rehman alvi مراسلہ: 5 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2014 https://www.facebook.com/video.php?v=1524148514499598&set=vb.1408640129383771&type=2&theater is video k jawab chia is hadaiq-e-bakhshish vol 3 Par Aitiraaz Fatawae Mazhari in k jawab da da jal sa jal inteenet pa boht bol rahi hai in 2 na book ko la kar plz jal sa jal jawab da da اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mahnoor Ishtiaq مراسلہ: 8 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 8 دسمبر 2014 فتاوی مظریہ کی عبارت کا جواب فتاوی مظہریہ کا جو حوالہ حافظ ساجد نے دیا ہے اس میں لفظ یہ معاملہ قابل غورہے۔کہ اآخر کا وہ کس معاملہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔تو سیاق و سباق سے پتہ چلتا ہے انہوں نے یہاں محبوب علی خان کے تساہل کی بات کی ہے جس کو خود اسی جگہ بیان کیا کہ ان کی غلطی اتنی ہے کہ جن اشعار کو ایک عالم ترتیب دے سکتا تھا اس کی ترتیب کے لیے انہوں نے ایک عام کاتب پر بھروسہ کیا (فتاوی مظہریہ ص387)باقی کل بھی ہمارے اکابر کی قبریں ٹھنڈی ہیں اور اآج بھی اگر جوتیوں مارنی ہیں تو حافظ ساجد صاحب اپنے اشرف علی تھانوی کی قبر پر مارو جس نے خواب میں حضرت عائشہ کی آمد کو اپنی بیوی سے تعبیر کیا اور اپنے رشید احًد کی قبر پر جس نے کہا صحابہ کو گالی دینے والا اہلسنت سے خارج نہیں ہوتا(فتاوی رشیدیہ) اور عوام سے گزارش ہے ان کی ویڈیو دیکھ کر پریشان ہونیکی بجائے مستند علمائے کرام سے رابتہ کیا جائے۔ باقی حدائق بخشش حصہ سوئم کا جواب بھی مختلف کتب میں موجود ہے اس کا مطالعہ کیا جائے۔یا اسیہ فتاوی مظہریہ میں بھی ہے اس کو دیکھا جائے۔اللہ ہم کو حق بات سمجھنے کی تو فیق دے 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 8 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 8 دسمبر 2014 (ترمیم شدہ) http://www.islamimehfil.com/topic/22654-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%AB%DB%8C-%D8%AC%D9%86%DB%8C%D8%AF-%D8%AC%D9%85%D8%B4%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%A9%D9%88%D8%A7%D8%B3/page-3?gopid=97992#entry97992 بھائی جان ۔فتاوی مظہریہ کے حوالے سے ساجد خان دیوبندی نے بدترین کذب بیانی ،فریب کاری اور خیانت سے کام لیا ۔۔۔۔ اس کا جواب بھی اسی مذکورہ بالا لنک پر پوسٹ کر رہا ہوں ۔۔۔وہاں جواب دیکھ لیجیے ۔ شکریہ Edited 8 دسمبر 2014 by Nusratulhaq_92 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
rehman alvi مراسلہ: 8 دسمبر 2014 Author Report Share مراسلہ: 8 دسمبر 2014 jazakallah Maslak-e-alahazrat Zindabad اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔