Hanfi-Barelvi مراسلہ: 6 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 6 اکتوبر 2014 صدقہ فطر اور قربانی کے چمڑے یا زکوٰۃ کے مال مسجد پر خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 9 جولائی 2015 Report Share مراسلہ: 9 جولائی 2015 صدقہ فطر اور قربانی کے چمڑے یا زکوٰۃ کے مال کو مسجد پر خرچ نہیں کر سکتے بلکہ ان کے مستحق شرعی فقیر ہیں۔ واللہ تعالی اعلم و رسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ تعالی علیہ وسلم answered by mufti @ nasfeislam http://mufti.nafseislam.com Answer @ Mufti Fatwa System - Nafseislam - Islam - Ahlesunnat_3.wav اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 10 جولائی 2015 Report Share مراسلہ: 10 جولائی 2015 (ترمیم شدہ) زکوٰۃ اور فطرہ کو حیلۂ شرعی کے بعد مسجد پر خرچ کرنا شرعا جائز ہے۔ جبکہ قربانی کی کھال (بغیر حیلۂ شرعیہ کے ہی) بطورِ خود بھی مسجد کو دی جاسکتی ہے اورنیک مقصد کے لیے اس کھال کو بیچ کر اسکی رقم بھی مسجد کو دی جا سکتی ہے۔ (audio answer from: mufti.faizaneattar.net) Qurbani Ki Khaalon Ki Raqam ka Masjid k Kaamo mein Kharch.mp3 Listen to 3rd Answer in it.mp3 Edited 10 جولائی 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔