Aashiq Koun مراسلہ: 14 جولائی 2014 Report Share مراسلہ: 14 جولائی 2014 غیر مقلد عالم سے سوال کیا گیاکہ قربانی کی گائے میں بریلوی اور مرزائی کی شرکت کے بارے میں کیا خیال ہے تو غیر مقلد عالم محمد علی جانباز نے جواب دیا کہ بریلوی کی شرکت جائز ہے اور قادیانی کی شرکت بھی حرام نہیں۔(فتاوی علمائے حدیث، جلد 13 صفحہ 89)غیر مقلدین کو قادیانیوں سے اتنی محبت ہے کہ انہوں نے قادیانیوں کا قربانی میں شریک ہونا بھی حرام قرار نہیں دیا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔