Usman.Hussaini مراسلہ: 9 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 9 دسمبر 2014 الیاس گھمن جو تبلیغی جماعت اور طارق جمیل کے چاہنے والوں میں اس کا نام ان جیسے جاھل لوگوں کے حساب سے جید علماء میں لیا جاتا ہے... وڈیو دیکھنے کے بعد ایک مسلمان ہونے کے ناتے فیصلہ کریں.... کہ جس شخص کو search اور research کا مطلب نہ پتہ ہو اور صرف اپنی چرب زبان سے لوگوں کو غلط انفارمیشن دے کر بے وقوف بنا رہا ہو... تو سوال یہ ہے کہ کیا ہم ایسے شخص کو دین سمجھنے کے لیے select کر سکتے ہیں...؟ سرچ اور ریسرچ دنیائے تحقیق کی اصطلاحات ہیں.. جس کو سرچ اور ریسرچ کا نہ پتہ ہو اور وہ اس کی مثال سرچ لائٹ سے دے رہا ہو.. ایسا بے وقوف اور جاھل شخص ہرگز ہرگز دین اسلام کا عالم کہلانے کا حقدار نہیں ہو سکتا... Video link: https://www.facebook.com/video.php?v=776137582452773&set=vb.715353828531149&type=2&theater اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔