Jump to content

wahabio! jawab do....


Raza

تجویز کردہ جواب

<span style='font-family:Urdu Naskh Asiatype'><span style='font-size:19pt;line-height:100%'><span style='color:blue'><span style="line-height: 180%">

شہیدوں کے غائبانہ نمازِ جنازہ کے مؤقف کے خود ساختہ یعنی من گھڑت ہونے کے ٹھوس دلائل

اِبنِ نجدی سے چند سوالات

 

دوسرے مسائل میں جیسا کہ غیر مقلدین کا دارو مدار تارِ عنکبوت(مکڑی کے جالے) کی طرح سو فیصد کمزور ترین ہے۔بالکل ایسا ہی شہیدوں کے غائبانہ نمازِ جنازہ کا مؤقف من گھڑت ہے۔نیچے لکھے ہوئے سوالات عوام الناس کو ان کے من گھڑت مؤقف سے آگاہ کرنے کیلئے پیش کئے جاتے ہیں ۔تاکہ عوام خود ہی اس من گھڑت مؤقف سے مسائل کی باریکیوں میں پڑے بغیر ہی آگاہ ہو سکیں۔

 

سوال نمبر ١: شہیدوں کا نمازِ جنازہ فرضِ عین،فرضِ کفایہ،واجب ہے،سُنّتِ مؤکدہ ہے؟ یا نفل ہے؟ جواب کی دلیل قرآن پاک کی آیت یا حدیثِ صحیحہ مرفوعہ پیش کی جائے۔چونکہ ،چنانچہ ،لہذا،لیکن،اگرچہ کا سہارا نہ لیا جائے۔

سوال نمبر ٢: اگر نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) نے اپنی زندگی میں کسی شہید کی غائبانہ نمازِ جنازہ پڑھائی ہو تو ثبوت پیش کریں۔ اس ثبوت میں ضعیف سے ضعیف حدیث بھی قبول کرلی جائے گی۔

سوال نمبر ٣: بالاجماع حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے علاوہ تینوں خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم شہید ہیں۔ان کی کسی صحابی نے غائبانہ نمازِ جنازہ پڑھی یا پڑھائی؟ غائبانہ نمازِ جنازہ پڑھنے والے،پڑھانے والے اور جس علاقہ میں پڑھائی گئی وہ علاقہ بتائیں؟

سوال نمبر ٤ : خلفائے راشدین کے دَور میں شہید ہونے والے صحابہ کی تعداد اَن گنت ہے۔خلفائے راشدین میں سے جس جس خلیفہ نے جس شہید صحاجی کی نمازِ جنازہ پڑھائی ہو،وضاحت کریں؟

سوال نمبر٥ : نبی علیہ الصلوٰة والسلام نے کون کون سے صحابہ کرام کا غائبانہ نماز کی بذریعہ اشتہارات تشہیر کرائی؟ اِن صحابہ کرام کے نام بتائیں۔نیز یہ بھی بتائیں کہ شہدا کے غائبانہ نمازِ جنازہ کے اشتہار کا مسنون سائز اور رنگ کون ساتھا؟

سوال نمبر٦ : نبی کریم(صلی اللہ علیہ وسلم) نے شہدا کی غائبانہ نمازِ جنازہ کے لئے جتنے جلوسوں کی قیادت فرمائی؟ جلوسوں کی تعداد بتائیں؟

سوال نمبر ٧ : پرچمِ نبوی(صلی اللہ علیہ وسلم) میں کلمۂ طیبہ اور تلوار کا ثبوت کس حدیث سے ثابت ہے؟ کتاب کا نام بتائیں۔اگر کتبِ صحاح ستہ میں سے کوئی کتاب ہو تو بہتر ہوگا۔

سوال نمبر ٨ : کچھ عرصہ سے مرید کے والہ میں جو غیر مقلدین کا سالانہ اجتماع ہوتا ہے۔کیا نبی کریم(صلی اللہ علیہ وسلم) اور خلفائے راشدین نے ایسا سالانہ اجتماع (حج کے علاوہ) کیا؟ مقام اور تاریخ متعین کریں۔حدیث صحیحہ مرفوعہ سے جواب دیں۔

 

لشکرِ طیبہ کے قتل ہونے والوں کو شہید قرار دینے کی دلیل پیش کریں؟

٭ کشمیر کے عوام فروعی مسائل میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں۔سب کے سب حنفی اور اہلِ سُنّت و جماعت ہیں۔

٭ بَل شریف میں جو حضورِ اکرم (صلی اللہ علیہ وسلم) کا موئے (بال) مبارک ہے۔اُس کی تعظیم و تکریم کرتے ہیں

ایسے افراد کو خود ساختہ اہلحدیث، مشرک اور بدعتی سے تعبیر کرتے ہیں۔

مشرکین کی آزادی اور حفاظت کے لئے لڑی جانے والی لڑائی کو!

سوال نمبر٩ : جہادِ اسلامی کہنا کس حدیث سے ثابت ہے؟

سوال نمبر ١٠ : مشرکوں کی حفاظت کرتے ہوئے جو لشکرِ طیبہ کے قتل ہونے والے نوجوان غیرِ شہید ہیں یا شہید؟ حدیث سے جواب دیں۔

سوال نمبر ١١ : جو اپنے مؤقف کو حدیث سے ثابت نہ کرسکے وہ بدعتی ہے یا نہیں؟

سوال نمبر١٢: بدعتی کی سزا حدیث میں کیا آئی ہے؟

</span></span></span></span>

Link to comment
Share on other sites

JazakAllah (azw) Raza Bhai

Yeah B Poochana Hai k

Ek Banda Namaz Aada Kar Raha Hai Us K Kan Main Jaa K Kahoo K Ap Jamat Karaoo Too Wo Wahin Say Apni Namaz Imamat main change kar leta hai Aor donoo barabar kaarray hoo kar jamat kar wa ahay hoon

Aor Sar Par Surkh(red) pata aor kala(Black) tyre rkhna kis hadees say sabit hai?

Agar rukn-e-yamani ko booosa dena bidat hai too ghilaf-e-Kaaba kiya hai?

baqi bad main

JazakAllah

Link to comment
Share on other sites

bohot khob... :)

thanx 4 sharing.. actualy ap ne ghalat logon se suwal kar lya. kyon ke bidat o shirk ki istalah in bad mazhabon ne sirf hamare lye makhsos kr li hai. khud woh kam kar lain tu ankhain band kar latay hain.. bhag jatay hain. time passing ke lye suwal karte hain.

 

Mufti abbas razwi sahib ka yeh pamphlet main ne aik forum pr wahabis ko post kya tha. aj tak jawab nahi mila.. :rolleyes:

aik wahabi ne likha ke ameer e ahle sunnat ka risala "28 kalamat e kufr" mein koi kalma bhi kufr nahi hai (muazAllah) is ka sabot quran o hadees se post karo. main ne kaha hum tu hanafi hain. apne fiqh ki kutub se karain ge. sabot tum post karo ke kese kufr nahi hain. aur chand kufrayat, aitrazat or suwalat likhe. jawab aaj tak nahi mila..

 

aik jaga indhra gandhi wala pamphlet post kya ke deoband ka mudarasa ka 100 sala jashn bidat nahi. milad ka jash bidat hai.. tu kahne lage deen main kam bidat... main ne kaha ye deobandi mudarase ka jashn siyasi jashn tha? konsi party ka? konse election ke lye? indhra gandhi leader hai deoband party ki jo sadart sanbhali or taqrer ki?

 

mager jawab?? :rolleyes:

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...