abdulwahab مراسلہ: 12 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 12 اکتوبر 2014 حضرت علی رضی اللہ عنہ غالبا وہ واحد ہستی ہیں جن کے بیٹے کا نام بھی عمر تھا، پوتے کا نام بھی عمر تھا، پڑپوتے کا نام بھی عمر تھا، اور پڑپوتے کے بیٹے کا نام بھی عمر تھا۔ اور پڑپوتے کے پوتے کا نام بھی عمر تھا اور پڑپوتے کے پڑپوتے کا نام بھی عمر تھا۔ تفصیل مندرجہ زیل ہے۔1۔ بیٹے کا نام عمرعمر الأطرف بن علي رضی اللہ عنہ2۔ پوتے کا نام عمرعمر بن حسين الشهيد بن علي رضی اللہ عنہ3۔ پڑپوتے کا نام عمرعمر الأشرف بن علي بن الحسين بن علي رضی اللہ عنہ4۔ پڑپوتے کے بیٹے کا نام عمرعمر بن جعفر بن محمد بن عمر الأطرف بن علي رضی اللہ عنہ5۔ پڑپوتے کے پوتے کا نام عمرعمر بن الحسن الأفطس بن علي الأصغر بن علي زين العابدين بن الحسين بن علی رضی اللہ عنہ6۔ پڑپوتے کے پڑپوتے کا نام عمرعمر بن موسی بن جعفر بن باقر بن علی بن حسین بن علی رضی اللہ عنہمیں نے ایک ہی نام کو کافی سمجھا، ورنہ بعض جگہوں پر دو دو تین تین دفعہ بھی عمر کا نام موجود تھا، لیکن ایک ہی کافی رہے گا۔ آج کل شیعہ غلطی سے بھی اپنے بیٹے کا نام عمر نہیں رکھتے۔ یہ حب علی کے نام پر بغض آل علی رضی اللہ عنہ تو نہیں؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 12 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 12 اکتوبر 2014 v good research, subhanallah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔