Ramiz ALI مراسلہ: 17 نومبر 2014 Report Share مراسلہ: 17 نومبر 2014 http://everything4human.blogspot.com/چھ عمل پر جنت کی گارنٹیحدیثحضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا کہ تم لوگ میرے لیے اپنی ذاتوں کی طرف سے چھ چیزوں کی ذمہ داری قبول کرلوتو میں تم لوگوں کے لیے جنت کی ذمہ داری قبول کرلوں گا۔جب بات کرو توسچ بولوجب وعدہ کرو تو پورا کروجب تم امین بنائے جاؤ تو امانت کو ادا کرو۔اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرواپنی نگاہوں کو نیچی رکھو۔اپنے ہاتھوں کو گناہ کے کاموں سے روکے رکھو۔(مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۱۵) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Jamil Qadri مراسلہ: 19 دسمبر 2015 Report Share مراسلہ: 19 دسمبر 2015 سجان اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔