gif

 

 

 

 

اب آپ بتائیں کہ کس مقام پر حکیم الامت حضرت احمد یار خان نعیمی نوّر اللہ مرقدہ اور فقیہہِ ملت قبلہ علامہ امجدی علیہ الرحمۃ القوی نے ایک دوسرے کی مخالفت کی ہے؟؟ (اگر مخالفت ثابت ہو بھی جائے تو بھی دلیل کے ساتھ اختلافِ رائے کا حق ہے۔ فروعی مسائل میں علمائے حق (یعنی علمائے اہلسنت و جماعت) میں اختلاف کوئی نئی بات تو نہیں ہے اور ویسے بھی ایسا اختلاف رحمت ہے)۔ یہ آپ پر قرض رہا کہ دونوں علماء کرام کے اس مسئلہ پر فتاویٰ میں اختلاف سامنے لیکر آئیں، انکی جانب غلط بات منسوب کرنے سے گریز کریں اور ’’اپنی اصلاح کی طرف بھی توجہ فرمائیں‘‘۔

Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

نجدی کو دماغی خرابی لاحق ہوئی جو اختلاف کی عدم موجودگی میں اختلاف کا دعویدار بن پڑا۔،۔،۔


ہمیں فروعی اختلاف پر بدعتی کہتا ہے (مگر دراصل اختلاف تو سرے سے نہیں) خود انکے عالموں کا اصولی مسائل میں زمین آسمان کا فرق ہے۔،۔،۔،۔


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...