Ubaid-e-Raza مراسلہ: 24 اگست 2007 Report Share مراسلہ: 24 اگست 2007 <span style="font-size: 16pt; line-height: 163%; color: #009900; font-family: urdu naskh asiatype"> رخ دن ہے یا مہر سماں یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں شب زلف یا مشک ختا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں ممکن میں یہ قدرت کہاں واجب میں عبدیت کہاں حیراں ہو یہ بھی ہے خطا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں حق یہ کہ ہیں عبد الہ اور عالم امکاں کے شاہ برزخ ہیں وہ سر خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں بلبل نے گل ان کو کہا قمری نے سرو جانفزا حیرت نے جھنجھلا کر کہا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں خورشید تھا کس زور پہ کیا بڑھ کے چمکا تھا قمر بے پردہ جب وہ رخ ہوا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں ڈر تھا کہ عصیاں کی سزا اب ہوگی یا روز جزا دی ان کی رحمت نے صدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں کوئی ہے نازاں زہد پر یا حسن تو بہ ہے سپر یاں ہے فقط تیری عطا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں دن لہو میں کھونا تجھے شب صبح تک سونا تجھے شرم نبی خوف خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں رزق خدا کھایا کیا فرمان حق ٹالا کیا شکر کرم ترس سزا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں ہے بلبل رنگیں رضا یا طوطئ نغمہ سرا حق یہ کہ واصف ہے ترا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں از امام اہلسنت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن </span> اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mudasir Yaseen مراسلہ: 24 اگست 2007 Report Share مراسلہ: 24 اگست 2007 Brother. Wasslam اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 25 اگست 2007 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2007 Shukriya share karney ka... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔