Nusratulhaq_92 مراسلہ: 17 ستمبر 2014 Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2014 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔۔ اسلامی محفل یا کوئی بھی ویب سائٹ اوپن کریں تو ساتھ مختلف ایڈز کھل جاتے ہیں ۔جو کہ بہت پریشانی کا بحث بنتے ہیں ۔میں کومرٹ بلڈ استعمال کر رہا ہوں لہذا کوئی ایسا سافٹ ویر بتا دیجیے کہ ان ایڈز کو بلوک کیا جا سکے ۔ I need ads blocker for cometBird. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 19 اپریل 2015 Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2015 وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی! ۔ آپ اِس Page کو Visit کیجیے۔ اَگر یہ apply ہو جائے تو ٹھیک ہے لیکن اَگر پھر بھی آپکا مسئلہ برقرار رہے اور آپ واقعی اِس سے چھٹکارا پانا چاہتے ہوں تو Google Chrome کا Latest Version اپنے پاس Install کر لیں۔کیونکہ یہ بہت آسان اور تیز رفتار browser ہے اور اِس کے لیے Extensions بھی باآسانی مل جاتی ہیں۔ Google Chrome کیلئے یہ AdBlocker بہت اَچھا ہے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔