Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 15 جولائی 2014 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2014 السّلام و علیکم یوٹیوب سے حضرت زُہیر بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ویڈیو دیکھنے کو ملی (اور اِس طرح صحابیء رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب ہوا ) اِن کے بارے میں اگر کچھ معلوم ہوسکے کہ کب، کہاں اور کیسے شہادت کے درجہ پر فائز ہوئے تو بہت مشکور ہوؤں گا۔ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 16 جولائی 2014 Report Share مراسلہ: 16 جولائی 2014 Janab yeh Hazrat Syedna Zuhair Bin Qais Radi Allahu Unho ke tasveer nahi hay.Yeh kisi Shia Rafzi ka karnama hay.Kyon k Sahabi e Rasool ke darhi mubarak sharra sharif k mutabiq he ho ge na k us say kam اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 17 جولائی 2014 Author Report Share مراسلہ: 17 جولائی 2014 مگر ویڈیو میں باقاعدہ خون سِر سے بہتا ہوا بھی نظر آیا ہے۔۔۔ باقی آگے اللہ اور اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بہتر جانتے ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 17 جولائی 2014 Report Share مراسلہ: 17 جولائی 2014 Janab kya blood nikalna Sahabi ka jasad honay ke alamat hay?? 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 28 جولائی 2014 Author Report Share مراسلہ: 28 جولائی 2014 (ترمیم شدہ) Janab kya blood nikalna Sahabi ka jasad honay ke alamat hay?? معذرت چاہتا ہوں واضح طور پر نہ لکھ سکا۔ میرا ایسا ہرگز مطلب نہیں ہے مگر یہ شہید کی تو علامت ہے اور پھر ویڈیو میں وہاں کے لوگوں سے جو بات چیت کی گئی اِس سلسلے میں، وہ بھی دیکھی اور سُنی جا سکتی ہے۔ میں خود بھی نہیں چاہتا کہ کوئی اِبہام رہے اسی لیئے تھوڑی سی جراح کررہا ہوں۔ واللہ عالم بالثواب Edited 28 جولائی 2014 by Ghulam.e.Ahmed اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔