Jump to content

Aik Question About Mukhtare Kul

aik_gunahgar

تجویز کردہ جواب

Aslamo alaikum,

koi agar mujh say kahay k Nabi Kareem (صل الله عليه وسلم) k jo jo ikhtiaraat hain, uss ke list day dou taa k hum unn hajaat main unn say he manga karain aur Allah say unn hajaat k elawa maanga karain. Aur agar sub kuch Nabi Kareem (صل الله عليه وسلم) say he mangna hay tou, Allah say dua karnay ka hukam Islam main kyu hay?

Kya aisi koi list mil sakti hay Quran aur Hadith ya Sahaba (رضوان الله عليهم اجمعين) k aqwale mubarka say?

Koi aisi list hay tou please mujhe send kar dain taa k main uss banday ko pohncha duun. insha Allah.

Jzakum Allah khair.

Link to comment
Share on other sites

(wasalam) Nabi (saw) se mangna waseela hay. Bukhari shareef ki sahi hadees hay ke "Allah deta hay or main taqseem kerta hoon".

Quran e Pak men hay. mafhoom: Namaz or apne aamal se se apne rab ki taraf waseela pesh kero. Tu kya Muaz Allah, Allah hamari namaz or aamal ka mohtaj hay? Nahi.. Or phir jin ke aamal hi nakarah hoon.

Aap Anbiya wa Aulya se madad ka concept clear keren pehle tu us wahabi ko samjhane men aasani hogi..

Allah ke Nabi (saw) se sab kuch mang sakte hain. Allah dene wala or Nabi (saw) ka waseela hoga. Wahabi hazraat Ghair Ullah se dawayi or chanda mang sakte hain tu hum Allah ke Nabi (saw) se kyon nhin mang sakte jin ke lye tamam kainaat banayi gayi.

http://www.islamieducation.com/ibadat-o-istiaanat/

http://www.islamieducation.com/behs-anbiya-wa-auliya-se-madad-mangna/

http://www.islamieducation.com/waseelah-qurb-e-ilahi/

http://www.islamieducation.com/mushkil-kusha-kaun/

Link to comment
Share on other sites

وہ لسٹ تو اب بهی نہیں ملی. کیا فائدہ ان سب باتوں کا جب کہ وہ بندہ اس سارے فلسفے کو مانتا ہی نہیں. وہ کہتا ہے کہ لسٹ چاہیے مکمل اختیارات کی.

قرآن یا حدیث یا فقہ وغیرہ سے.

جزاکم اللہ خیراً

Link to comment
Share on other sites

جناب آپ نے میرا جواب  صحیح نہیں پڑھا۔ لسٹ ہے ہی نہیں۔ سب کچھ مانگ سکتے ہیں، اگر عقیدہ سمجھ میں آجائے۔ اگر سمجھ میں نہ آئے تو وہ بندہ لسٹ کو بھی شرک کہے گا اور سب کچھ کو بھی شرک۔ فائدہ پھر بھی نہ ہوا۔

Link to comment
Share on other sites

کلک رضا بهائی آپ کا پوسٹ تو مجهے خود سمجھ نہیں آیا

آپ مانگنے اور وسیلہ بنانے کو گهلا ملا گئے ہیں شاید

آپکے بقول سب مانگ سکتے ہیں

اس کے بارے وہ بندہ کہتا ہے کہ

تو کیا قرآن اور حدیث اور فقہ میں جو صرف اللہ سے مانگنے کے بارے میں آیات ہیں وہ بے مقصد ہیں؟

Link to comment
Share on other sites

گنہگار صاحب

آپ نے جو یوٹیوب کا لنک دیا ہے وہ نہیں کھلتا

پاکستان میں یوٹیوب پر ابھی پابندی ہے، یہ بات شاید

آپ کے علم میں نہیں ،لہذا آپ اس کلپ کو ڈاؤن لوڈ کرکے یہاں لنک دیں

آپ سے سوال کرنے والا کس مسلک سے تعلق رکھتا ہے ؟تاکہ ہم اس کے مسلک کا حوالہ دے کر اس سے یہی سوال کرسکیں جو کہ اُس نے ہم سے کیا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

Aslamo alaikum,

koi agar mujh say kahay k Nabi Kareem (صل الله عليه وسلم) k jo jo ikhtiaraat hain, uss ke list day dou taa k hum unn hajaat main unn say he manga karain aur Allah say unn hajaat k elawa maanga karain. Aur agar sub kuch Nabi Kareem (صل الله عليه وسلم) say he mangna hay tou, Allah say dua karnay ka hukam Islam main kyu hay?

Kya aisi koi list mil sakti hay Quran aur Hadith ya Sahaba (رضوان الله عليهم اجمعين) k aqwale mubarka say?

Koi aisi list hay tou please mujhe send kar dain taa k main uss banday ko pohncha duun. insha Allah.

Jzakum Allah khair.

جناب والا!۔

نبی کریم ﷺ اللہ تعالی کے نائب ہوکرمختارکل ہیں۔

دعا (عبادت)کے طور پر اُن سے نمک، جوتے کاتسمہ اور گھوڑے کا کوڑا 

بھی نہیں مانگا جاسکتا ۔

وسیلہ سمجھ کر اُن سے دین ودنیا کی ہرنعمت مانگی جا سکتی ہے۔چنانچہ آپ

ﷺنے خود فرمایا: سلنی(مجھ سے مانگ)۔ سل ماشئت(مجھ سے جو تو

چاہے سوال کر)۔

یہ  (ماتحت الاسباب ،مافوق الاسباب کے ناموں سے)بعض لوگوں کا

چھوٹے بڑے سوالوں کا فرق کرنا جعلی فرق ہے ۔ یہ فرق ایسے ہے  جیسے مشرکین نے فرق

بنایاتھا :۔(1)۔

سمندری سفرمیں مشکل کے لئے مدد مانگنا

اور(2)۔

خشکی کے سفرمیں مشکل کے لئے مدد مانگنا۔

ہم مسلمان ایسی تقسیم کے قائل نہیں ہیں۔وہابیوں نے  کچھ لفظی ہیرپھیر

کے ساتھ  وہی مشرکانہ تقسیم قبول کی ہوئی ہے۔

Edited by Saeedi

اس میں بهی اس سوال کا جواب نہیں ہے!

آپ نے بهی مانگنے کو وسیلہ بنانے سے گهلا ملا دیا ہے.

بہرحال پتہ چلا کہ نبی کریم ( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) نے کوئی اشیا نہیں بتائیں کہ یہ مجھ سے مانگو اور باقی سب اللہ سے.

پتہ نہیں پهر ہمیں کیا کیا اللہ سے مانگنا چاہیے اور کیا کیا نبی کریم ( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) سے...

Link to comment
Share on other sites

aik gunahgaar,bholay badshaho aap ka muntashir zehan hay. zehan main fasaad hay.

hazrat abi kaab (raa) raat k waqat HAZOOR (saw) kay liee wazoo ka paani aur miswaak ka ehtimam kia kartay thay.  aik raat aap  (saw)  nay khush ho kar farmaya ,maang kia maangtay ho, to hazrat abi kaab (raa) nay araz kia, jannat main aap ke rafaqat mangta hoon, AAP (saw) nay farmaya (o kama kaal)atta ke gaee, phir poocha kuch baur, araz kia naheen, to AAP (saw) nay farmya to mairee madad kar sajdoon k zarieeaa.

aap liast maang rahay hain,AAP (saw) nay to farmaya,maango kia mangtay ho, to bhaee jaan list ke to hajat khatam ho gaee.  yahan to takhsees he naheen ,kay falan cheez naheen maang saktay,aur falan maang saktay ho.

jahan tak mujhey yaad parhta hay, SHaikh Abdul Haq muhadas dehlvi nay likha hay, janat to ALLAH (azw) nay HAZOOR (saw) ko jageer kar dee. jis ko caahain dain,jis ko na cahain na dain.

umeed hay tassalli ho gaee ho gee.

Link to comment
Share on other sites

List...

1)
Al quran

  اور انہیں کیا برا لگا یہی نہ کہ اللّٰہ و رسول نے انہیں اپنے فضل سے غنی کردیا 

(surah toba, 74)

Ghani Allah ne kia...
nabi (saw)  ne bhi kia... (
Allah ki ata se)

2) Allah jannat deta hai,,
Hadees: Sahabi ne Nabi  (saw)  se jannat mangi (Muslim)

3) Surah aeraf, 128
Allah Zameen ka malik hai,
aur apne bando ko bhi malik banata hai...

Link to comment
Share on other sites

اس میں بهی اس سوال کا جواب نہیں ہے!

آپ نے بهی مانگنے کو وسیلہ بنانے سے گهلا ملا دیا ہے.

بہرحال پتہ چلا کہ نبی کریم ( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) نے کوئی اشیا نہیں بتائیں کہ یہ مجھ سے مانگو اور باقی سب اللہ سے.

پتہ نہیں پهر ہمیں کیا کیا اللہ سے مانگنا چاہیے اور کیا کیا نبی کریم ( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) سے...

کیا کہہ رہے ہو؟

ہمارےوسیلہ الی اللہ ﷺ نے خود فرمایا ہے کہ

سلنی(مجھ سے مانگ)۔

سل ما شئت(جو چاہومجھ سے مانگو)۔

اللہ نے فرمایا:ادعونی۔(مجھ سے دعامانگ)۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سلنی(مجھ سے سوال کر)۔

جس طرح ادعونی مقید نہیں ہے ،اسی طرح سلنی بھی مقید نہیں ہے۔

توآپ  منگتے بن کر ہم سےکیا فہرستیں مانگتے ہو؟۔

Link to comment
Share on other sites

السلام عليكم.

اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے .آمین

آپ سب کے "اخلاق" نے مجهے بہت "متاثر" کیا.

کافی القاب سے نوازا آپ لوگوں نے. جس کے لیے میں شکر گزار ہوں.

اللہ حافظ و ناصر.

ہر کوئی جیتنا ہی چاہتا ہے... بس. ٹهیک ہے جی آپ سارے جیت گئے. خوش رہیے.

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

Link to comment
Share on other sites

جناب ایک گنہگار صاحب

جب آپ بات سمجھ کر اس کا جواب دینے کی بجائےاپنا سوال ہی دھراتے رہیں گے تو

اسے ضد ،ہٹ دھرمی اور جہالت ہی کہا جائے گا، ورنہ آپ دلائل کا جواب دیتے

جواب دیئے بغیر آنسو بہانا اچھا نہیں لگتا۔

0.jpg

1.jpg

2.jpg

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

کیا کہہ رہے ہو؟

ہمارےوسیلہ الی اللہ ﷺ نے خود فرمایا ہے کہ

سلنی(مجھ سے مانگ)۔

سل ما شئت(جو چاہومجھ سے مانگو)۔

اللہ نے فرمایا:ادعونی۔(مجھ سے دعامانگ)۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سلنی(مجھ سے سوال کر)۔

جس طرح ادعونی مقید نہیں ہے ،اسی طرح سلنی بھی مقید نہیں ہے۔

توآپ  منگتے بن کر ہم سےکیا فہرستیں مانگتے ہو؟۔

Bakhuda khuda ka yahi hai dar, Nahi aur koi mafar-maqar

Jo wahaan se ho yahin aa ke ho, Jo yahaan nahi to wahaan nahi

Link to comment
Share on other sites

السلام عليكم.

اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے .آمین

آپ سب کے "اخلاق" نے مجهے بہت "متاثر" کیا.

کافی القاب سے نوازا آپ لوگوں نے. جس کے لیے میں شکر گزار ہوں.

اللہ حافظ و ناصر.

ہر کوئی جیتنا ہی چاہتا ہے... بس. ٹهیک ہے جی آپ سارے جیت گئے. خوش رہیے.

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

تشریف لے جانے کا یہ طریقہ موزوں نہیں

میں نے آپ کے لئے ابھی صرف دوسری ہی پوسٹ لکھی تھی

اور آپ نے اخلاق سے بھری ہوئی پوسٹ کے ساتھ الوداع کہہ دیا

آپ کایہ داغ مفارقت بھی یادرہے گا۔

Edited by Qadri Sultani
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...