Raza11 مراسلہ: 30 نومبر 2014 Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2014 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 30 نومبر 2014 Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2014 Kounsi gustakhi? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 1 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 1 دسمبر 2014 (ترمیم شدہ) Kounsi gustakhi? اِس مردُود نے ایک جگہ اپنے درس میں اُمّ المومنین سیّدہ عائشہ صدّیقہ رضی اللہ عنھا کی شانِ اقدس میں گستاخانہ باتیں کیں، انداز بھی بے حد گُستاخانہ تھا۔مجھے یہ ویڈیو کسی نے وھاٹس ایپ پر بھیجی تھی۔ ان شاء اللہ موقع ملا تو ڈیلی موشن پہ اپ لوڈ کرکے شیئر کروں گا۔ Google pe bbi aisha r.a. ki shan me gustakhi junaid jamshed likh ker enter karein links mil jaeyn ge. Edited 1 دسمبر 2014 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MunAAm مراسلہ: 1 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 1 دسمبر 2014 fb group me ek bhai ne link share ki thi https://www.facebook.com/video.php?v=10152564709010748 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 1 دسمبر 2014 Author Report Share مراسلہ: 1 دسمبر 2014 یہ دیوبندی فیض ہے جس میں اس طرح لعنتی میراثی نکلتے کوئی ان کے مولوی طارق جمیل پوچهے یا یہ وہ تبلیغ جس کلیے تم لوگوں کا اجتماع کرتے اور سہ روزہ چالیس روزہ لگاتے ہو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ahmadraza786 مراسلہ: 1 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 1 دسمبر 2014 Please Es link ko chek kar lein.....Juniad Jamshiad ki bakwaas http://www.dailymotion.com/video/x2b7zlp_bibi-aisha-r-a-ki-extreme-gustakhi-by-junaid-jamshed_news اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 1 دسمبر 2014 Author Report Share مراسلہ: 1 دسمبر 2014 دیوبندیوں کی صحبت اور آخرت خراب 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 2 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 2 دسمبر 2014 یہ دیوبندی فیض ہے جس میں اس طرح لعنتی میراثی نکلتے کوئی ان کے مولوی طارق جمیل پوچهے یا یہ وہ تبلیغ جس کلیے تم لوگوں کا اجتماع کرتے اور سہ روزہ چالیس روزہ لگاتے ہو طارق جمیل کا بیان تو آگیا جس میں اُس نے جنید جمشید کو " گستاخ " کہا ہے اور اِس سے اپنی جان چھڑائی۔ یہ تو شکر ہے کہ ایک دیوبندی نے ہی تصدیق کردی ورنہ یہ لوگ پھر سے اپنے دیوگندی بھائی کو صحیح ثابت کرنے کے لیئے بے جا الٹی الٹی تاویلیں دیتے۔ خیر اللہ عزّوجل قادرِ مطلق ہے جہاں سے گستاخی ہوئی وہیں سے ذلیل بھی کروادیا۔ نوٹ: یہ دونوں ویڈیوز مغل بھائی کو وھاٹس ایپ پر شیئر کردی تھیں ہو سکتا ہے کہ وہ لگا دیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Junoon26 مراسلہ: 2 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 2 دسمبر 2014 https://www.facebook.com/video.php?v=781272881909065 Piyare bahio usne rujo ker liya he or maafi bhi mang li he ab hamar farz he k usk is iab per perda dal den....Allah hum per rahem fermayee... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 2 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 2 دسمبر 2014 (ترمیم شدہ) https://www.facebook.com/video.php?v=781272881909065 Piyare bahio usne rujo ker liya he or maafi bhi mang li he ab hamar farz he k usk is iab per perda dal den....Allah hum per rahem fermayee... جناب، پھر تو یہ بہت آسان ہے، جس کی شان میں چاہیں گستاخی کرلیں اور پھر معافی مانگ لیں یا اپنے آپ کو کسی بیماری میں مبتلاء بتادیں اور معذرت کرلیں۔۔۔ لیکن علماء کرام کا متّفقہ فیصلہ اِس کے برخلاف ہے۔ Edited 2 دسمبر 2014 by Ghulam.e.Ahmed 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Smart Ali مراسلہ: 3 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 دسمبر 2014 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Junoon26 مراسلہ: 3 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 دسمبر 2014 جناب، پھر تو یہ بہت آسان ہے، جس کی شان میں چاہیں گستاخی کرلیں اور پھر معافی مانگ لیں یا اپنے آپ کو کسی بیماری میں مبتلاء بتادیں اور معذرت کرلیں۔۔۔ لیکن علماء کرام کا متّفقہ فیصلہ اِس کے برخلاف ہے۔ huzoor phir Ala Hazrat ki wasai le bakshish wale case me nashir ki tuba ko q qabool kia gia he.....hazoor ulma quraan me tuba ka concept nahi badal saktey.....haan ager wo dobara is terha ki herkat karey ga phir grift ho g... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 3 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 دسمبر 2014 huzoor phir Ala Hazrat ki wasai le bakshish wale case me nashir ki tuba ko q qabool kia gia he.....hazoor ulma quraan me tuba ka concept nahi badal saktey.....haan ager wo dobara is terha ki herkat karey ga phir grift ho g... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Junoon26 مراسلہ: 3 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 دسمبر 2014 Hazoor ap theek keh rahey hen lekin Tuba or rujo bhi tu koi cheez he Ala hazrat ne ismail dhelvi ki srf tuba ki afwa per ihteiat se kaam lia mgr yahan hamarey samney Junaid jamshed ki tuba mojood he...... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 3 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 دسمبر 2014 (ترمیم شدہ) نصرت الحق بھائی نے لنک دیا تھا جو اِنہی وہابیوں کی ویب سائٹ کا ہے یہ بھی غور سے پڑھ لیں، یہ اُن کا اپنا فتویٰ ہے۔ جزاک اللہ Edited 3 دسمبر 2014 by Ghulam.e.Ahmed 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Junoon26 مراسلہ: 3 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 دسمبر 2014 piyare bahi Ala hazrat ne srf tuba ki afwa ki waja se ihtiyat barti he..lekin usne maafi mangi or tuba ki ilania..Allah hum sab per rahem fermayee... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 3 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 دسمبر 2014 tableeghioon main bahut bari beemari hay, k chand chillay ya kuch saal laga kar apnay aap ko mufti ya aalam samjhna shuru kar daitay hain. mujhey yaad parta hay kaheen parah tha k HAZRAT ALI nay farmaya tha har ko e tableegh naheen kar sakta. main Q t v waloon ko likh raha hoon k is say jamshed say bachain. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 3 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 دسمبر 2014 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 3 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 دسمبر 2014 جناب من جنید جمشید پہلے اپنے عقائد سے تو توبہ کرے۔اس بات سے توبہ تو بعد کی بات ہے۔ باقی اس کی بات کا ایک جواب تو یہ بھی ہے ان کی نام نہاد تبلیغی جماعت میں رہنے سے تو لوگوں کی زندگی میں تبدیلی آجا ئے لیکن معاذاللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت سے کو ئی تبدیل نہ ہو۔ لاحول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم یہ ہی ان کا خبث باطن ہے جو ظاہر ہوتا رہتا ہے۔ باقی اصل بات کیا تھی اور حدیث شریف کیا ہے۔۔ملاحظہ فرمائیں۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 3 دسمبر 2014 Author Report Share مراسلہ: 3 دسمبر 2014 (ترمیم شدہ) میراثی جنید جمشید کہ واقعے سے ایک بات کهل کر سامنے آگئی کہ وہابی کسی بهی روپ میں ہو وہ انتهائی خطرناک ہوتا ہے ،جسے آپنی آخرت پیاری ہے وہ ان سے دوری اختیاری کرے آحقر جب صغیر سن تها تو آپنے مامو کہ ساته ایک درس میں ہمیشہ جایا کرتا چونک مامو مولانا مودودی کہ خیالات کو پسند کرتے تهے اور انکی کتبات ہمیشہ آپکے پاس ہوتی آپ وہابیت کہ قریب تهے آحقر صغیر سن ہونے وجوہ سے ان باتوں سے واقف نہیں تها ،ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کے دوران درس جو صاحب درس فرما رہے تهے انهوں کها نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ کہ ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے دیکهنا چاہیے کہ جیسے ایک ڈاکیا آپ کہ پاس آکر ڈاک دیکر چالا گیا ،یہ ہے وہابیت اب عوام ناس کیا سمجهے وہ تو مولانا کی داڑہی اور قرآن پڑهناوپڑهانا دیکه کر متاثر ہوجاتے ہیں اور ان جیسوں کے ہاتوں آپنی آخرت خراب کردیتے ہیں ،اللہ ہمیں آپنی پناہ میں رکهے آمین. Edited 3 دسمبر 2014 by Raza11 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Smart Ali مراسلہ: 3 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 دسمبر 2014 (ترمیم شدہ) deogandi ka reply Junaid Jamshed ki difa may . hazrat is video ka dandan-e-shikkan jawab day dien. jazakallah o khaira .................................. Edited 10 دسمبر 2014 by Mughal... Deobandi LInks not Allowed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 4 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 4 دسمبر 2014 deogandi ka reply Junaid Jamshed ki difa may . hazrat is video ka dandan-e-shikkan jawab day dien. jazakallah o khaira ........................... اگر وہ دِفاع کرتے ہوئے اُسے بے گناہ ثابت کررہاہے تو پھر طارق جمیل کا بیان اُسے بتائیں کیوں کہ طارق جمیل اُس کا اُستاد ہے اور اُسی نے جنید جمشید کو گستاخ بھی کہا۔ لہٰذا اِس طرح تو وہ ویڈیو لگانے والا دیوگندی طارق جمیل سے بھی اختلاف کررہا ہے، تو اُسے چاہیئے کہ طارق جمیل کی بھی مذمّت کرے کہ طارق جمیل نے جھوٹا الزام لگایا ہے جنید جمشید پر ۔اُسے یہ خبر دکھادیں ہوسکتا ہے کہ اپنے عالم کی بات ہی رکھ لے اور خاموش ہوجائے، دوسرے میں نے اِس ٹاپک کے پہلے صفحہ پر اِن کا اپنا فتویٰ دیا ہے وہ بھی دے دیں جس میں واضح لکھا کہ ہے ۔ ۔ ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 4 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 4 دسمبر 2014 ساجد خان دیوبندی کی ہر بات کا جواب اس فورم میں پہلے ہی موجود ہے۔ان کی منافقت تو دیکھیں کہ ایک طرف تو یہ کہہ رہا ہے کہ یہ ان کا دفاع نہیں کر رہا اور دوسری طرف اپنے اند چھپا ہوا گند بھی ظاہر کر رہا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں یہ لنکس http://www.islamimehfil.com/topic/11397-%D8%AD%D8%AF%D8%A7%D8%A1%D9%82-%D8%A8%D8%AE%D8%B4%D8%B4-%D8%AD%D8%B5%DB%81-%D8%B3%D9%88%D9%85-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%B6%D8%9B-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D9%86%D8%AC%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%88-%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%88%DA%BA/ http://www.islamimehfil.com/topic/1360-alahazrat-per-ummul-momineen-ki-toheen-ke-ilzam-ki-haqiqat/ http://www.islamimehfil.com/topic/16546-hadaiq-e-bakhshish-vol3-par-aitiraaz-ka-dandaan-e-shikan-jawab/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 4 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 4 دسمبر 2014 اس میں کوئی شک نہیں کہ جنید جمشید سے گستاخی ہوئی ہے ۔۔۔لیکن اب بحث اس پر چل رہی ہے کہ اس کی توبہ قبو ل کی جائے گی یا نہیں۔۔یہاں میں ایک سائل کے طور پر چند سوال کرتا ہوں جن کی وجہ سے کچھ الجھ ہو رہی ہے ۔۔ 01 اسمعیل دہلوی کے بارے میں کفر لزومی و کفر التزامی کی گفتگو قابل قبول ہے تو یہاں جنید جمشید کے بارے میں وہی ساری باتیں قابل قبول کیوں نہیں ۔۔۔ 02 اسماعیل دہلوی کی صرف توبہ کی جھوٹی شہرت کی بنا پر اس پر امام احمد رضا صاحب نے انہیں کافر کہنے سے زبان کو روکا ۔۔۔تو یہاں توجنید جمشید نے اعلانیہ طور پر توبہ کی تو اس کی توبہ کیوں قبول نہیں؟؟؟ 03 حدائق بخشش حصہ سوئم سے منسوب چند اشعار تنک و چست ان کا لباس کے جواب میں فیصلہ مقدسہ نامی کتاب میں لکھا کہ اللہ روف و رحیم ہے اور مقدس شخصیت کو رب غفور نے معاف فرمانے اور سلوک خیر کرنے کا حکم دیا لہذا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بھی معاف فرام دیں گی ۔۔۔بطور خلاصہ۔ ص ۲۲ لہذا جب حدائق بخشش والے معاملے میں توبہ قبو ل تو یہاں توبہ قبول کیوں نہیں؟ 04 اسی فیصلہ مقدسہ میں لکھا ہوا ہے کہ اگر فرض کیجیے کہ معاذ اللہ وہ معاف نہ فرمائیں گی تب بھی مسلمانوں کو اس سے کیا علاقہ یہ معاملہ ایک خطا کار بچے کا اور اُس کی مشفقہ ماں کا ہے ۔۔۔۔دنیااحکام تو توبہ پر ختم ہو جاتے ہیں ۔ ص ۲۹۔ لہذا جب یہاں معاملہ ایک خطا کار اور اس کی ماں کا ہے تو توبہ کے بعد یہی بات جنید جمشید کے بارے میں کیوں نہیں قبول کی جا رہی؟؟ 05 جب حدائق بخشش سوم کے معاملے پر یہ کہا جاتا ہے کہ دنیا کہ احکام تو توبہ پر ختم ہو جاتے ہیں تو پھر یہی بات جنید جمشید کے بارے میں کیوں قبول نہین کی جاتی؟؟ 06 ایک اعتراض یہ بھی کیا جا رہا ہے کہ جنید جمشید ہی کے خلاف احتجاج کیوں ؟اسی کے خلاف غم و غصہ کیوں شیعہ ذاکرین کی ویڈیو سے یوٹیوب بھری ہوئی ہے جس میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں کھولے عام سخت ترین گستاخیاں موجود ہیں اور یہ سب ذاکرین پاکستان ہی کے اندر ہیں لیکن ان کے خلاف ایسا احتجاج کیوں نہیں کیا جاتا؟ان کے خلاف ایسے فتوے کیوں نہیں دیے جاتے ؟؟؟معلوم ہوا کہ یہ جنید جمشید کے معاملہ میں محض مسلکی بغض و عناد سے کام لیا جا رہا ہے ورنہ اگر معاملہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو ہوتا تو سب کے خلاف احتجاج ہوتا ،،سب کے خلاف فتوے دیتے ۔ مہربانی فرما کر کسی صحیح اور قابل اعتبار عالم سے ان باتوں کا جواب لیکر دیں۔۔۔ فیصلہ مقدسہ کے صفحات اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 4 دسمبر 2014 Report Share مراسلہ: 4 دسمبر 2014 حافظ سعید اہلحدیث کا بیان بھی آ گیا https://www.facebook.com/video.php?v=785139274885937&fref=nf اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔