Mughal... مراسلہ: 29 جولائی 2014 Report Share مراسلہ: 29 جولائی 2014 ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے 32ویں مرتبہ نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل کر لیالاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی متحدہعرب امارات کے تبلیغی دورے کے دوران ماہ رمضان المبارک میں شارجہ کی کرسٹل پلازہ کی مسجد میں نماز تراویح کی امامت کرواتے ہوئے 32ویں مرتبہ مکمل قرآن مجید ختم کرلیا ہے۔ ڈاکٹرمحمد اشرف آصف جلالی نے نماز تراویح کی امامت کے ساتھ ساتھ مبارک سینٹر شارجہ کے ایشین پیلس میں 21واں سالانہ فہم دین کورس بھی کروایا۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saad Qadri مراسلہ: 29 جولائی 2014 Report Share مراسلہ: 29 جولائی 2014 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔