Abdul wahab مراسلہ: 27 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2014 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیدائش کی خوشی کس طرح منائی ؟؟؟ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 27 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2014 عبدالوہاب کوفی نجدی سے ایک آسان سوالجب تو پیدا ہوا تھا تو تیرے ماں باپ نے خوشی منائی تھی یا غماگر خوشی تو کیسے کن احادیث یا آیات کی روشنی میں اگر غم تو کیسے کن احادیث یا آیات کی روشنی کچھ تو کیا ہوگا ؟ اگر تو ان کا بیٹا ہے تو خوشی یا غم Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 27 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2014 تمہارہ کوفی پتا جی کا فرمان پڑھ لو جس کے حرام ہونے کا قران حدیث میں ذکر نہیں وہ حرام نہیں کچھوا کھآتے ہو اس کا قران حدیث میں ذ کر نہیں Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 27 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2014 نبی پاک ﷺ کی ولادت کی خوشی پر چند روایات ملاحظہ کیجیے اور پھر خود فیصلہ کیجیے کہ نبی پاک ﷺ کی ولات کی خوشی کا کوئی مسلمان منکر ہو سکتا ہے؟؟؟ خوشی منانے کا ثبوت قرآن میں موجود ہے ’’فلیفرحوا‘‘۔۔۔اور فلیفرحوا مطلق ہے ،،،لہذا جب شریعت نے کسی قسم کی قید نہیں لگائی کہ اس انداز میں خوشی کرنا اوراس انداز میں مت کرنا اس لئے ہم کہتے ہیں،،ہر جائز انداز جو شرع کے مطابق ہو اس کو اختیار کیا جا سکتا ہے ۔ خوشی کے جائز انداز کی ممانعت قرآن و سنت میں موجود نہیں اگر وہابیہ میں ہمت ہے تو ممانعت ثابت کرے۔۔۔ باقی یہ کہنا کہ حضور ﷺ نے نہیں کیا تو قرآن پاک کو ایک جگہ جمع کرنے کا معاملہ جب اصحاب رسول کے سامنے آیا تو حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں وہ کام کیسے کروں جو نبی پاک ﷺ نے نہیں کیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا [یہ کام حضور ﷺ نے نہیں کیا لیکن]خدا کی قسم یہ کام اچھا ہے ۔ اور پھر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ بھی اس اصول پر متفق ہو گے اور قرآن کو جمع کیا گیا ۔۔۔۔ وہابیوں سے ایک سوال آج مکہ شریف میں ہر سال ۲۷ رمضان المبارک کو ختم قرآن اور اس کے بعد اجتماعی دعا کی جاتی ہے جس میں دیگر شہروں سے بھی ہزاروں لوگ شامل ہوتے ہیں ،اس دعا کا ثبوت کہاں ہے؟؟؟؟ کیا نبی پاک ﷺ سے یہ عمل ثابت ہے؟کیا خلفہ راشدین سے ثابت ہے؟وہابی جواب دیں۔۔۔ نبی پاک ﷺ کے زمانے میں کئی ممالک و شہر فتح ہوئے لیکن کہیں ثابت نہیں کہ اس فتح و کامیابی کے بعد اس عید کا نام دیا گیا ہو لیکن سعودیہ یہ میں ہر سال ۲۳ ستمبر کو عید الوطنی منائی جاتی ہے اس کا ثبوت کہاں ہے؟وہابی تو رات دن یہی کہتے ہیں کہ سعودیہ میں ہر کام اسلام کے مطابق رائج ہے ۔۔۔لہذا اس کا ثبوت دیں ۔۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 28 اگست 2014 Report Share مراسلہ: 28 اگست 2014 (ترمیم شدہ) ہا ہا ہا ۔۔۔ اِس وہابی ابنِ یہودی کا لگتا ہے کہ اب دِماغ بالکل ہی کام نہیں کررہا بس صرف اَنا ہے جس کی تسکین چاہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے۔ آمین مسٹر وہابی، کیا تم اِس کے بارے میں کچھ کہوگے؟ Edited 28 اگست 2014 by Ghulam.e.Ahmed Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب