Aashiq Koun مراسلہ: 14 جولائی 2014 Report Share مراسلہ: 14 جولائی 2014 غیر مقلد عالم سے سوال کیا گیا کہ زید کے پاس افطاری کے لئے کوئی چیز نہیں تھی تو اس نے بیوی سے جماع کیا اور بیٹی کا بوسہ لیا تو ان پہ کیا شرعی حکم ہو گا؟؟تو غیر مقلدین کے شیخ الاسلام ثنا ء اللہ امرتسری صاحب نےبغیر قرآن و حدیث کے دلائل کے جواب دیا کہ '' جماع اکل و شرب کی طرح مفطر ہے۔۔۔۔ روزہ صحیح ہو گا''(فتاوی ثنائیہ جلد 1 صفحہ 657)مطلب یہ ہوا کہ بیوی سے جماع کرنے سے روزہ افطار بھی ہو گیا اور صحیح بھی ہوا۔واہ غیر مقلدو! تمہارے روزوں اور تمہارے فتووں پہ۔ کوئی غیر مقلداپنے شیخ الاسلام کے اس فتوی اور اس مسئلہ کی قرآن و حدیث سے دلیل دے گا ؟؟؟ 1 Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب