Mahnoor Ishtiaq مراسلہ: 6 جولائی 2014 Report Share مراسلہ: 6 جولائی 2014 براہ مہربانی اس بات کی وضاحت کی جائے کہ جس مسئلے سے جناب اشرف سیالوی صاحب نوراللی مرقد نے انکار کیا ہے اس پر کیا فتوی لگتا ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 6 جولائی 2014 Report Share مراسلہ: 6 جولائی 2014 جناب مفتی اشرف سیالوی صاحب نوراللہ مرقد نے کس مسئلے سے انکار کیا ہے؟ اور میری معلومات کے مطابق اس فورم پر مفتیان حضرات نہیں ہیں۔ آپ کو صرف ذاتی رائے یا علمائے اہلسنت کے حوالوں سے ہی جواب مل سکے گا، اگر کسی کے علم میں ہوا تو۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mahnoor Ishtiaq مراسلہ: 7 جولائی 2014 Author Report Share مراسلہ: 7 جولائی 2014 حضرت سیالوی نور اللہ مرقد کی کتاب تحقیقات ہے جس میں آپ نے سرکار کے ازلی نبی ہونے کا انکار کیا ہے اب کوئی بھی اسی چیز کا انکار کرے تو اس پر کیا فتوی لگتا ہے ؟پھر دیوبندی حضرات اس عبارت کو پیش کرتے ہیں کیا اس پر ایمان و کفر کا دارومدار ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔