wasim raza مراسلہ: 27 نومبر 2014 Report Share مراسلہ: 27 نومبر 2014 ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﭽﺎ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﻤﺰﮦ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﯽ ﻋﺰﻭﮦ ﺍﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺭﻭﺋﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﺭﻭﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﻤﺰﮦ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﻮ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻓﺮﻣﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ : ﻳﺎ ﺣﻤﺰﺓ ﻳﺎ ﻋﻢ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﺳﺪ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺍﺳﺪ ﺭﺳﻮﻟﻪ ﻳﺎ ﺣﻤﺰﺓ ﻳﺎ ﻓﺎﻋﻞ ﺍﻟﺨﻴﺮﺍﺕ! ﻳﺎ ﺣﻤﺰﺓ ﻳﺎﮐﺎﺷﻒ ﺍﻟﮑﺮﺑﺎﺕ ﻳﺎ ﺫﺍﺏ ﻋﻦ ﻭﺟﻪ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ. (ﺍﻟﻤﻮﺍﻫﺐ ﺍﻟﻠﺪﻳﻨﻪ، : 1 212 ) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 27 نومبر 2014 Report Share مراسلہ: 27 نومبر 2014 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 27 نومبر 2014 Author Report Share مراسلہ: 27 نومبر 2014 Jazakallah hazrath. kya iski sanad sahi hai? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔