Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 21 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 21 اکتوبر 2014 السّلام و علیکم یہاں موجود بہت سے بھائی اور بہن اِس ویب سائٹ کو جانتے ہونگے لیکن جو لوگ نہیں جانتے اور تلاش میں ہیں کہ کہیں سے فری میں ویب ڈیویلپمنٹ کی بہت اچّھی سی ٹریننگ مل جائے تاکہ کچھ روزگار کا بندوبست بھی ہوسکے وہ بھی گھر بیٹھے، ایسے لوگوں کے لیئے حاضر ہے بہت ہی اچّھی آن لائن ٹریننگ کی ویب سائٹ جہاں آپ ایچ ٹی ایم ایل 5، سی ایس ایس 3، جاوا اسکرپٹ، جے کوئری اور پی ایچ پی وغیرہ کی بنیادی ٹریننگ مفت میں حاصل کرسکتے ہیں۔ تقریباً ہر سبق پریکٹیکل ہے۔ سیکھئے اور اپنے اور اپنے پیاروں کے لیئے قابلِ فخر بننے کی کوشش کریں۔ LINK : http://www.w3schools.com/ . 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed Talha مراسلہ: 22 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 22 اکتوبر 2014 thanks اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔