Abdul wahab مراسلہ: 1 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 1 جنوری 2015 مستحب کی تعریف اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 1 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 1 جنوری 2015 اس اعتراض کامفصل جواب محترم سعیدی صاحب پہلے ایک تھریڈ میں دے چکے ہیں، ہم پھر پیسٹ کررہے ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 2 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 2 جنوری 2015 (ترمیم شدہ) تجھے چین نہیں آئیگا، اپنی یادداشت کو تھوڑا سا مثبت بھی استعمال کرلے۔ یہ ایک بار پھر پڑھ لے، خصوصاً پوسٹ نمبر 9 http://www.islamimehfil.com/topic/22230-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%D9%85%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%AF-%D8%A7/ Edited 2 جنوری 2015 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 2 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 2 جنوری 2015 (ترمیم شدہ) قرآن پاک میں ہے:فاذا حللتم فاصطادوا۔(سورۃ المائدہ)۔پس جب تم احرام سے باہر آؤ تو شکار کرو۔ حدیث پاک میں ہے:قد کانت قبلی للہ رسل کلہم یصطاد۔(کنزالعمال)۔مجھ سے پہلے اللہ کے بہت سے رسول ایسے تھے کہ سب شکارکیاکرتے تھے۔ صحابہ کرام بھی شکارکیاکرتے تھے۔ معترض صاحب اب یہ بتائیں کہ شکارکرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟مباح،مستحب،سنت یا واجب؟ Edited 2 جنوری 2015 by Saeedi 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 3 جنوری 2015 Author Report Share مراسلہ: 3 جنوری 2015 تجھے چین نہیں آئیگا، اپنی یادداشت کو تھوڑا سا مثبت بھی استعمال کرلے۔ یہ ایک بار پھر پڑھ لے، خصوصاً پوسٹ نمبر 9 http://www.islamimehfil.com/topic/22230-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%D9%85%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%AF-%D8%A7/ او اچھا یہ تو وہی پوسٹ ہے جس میں تمام بریلوی مل کر بھی احمد رضا خان کی پیدائش سے پہلے کی کتاب سے عید میلاد کا لفظ تک نہ دکھا پائے تھے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 3 جنوری 2015 Author Report Share مراسلہ: 3 جنوری 2015 قرآن پاک میں ہے:فاذا حللتم فاصطادوا۔(سورۃ المائدہ)۔پس جب تم احرام سے باہر آؤ تو شکار کرو۔ حدیث پاک میں ہے:قد کانت قبلی للہ رسل کلہم یصطاد۔(کنزالعمال)۔مجھ سے پہلے اللہ کے بہت سے رسول ایسے تھے کہ سب شکارکیاکرتے تھے۔ صحابہ کرام بھی شکارکیاکرتے تھے۔ معترض صاحب اب یہ بتائیں کہ شکارکرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟مباح،مستحب،سنت یا واجب؟ شکار کرنا مباح فعل ہے اور کچھ پوچھنا ہو تو وہ بھی پوچھ لینا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 3 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 3 جنوری 2015 او اچھا یہ تو وہی پوسٹ ہے جس میں تمام بریلوی مل کر بھی احمد رضا خان کی پیدائش سے پہلے کی کتاب سے عید میلاد کا لفظ تک نہ دکھا پائے تھے۔ lagta hai zia wahabi ki nazar kamzor hai. http://www.islamimehfil.com/topic/16808-میلاد-النبی-ﷺ-یوم-عید-ہے/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 3 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 3 جنوری 2015 او اچھا یہ تو وہی پوسٹ ہے جس میں تمام بریلوی مل کر بھی احمد رضا خان کی پیدائش سے پہلے کی کتاب سے عید میلاد کا لفظ تک نہ دکھا پائے تھے۔ ارے یہ تو وہی وہابی دیو کا بندہ ہے، جس کا کوا سفید ہے۔ پوسٹ نمبر ۲ کا جواب بھی ہضم کر گیا، جیسے کوا کھا کر ہضم کر جاتا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 4 جنوری 2015 Author Report Share مراسلہ: 4 جنوری 2015 ارے یہ تو وہی وہابی دیو کا بندہ ہے، جس کا کوا سفید ہے۔ پوسٹ نمبر ۲ کا جواب بھی ہضم کر گیا، جیسے کوا کھا کر ہضم کر جاتا ہے۔ میں نے عید میلاد کا لفظ کہا ہے ۔۔۔ یوم عید کا نہیں ۔۔۔ افسوس بریلویوں کو پوری اسلامی تاریخ میں صرف ایک کتاب سے ایک لائن ملی اس میں بھی عید میلاد نہیں یوم عید کا لفظ ہے ۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saad Qadri مراسلہ: 4 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 4 جنوری 2015 میں نے عید میلاد کا لفظ کہا ہے ۔۔۔ یوم عید کا نہیں ۔۔۔ افسوس بریلویوں کو پوری اسلامی تاریخ میں صرف ایک کتاب سے ایک لائن ملی اس میں بھی عید میلاد نہیں یوم عید کا لفظ ہے ۔۔۔ وہابی صاحب آنکھیں تھوڑی کھول کر دیکھو اپر والی لائن میں لفظ مولد لکھا ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saad Qadri مراسلہ: 4 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 4 جنوری 2015 شکار کرنا مباح فعل ہے اور کچھ پوچھنا ہو تو وہ بھی پوچھ لینا وہابی صاحب بتائیں کے کون سی کتاب میں لکھا ہے کہ جو فعل انبیاء و صحابہ سے ثابت ہو وہ مباح ہوتا ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 5 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 5 جنوری 2015 (ترمیم شدہ) شکار کرنا مباح فعل ہے اور کچھ پوچھنا ہو تو وہ بھی پوچھ لینا جناب آپ سے اب یہ پوچھنا ہے کہ جس فعل پر اللہ کا امرموجود ہو اور انبیائے کرام اورصحابہ کرام کا عمل بھی موجود ہوتو کیا وہ صرف مباح ہوتا ہے؟ آپ یہ بتائیں کہ ایسا فعل آپ کے نزدیک واجب یا سنت یامستحب کیوں نہیں ہے؟ Edited 5 جنوری 2015 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 6 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 6 جنوری 2015 (ترمیم شدہ) او اچھا یہ تو وہی پوسٹ ہے جس میں تمام بریلوی مل کر بھی احمد رضا خان کی پیدائش سے پہلے کی کتاب سے عید میلاد کا لفظ تک نہ دکھا پائے تھے۔ اِسے کہتے ہیں آنکھ میں ۔۔۔ کا بال، تجھے جواب دیا جا چُکا ہے مگر تو اب مّکر کر رہا ہے، یہودیوں کے پڑھائے ہوئے ہو اسی لیئے اِنتہائی ڈھٹائی کا بلکہ بےشرمی و بے غیرتی کا مظاہرہ کررہے ہو۔ اور اِسی پوسٹ میں ایک اور لنک بھی موجود ہے جس میں تونے انتہائی بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک تحریر کو غلط انداز سے پیش کرکے اپنی خباثت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم پر کُفر کا فتویٰ صادر کیا تھا۔ Edited 6 جنوری 2015 by Ghulam.e.Ahmed 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 7 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 7 جنوری 2015 جس اصول کے تحت کسی فعل کا استحباب ثابت کرنے کے لیے دنیا بھر کے بریلویں کو چیلنج فرمایا، خود اسی اصول کے تحت ایک فعل کو مباح قرار دے دیا۔ حماقت کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 7 جنوری 2015 Author Report Share مراسلہ: 7 جنوری 2015 جناب آپ سے اب یہ پوچھنا ہے کہ جس فعل پر اللہ کا امرموجود ہو اور انبیائے کرام اورصحابہ کرام کا عمل بھی موجود ہوتو کیا وہ صرف مباح ہوتا ہے؟ آپ یہ بتائیں کہ ایسا فعل آپ کے نزدیک واجب یا سنت یامستحب کیوں نہیں ہے؟ وہ اس لئے کہ شکار صرف اس لئے جائز ہے جب آپ نے اس سے کوئی صحیح مقصد حاصل کرنا ہو ۔۔۔ ورنہ نہیں ۔۔۔ دوسری بات یہ کہ جناب نے آیت کاترجمہ بھی غلط کیا ۔۔۔ احمد رضا خان نے اسی آیت کا ترجمہ کیا ہے جب تم احرام سے باہر ہو جائو تو شکار کر سکتے ہو ۔۔۔ حکم نہیں ہے ۔۔۔ صرف اجازت ہے ۔۔۔ اور جس کام کی صرف اجازت ہو وہ مباح ہی ہوتا ہے ۔۔ جبکہ عید میلاد کے متعلق تو جناب کا عقیدہ ہے کہ اس کا حکم قرآن میں موجود ہے ۔۔۔ انبیائے کرام اور صحابہ کرام کا عمل کسی کام پر موجود ہونا ، اگر وہ کام مقصد کے لئے ہو صرف مباح ہی قرار پاتا ہے ۔۔۔ اِسے کہتے ہیں آنکھ میں ۔۔۔ کا بال، تجھے جواب دیا جا چُکا ہے مگر تو اب مّکر کر رہا ہے، یہودیوں کے پڑھائے ہوئے ہو اسی لیئے اِنتہائی ڈھٹائی کا بلکہ بےشرمی و بے غیرتی کا مظاہرہ کررہے ہو۔ اور اِسی پوسٹ میں ایک اور لنک بھی موجود ہے جس میں تونے انتہائی بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک تحریر کو غلط انداز سے پیش کرکے اپنی خباثت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم پر کُفر کا فتویٰ صادر کیا تھا۔ DUA SHAH_ABDU_HAQ_MOHADDIS_hilited.jpg اتنا زیادہ ٹیکسٹ انڈر لائن کرنے کی بجائے صرف عید میلاد کے لفظ کو انڈر لائن کر دو اپنی اس پوسٹ میں کوفی ۔۔۔۔ وہابی صاحب آنکھیں تھوڑی کھول کر دیکھو اپر والی لائن میں لفظ مولد لکھا ہے ضرور لکھا ہو گا مگر میں نے مولد کالفظ کا نہیں پوچھا ۔۔۔ عید میلاد کا پوچھا ۔۔۔۔ جس اصول کے تحت کسی فعل کا استحباب ثابت کرنے کے لیے دنیا بھر کے بریلویں کو چیلنج فرمایا، خود اسی اصول کے تحت ایک فعل کو مباح قرار دے دیا۔ حماقت کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے۔ میں نے تو استحاب کی تعریف پوچھی ہے ۔۔۔ کسی فعل کو استحاب ثابت کرنے کو تو نہیں کہا ۔۔۔ شکار کا ذکر قرآن میں ۔۔۔ نبی کریم کے احکامات اور صحابہ کرام کا عمل بھی موجود ۔۔۔۔ اسی لئے تو شکار کے احکامات ہماری فقہ میں بھی لکھے ہیں ۔۔۔ عید میلاد اگر قرآن ، نبی کے عمل یا حکم اور صحابہ سے ثابت ہوتی تو فقہ میں اس کے احکام و مسائل بھی مل جاتے ۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 7 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 7 جنوری 2015 آپ نے کہا کہ آپ نے صرف استحباب کی تعریف پوچھی ہے، کسی فعل کو استحباب ثابت کرنے کو نہیں کہا۔ میرے خیال میں یا تو آپ نے اپنی پیش کردہ پوسٹ کو ماسوائے عنوان کے پڑھا ہی نہیں، یا پھر پڑھنے کے باوجود آپ اسے سمجھ نہیں پائے، ورنہ ایسا نہ لکھتے۔ ویسے یہ کسی فعل کو استحباب ثابت کرنےکو کیا ہوتا ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 8 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 8 جنوری 2015 (ترمیم شدہ) اِسے کہتے ہیں آنکھ میں ۔۔۔ کا بال، تجھے جواب دیا جا چُکا ہے مگر تو اب مّکر کر رہا ہے، یہودیوں کے پڑھائے ہوئے ہو اسی لیئے اِنتہائی ڈھٹائی کا بلکہ بےشرمی و بے غیرتی کا مظاہرہ کررہے ہو۔ اور اِسی پوسٹ میں ایک اور لنک بھی موجود ہے جس میں تونے انتہائی بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک تحریر کو غلط انداز سے پیش کرکے اپنی خباثت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم پر کُفر کا فتویٰ صادر کیا تھا۔ DUA SHAH_ABDU_HAQ_MOHADDIS_hilited.jpg اتنا زیادہ ٹیکسٹ انڈر لائن کرنے کی بجائے صرف عید میلاد کے لفظ کو انڈر لائن کر دو اپنی اس پوسٹ میں کوفی ۔۔۔۔ لفظ "عید" اُس وقت کسی کو لکھنے کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ سب کو معلوم تھا کہ میلاد النّبی صلی اللہ علیہ وسلم خوشی سے ہی منایا جاتا ہے۔ اُس وقت تک بے جا اعتراض کرنے والے بھی نہیں تھے، اور اب جبکہ تم جیسے کالے دل والوں نے کہنا شروع کردیا کہ اِس دن غم منانا چاہیئےاِس لیئے بھی لفظِ عید لگانا شروع کیا تاکہ پتہ چلے کہ اہلِ وہابیہ غم مناتے ہیں اور ہم عید یعنی خوشی مناتے ہیں۔ اہلِ وہابیہ اپنے بڑوں یعنی یہودیوں کے سکھائے پر چل رہے ہیں کہ ہر اُس عمل کو کم سے کم کرو اور ہو سکے تو اُسے حرام ہی قرار دے دو جس سے اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سے زیادہ محبّت ہو سکے۔ اسی لیئے تم لوگ " سلام " پڑھنے سے بھی کتراتے ہو حالانکہ قرآن میں حُکم موجود ہے۔ شاہ عبدالحق محدّث دہلوی نے بھی خوشی سے ہی میلاد منایا اُن کے منانے پر تو اعتراض نہیں یا اُن پر بھی تمھارا فتویٰ ہے کہ اُنہوں نے یہ نعوذ باللہ معاذ اللہ " ایک غیر شرعی" کام کیا اور اِس کے وسیلے سے اللہ سے دُعا بھی مانگی۔ Edited 8 جنوری 2015 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 12 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 12 جنوری 2015 (ترمیم شدہ) Pahle apne molvion se puchna najdi. Edited 12 جنوری 2015 by wasim raza 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 15 جنوری 2015 Author Report Share مراسلہ: 15 جنوری 2015 اِسے کہتے ہیں آنکھ میں ۔۔۔ کا بال، تجھے جواب دیا جا چُکا ہے مگر تو اب مّکر کر رہا ہے، یہودیوں کے پڑھائے ہوئے ہو اسی لیئے اِنتہائی ڈھٹائی کا بلکہ بےشرمی و بے غیرتی کا مظاہرہ کررہے ہو۔ اور اِسی پوسٹ میں ایک اور لنک بھی موجود ہے جس میں تونے انتہائی بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک تحریر کو غلط انداز سے پیش کرکے اپنی خباثت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم پر کُفر کا فتویٰ صادر کیا تھا۔ DUA SHAH_ABDU_HAQ_MOHADDIS_hilited.jpg اتنا زیادہ ٹیکسٹ انڈر لائن کرنے کی بجائے صرف عید میلاد کے لفظ کو انڈر لائن کر دو اپنی اس پوسٹ میں کوفی ۔۔۔۔ لفظ "عید" اُس وقت کسی کو لکھنے کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ سب کو معلوم تھا کہ میلاد النّبی صلی اللہ علیہ وسلم خوشی سے ہی منایا جاتا ہے۔ اُس وقت تک بے جا اعتراض کرنے والے بھی نہیں تھے، اور اب جبکہ تم جیسے کالے دل والوں نے کہنا شروع کردیا کہ اِس دن غم منانا چاہیئےاِس لیئے بھی لفظِ عید لگانا شروع کیا تاکہ پتہ چلے کہ اہلِ وہابیہ غم مناتے ہیں اور ہم عید یعنی خوشی مناتے ہیں۔ اہلِ وہابیہ اپنے بڑوں یعنی یہودیوں کے سکھائے پر چل رہے ہیں کہ ہر اُس عمل کو کم سے کم کرو اور ہو سکے تو اُسے حرام ہی قرار دے دو جس سے اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سے زیادہ محبّت ہو سکے۔ اسی لیئے تم لوگ " سلام " پڑھنے سے بھی کتراتے ہو حالانکہ قرآن میں حُکم موجود ہے۔ شاہ عبدالحق محدّث دہلوی نے بھی خوشی سے ہی میلاد منایا اُن کے منانے پر تو اعتراض نہیں یا اُن پر بھی تمھارا فتویٰ ہے کہ اُنہوں نے یہ نعوذ باللہ معاذ اللہ " ایک غیر شرعی" کام کیا اور اِس کے وسیلے سے اللہ سے دُعا بھی مانگی۔ Eid_e_Milaad_Final_small.jpg ااور اچھا عید میلاد اس لئے لکھتے ہو کہ یہ صرف ایک ضرورت ہے ۔۔۔ نہ قرآن سے ثابت نہ حدیث سے ۔۔۔۔ صرف ایک ضرورت ۔۔۔ ہم نے کہاں کہا کہ غم منانا چاہئے ۔۔۔ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ۔۔۔۔ عید میلاد منانے سے نبی کی محبت بڑھتی ہے اس کی کیا دلیل ہے ۔۔۔۔ محبت پڑھانے کا یہ نسخہ صحابہ کرام ، تابعین اور تبع تابعین کو معلم نہ ہو سکا ۔۔۔ سلام تو ہم پڑھتے ہیں ۔۔۔ الصلاۃٰ و سلام علی رسول اللہ ۔۔۔ ایک دفعہ پھر جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ۔۔۔۔ شاہ صاحب نے ۱۲ ربیع الاول کو میلاد منایا ۔۔۔۔۔ اس کی دلیل ؟؟؟؟ ربیع الاول کا مہینہ تو ابھی چل رہا ہے ۔۔۔ اب کہاں گئی تمہاری میلاد کی محفلیں ، تمہارے جلوس اور نبی سے نام نہاد محبت ۔۔۔۔؟؟؟؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saad Qadri مراسلہ: 15 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 15 جنوری 2015 تنا زیادہ ٹیکسٹ انڈر لائن کرنے کی بجائے صرف عید میلاد کے لفظ کو انڈر لائن کر دو اپنی اس پوسٹ میں کوفی ۔۔۔۔ مولانا عبدلوہاب نجدی کو دیکھ کر وہابیت کے بارے میں ایک نیا انکشاف ہوا. یعنی وہابی مضمون کے مطلب سے زیادہ انفرادی لفظ کو اہمیت دیتے ہیں. وہابی صاحب پھر تو آپ کا شراب ،زنا جھوٹ وغیرہ پر بھی بھرپور ایمان ہو گااور انکو جائز بھی جانتے ہوں گے کیوں کے قرآن و حدیث و فقہ میں جا بجاانکاتذکرہ ہے چاہے اگلی ہی لائن میں انکا رد کیا گیا ہو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 16 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 16 جنوری 2015 786 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul wahab مراسلہ: 17 جنوری 2015 Author Report Share مراسلہ: 17 جنوری 2015 مولانا عبدلوہاب نجدی کو دیکھ کر وہابیت کے بارے میں ایک نیا انکشاف ہوا. یعنی وہابی مضمون کے مطلب سے زیادہ انفرادی لفظ کو اہمیت دیتے ہیں. وہابی صاحب پھر تو آپ کا شراب ،زنا جھوٹ وغیرہ پر بھی بھرپور ایمان ہو گااور انکو جائز بھی جانتے ہوں گے کیوں کے قرآن و حدیث و فقہ میں جا بجاانکاتذکرہ ہے چاہے اگلی ہی لائن میں انکا رد کیا گیا ہو مولوی سعیدی کوفی صاحب ۔۔۔ جب اگلی ہی لائن میں رد آ گیا تو ہم اسے جائز کیوں مانیں گے ؟؟؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 17 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 17 جنوری 2015 مولوی سعیدی کوفی صاحب ۔۔۔ جب اگلی ہی لائن میں رد آ گیا تو ہم اسے جائز کیوں مانیں گے ؟؟؟ pahle Saeedi saab ko Jawab to de najdi. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Real Salafi مراسلہ: 17 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 17 جنوری 2015 او اچھا یہ تو وہی پوسٹ ہے جس میں تمام بریلوی مل کر بھی احمد رضا خان کی پیدائش سے پہلے کی کتاب سے عید میلاد کا لفظ تک نہ دکھا پائے تھے۔ agr ho tou???? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 17 جنوری 2015 Report Share مراسلہ: 17 جنوری 2015 (ترمیم شدہ) او اچھا یہ تو وہی پوسٹ ہے جس میں تمام بریلوی مل کر بھی احمد رضا خان کی پیدائش سے پہلے کی کتاب سے عید میلاد کا لفظ تک نہ دکھا پائے تھے۔ جناب آپ بھول جاتے ہیں یا پڑھتے نہیں۔ چلئے امام احمد قسطلانی (851-923)کی المواہب اللدنیہ ہی کا حوالہ پڑھ لیں:۔ فرحم الله امرآ اتخذ ليالى شهر مولده المبارك أعيادا، ليكون أشد علة على من فى قلبه مرض۔ پس رحم فرمائے اللہ اُس شخص پرجس نے ماہ میلاد مبارک کی راتوں کو عیدیں منائیں۔تاکہ جس کے دل میں بیماری ہے اُس پرگراں گزرے۔ آپ نہ پڑھیں تو ہم کیاکرسکتے ہیں؟کیا جناب کی قلبی بیماری بڑھی تونہیں؟ Edited 17 جنوری 2015 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔