qadri rana مراسلہ: 3 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 اکتوبر 2014 سوال: جلوس عید میلادالنبی کا کیاحکم ہے؟ جواب: جائز ہے ،جبکہ منکرات سے خالی ہو (فتاوی فریدیہ کتاب السنۃ والبدعۃ ج1 ص 315) نوٹ:حوالہ غلط ثابت کرنے والے کو 10000انعام۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 3 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 اکتوبر 2014 Scan Page اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
qadri rana مراسلہ: 3 اکتوبر 2014 Author Report Share مراسلہ: 3 اکتوبر 2014 جناب حافظ ساجد صاحب یہ حوالہ آپکی ساءٹ پر موجود فتاوی سے لیا گیا ہے۔باقی سکین لگ نہیں رہا۔۔ایرر آرہا ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 3 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 3 اکتوبر 2014 (ترمیم شدہ) بیلا صاحب سکین حاضر ہے،منکرات سے خالی جلوس عید میلاد النبی ﷺ کو دیوبندیوں نے جائزمان لیا ہے الحمد للہ ملتان شریف میں ہر سال عید میلاد النبی ﷺ کا بہت بڑا جلوس منکرات سے خالی نکلتا ہے اَب آپ اپنے دیوبندی فورم پر یہ اپیل کریں کہ عید میلاد النبی ﷺ کا مہینہ آنے والا ہےلہذا ملتان کے تمام دیوبندی اس جلوس میں شامل ہوکر محبت نبی کریم ﷺ کا ثبوت دیں۔ Edited 3 اکتوبر 2014 by Khalil Rana 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Taimoor Rana مراسلہ: 4 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 4 اکتوبر 2014 (ترمیم شدہ) منکرات وضاحت خود حاشیہ میں موجود ہے کہ دوسرے دنوں یا عام دنوں کو چھوڑ کر کسی دن کسی وقت کے ساتھ جلوس کو مقید کردینا یا اس میں اسراف کرنا یا اس جلوس پر اصرار کرنااور یہ تمام منکرات آج کے میلادی خرافاتی جلوسوں میں پایا جاتا ہے اس لئے فتاوی فریدیہ کا فتوی ہمارے خلاف نہیںبالفرض وہی ہو جو رضاخانیوں نے سمجھا تو یہ مفتی فرید صاحب کا تفرد اور جمہور اہل السنت دیوبند کے فتاوی و عمل کے خلاف ہونے کی وجہ سے قول شاذ ہوگاو مردود ہوگانیز ہم نے میلاد خرافات کے موسم میں احمد رضاخان کا فتوی پیش کیا تھا کہ سڑکوں پر جلوس نکالنا جائز نہیںلہٰذا وہ یہ بتائیں کہ وہ جلوس نکال کر احمد رضاخان کے فتوے کی رو سے حرامکاری کرتے ہیں یا دیوبندیوں کے فتوے کی رو سے جائز کام کرتے ہیں ان کیلئے کونسا فتوی جائز ہ یہ جواب کسی مجذوب دیوبندی نے اپنے فورم پر دیا ہے۔ Edited 4 اکتوبر 2014 by Taimoor Rana اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 4 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 4 اکتوبر 2014 فتاویٰ فریدیہ کے ٹائیٹل پر صاف لکھا ہے فتاویٰ دیوبند پاکستان مجذوب صاحب اس کے برعکس کہہ رہے ہیں کہ یہ مفتی فرید دیوبندی کا تفرد ہے مجذوب صاحب کا علم محدود ہے حالانکہ پورے ملک میں اور بیرون ملک یکم ربیع الاوّل سے جلوس شروع ہوجاتے ہیں، کوئی دن مخصوص نہیں ہوتا کوئی اسراف نہیں ہوتا لوگ اپنی خوشی اور جوش خروش سے جلوس میں شامل ہوتے ہیں نہ کوئی اصرار کرتا ہے یہ تو اپنے ایمان اور محبت رسول ﷺکا اظہار ہے۔ اصل میں جلوس دیکھ دیکھ کر سٹپٹا جاتے ہیں،جلتے ہیں، بلڈ پریشر ھائی ہوجاتا ہے اس لئے ایسی باتیں کرکے اپنے پاگل پن کا اظہار کرتے رہتے ہیں، اور یہ اس اظہار میں مجبور ہیں نواز شریف کی حمایت میںجلوس نکالنے کے لئے مولوی محمد احمد لدھیانوی جب مضافات سے بسیں بھر کر پنڈی اسلام آباد میں جلوس نکالتے ہیںتو اس وقت ان کو اسراف کا خیال نہیں ہوتا، اور نہ ہی ڈیرہ اسماعیل خان میں ہر سال عید میلاد کا جلوس نکال کر اور کھانے پکا کر تقسیم کرتے وقت ان کو اسراف کا خیال ہوتا۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
qadri rana مراسلہ: 4 اکتوبر 2014 Author Report Share مراسلہ: 4 اکتوبر 2014 (ترمیم شدہ) اس کوکہتے ہیں دیوبندی مجذوب کا مجزوبانہ واویلا اس واویلے کا جواب تو خلیل بھائی نے عمدہ دیا مگر اتنا عرض ہے کہ ملاں اشرف غلی لکھتا ہے کہ اگر کسی عمل کو ضروری جانے بغیر ہمیشہ کیا جائے تو جائز ہے۔(ملحضا مواعظ میلادالنبی ص 222 لہذا پہلا اعتراض تو ساقط ہوا۔رہ گئی قول کے شاذ کی بات تو جناب آپ کے اس مجذو بانہ اصول سے ساری دست و گریبان کا رد ہو جاتا ہے ۔ پھر اس فتوے کا یہاں لگانے کا مقصد یہ تھا کہ ایک دیوبندی اس کو بدعت کہتا ہے اور دوسرا جائز ۔اس لیے کہ ان بے چاروں کو تو بدعت کا پتہ ہی نہیں۔مولوی اشرف علی گنگوہی سے کہتا ہے کہ آپ کو تو ہنوذ بدعت کا پتہ ہی نہیں۔صیح بات ہے کہ جو خود مجسم بدعت ہوں ان کو بدعت کا کیا پتہ ہوگا۔ تم لوگوں کو صرف ذکر مصظفی سے دشمنی ہے یہ منکرات اور یہ چیزیں تو بس ایک آڑ ہیں۔لعنتیوں کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا۔ ایک بدبخت کہتا ہے کہ ان کو عید تک خوشیاں منا لینے دیتے جواب کیوں دیا۔اوئے لعنتیوں ہمیں ذکر مصطفی پر خوشیاں منانے کے لیے تمہارے کسی فتوے کی ضرورت نہیں جاہلوں کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ پھول کا ذکر ہو اور بلبل دلیل ڈھونڈے ،شمع کا چرچہ ہو اور پر وانہ ثبوت طلب کرے۔یاد رکھو جب تک دم میں دم ہے ہم اپنے محبوب کی ولادت پر خوشیاں مناتے جائے گے اور نجد کے قلعے گراتے جائے گے۔ Edited 4 اکتوبر 2014 by qadri rana 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hanfi-Barelvi مراسلہ: 4 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 4 اکتوبر 2014 (ترمیم شدہ) qadri rana sb kiya baat keh di , subhan Allah ا۔اوئے لعنتیوں ہمیں ذکر مصطفی پر خوشیاں منانے کے لیے تمہارے کسی فتوے کی ضرورت نہیں جاہلوں کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ پھول کا ذکر ہو اور بلبل دلیل ڈھونڈے ،شمع کا چرچہ ہو اور پر وانہ ثبوت طلب کرے۔یاد رکھو جب تک دم میں دم ہے ہم اپنے محبوب کی ولادت پر خوشیاں مناتے جائے گے اور نجد کے قلعے گراتے جائے گے۔ baat dil ko bohat pasand ai.... Edited 4 اکتوبر 2014 by Hanfi-Barelvi 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 5 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 5 اکتوبر 2014 (ترمیم شدہ) Scan Page Yeh Bella, Sajjad heh, BeyHaq forum say? Agar tooh wohi heh toh phir arz heh; teray imaan ko Allah nay yoon mara heh jistera Firawn ko dobo mara thah. Edited 5 اکتوبر 2014 by MuhammedAli اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 5 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 5 اکتوبر 2014 deobandi fraudieeay hain .bhais badal badal kar aatay hain. 1977 main mufti mehmood DATA GANJ BAKASH kay mazar par chadar chraaay to theek,ab naajaiz hay. wah deobandio wah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 9 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 9 اکتوبر 2014 نیز ہم نے میلاد خرافات کے موسم میں احمد رضاخان کا فتوی پیش کیا تھا کہ سڑکوں پر جلوس نکالنا جائز نہیںلہٰذا وہ یہ بتائیں کہ وہ جلوس نکال کر احمد رضاخان کے فتوے کی رو سے حرامکاری کرتے ہیں یا دیوبندیوں کے فتوے کی رو سے جائز کام کرتے ہیں ان کیلئے کونسا فتوی جائز ہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 9 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 9 اکتوبر 2014 (ترمیم شدہ) امام احمد رضا خاں سنی حنفی قادری بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے فتوے کا عکس دیں بہر حال تم لوگ اس جلوس کو کبھی بدعت کہتے ہو اور کبھی جائز کہہ کر اس پر عمل کرتے ہو Edited 9 اکتوبر 2014 by Khalil Rana اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 9 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 9 اکتوبر 2014 (ترمیم شدہ) نیز ہم نے میلاد خرافات کے موسم میں احمد رضاخان کا فتوی پیش کیا تھا کہ سڑکوں پر جلوس نکالنا جائز نہیں لہٰذا وہ یہ بتائیں کہ وہ جلوس نکال کر احمد رضاخان کے فتوے کی رو سے حرامکاری کرتے ہیں یا دیوبندیوں کے فتوے کی رو سے جائز کام کرتے ہیں ان کیلئے کونسا فتوی جائز ہ بیلاجی کہاں ہے فتویٰ، کونسا فتویٰ پیش کیا تھا، کب اور کہاں؟ دکھلاؤ تو پتہ چلے۔ اور تم نے اپنی خباثت کا ثبوت دیتے ہوئے میلاد شریف کے موسم کو جس لفظ سے تعبیر کیا ہے اُس سے رجوع کرلو تو بہتر ہے۔ نیچے دیئے گئے اسکین پیج کو غور سے پڑھو، یہ ہم نے نہیں بلکہ اہلِ وہابیہ کے نزدیک بہت ہی معتبر بزرگ نے میلاد شریف کے لیئے فرمایا ہے، اگر اس کے بعد بھی رجوع نہ کرو تو پھر تم جانو اور اللہ عزّوجل ۔ Edited 9 اکتوبر 2014 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 9 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 9 اکتوبر 2014 Deo 12 rabil ul Awal kay rooz Jaloos/Railey Nikaltai hain woh bhe poster ka zariae tasheer kar key 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
qadri rana مراسلہ: 10 اکتوبر 2014 Author Report Share مراسلہ: 10 اکتوبر 2014 دیوبندی بدعتی ہیں مولوی الیاس ٹمن (بقول خضر حیات)لکھتا ہے کہ اہل بدعت کا بھی آج یہی وطیرہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بعض اہل بدعت ایک عمل کو درست قرار دیتے ہیں تو دوسرے اسی کو غلط کہہ رہے ہوتے ہیں۔(دست و گریبان تقریظ)۔ اسی طرح کوئی دیوبندی جلوس کو ناجائز کہتا ہے تو ایک جائز۔لہذا گھمن صاحب کے فتوی کی رو سے دیوبندی بد عتی ٹھہرے ۔اور ان کا مولوی اقبال رنگونی لکھتا ہے کہ ایک حدیث میں رسول اللہ کا ارشاد ہے کہ بدعت جہنمیوں کئ کتے ہیں(بدعت اور اہل بدعت اسلام کی نظر میں صفحہ 112)۔اب دیوبندی کیا ہے وہ خود ہی فیصلہ کرکے جلد اطلاع کریں۔شکریہ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Taimoor Rana مراسلہ: 11 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 11 اکتوبر 2014 الحمد اللہ دیوبندی سنی شیروں کی معروضات کا جواب دینے سے قاصر رہے اور کہا کہجناب خلیل رانا بھگوڑے ایںڈ بھگوڑا کمپنی راقم کا جواب یہ تھامنکرات وضاحت خود حاشیہ میں موجود ہے کہ دوسرے دنوں یا عام دنوں کو چھوڑ کر کسی دن کسی وقت کے ساتھ جلوس کو مقید کردینا یا اس میں اسراف کرنا یا اس جلوس پر اصرار کرنااور یہ تمام منکرات آج کے میلادی خرافاتی جلوسوں میں پایا جاتا ہے اس لئے فتاوی فریدیہ کا فتوی ہمارے خلاف نہیںبالفرض وہی ہو جو رضاخانیوں نے سمجھا تو یہ مفتی فرید صاحب کا تفرد اور جمہور اہل السنت دیوبند کے فتاوی و عمل کے خلاف ہونے کی وجہ سے قول شاذ ہوگاو مردود ہوگانیز ہم نے میلاد خرافات کے موسم میں احمد رضاخان کا فتوی پیش کیا تھا کہ سڑکوں پر جلوس نکالنا جائز نہیںلہٰذا وہ یہ بتائیں کہ وہ جلوس نکال کر احمد رضاخان کے فتوے کی رو سے حرامکاری کرتے ہیں یا دیوبندیوں کے فتوے کی رو سے جائز کام کرتے ہیں ان کیلئے کونسا فتوی جائز ہےیہ جواب اپنی جگہ ابھی بھی موجود ہے آپ اس کے جواب میں فرماتے ہیں کہ جلوس میں کوئی بدعت نہیں کوئی خرافات نہیں فلاں مولوی فلاں کی حمایت میں جلوس نکالتا ہےتو جلوس میں کوئی بدعت ہے یا نہیں یہ الگ موضوع ہے موضوع تو یہ ہے کہ یہ فتوی ہمارے خلاف نہیں بالفرض ہو بھی تو قول شاذ ہے و تفرد ہےاگر کسی ناشر نے فتاوی دارالعلوم دیوبند پاکستان لکھ دیا تو اس سے ہمیں کیا فرق ?جن کے امام احمد رضاخان امام مالک امام احمد بن حنبل اور امام ابو حنفہ سے اختلاف کرنے کا حق رکھیں صحابہ سے اختلاف ان کی تحقیق کی معراج کہلائے جائےانہیں ہمارے خلاف کسی ایک کا قول پیش کرتے ہوئے شرم آنی چاہئیےرہی بات بھاگنے کی تو چلیں آپ کے کہنے پر ہم بھاگے ہی سہی لیکن جناب من ہم بار بار گذارشات کررہے ہیں کہ آنجناب ذرا گھر میں شیر بننے کے بجائے اور انٹرنیٹی مناظر بننے کے بجائے گھر سے باہر نکلیں ہم سے رابطہ کرکے مجلس مناظرہ کی ترتیب بنائیں ان شاء اللہ معلوم ہوجائے گا کہ کون کہاں کہاں کس کس طرح بھاگاآئیندہ ایسی فضولیات کا جواب نہیں دیا جائے گا جب ان بچاروں کے پاس دلیل ختم ہو جائیں تو یہ گالیاں ہی نکالتے ہیں۔اب جو باتیں اس نے کی ہیں ان کا جواب اوپر موجود ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed Talha مراسلہ: 14 اکتوبر 2014 Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2014 آج تو سبھی خوشیاں منارہے ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔