Jump to content

رشید گنگوھی کے نزدیک صحابہ کو کافر کہنا کفر نہیں بلکہ گناہ کبیرہ ھے


Saeedi

تجویز کردہ جواب

فتاویٰ رشیدیہ ص۱۳۴:۔


جو شخص صحابہ کرام میں سے کسی کی تکفیر کرے


وہ ملعون ہے


ایسے شخص کوامام مسجد بنانا حرام ہے


اوروہ اپنے اس گناہ کبیرہ کے سبب سنت جماعت سے خارج نہ ہوگا۔


 


رشید گنگوہی صاحب نے صحابہ کرام کی تکفیر کو کفر نہیں کہا بلکہ گناہ کبیرہ


کہا ہے۔اور گناہ کبیرہ سے لعنت تو کاذب پربھی پڑتی ہے مگر وہ اسلام اور


سنیت سے توخارج نہیں ہوجاتا۔یونہی کافرکے پیچھے نمازپڑھنا کفر ہوگا نہ کہ


محض حرام ۔


اگرمرتکب گناہ کبیرہ کو آپ اسلام وسنیت سے خارج کہیں گے تو معتزلہ


ہونے کا ثبوت دیں گے۔


لہٰذا یہ کہنا کہ گناہ کبیرہ کا مرتکب سنت جماعت سے خارج ہوگا یہ تمہارے


معتزلہ ہونے کا ثبوت ہوگا۔


گنگوہی صاحب کی عبارت میں سے (نہ)کو ساقط کرنا اعتزال ہے۔ اور ساقط


نہ کرنا رفض ہے۔


Link to comment
Share on other sites

ہاہاہا


مجھے لگتا ہے اس دیوبندی نے بس اپنے مناظروں کی فاسد تاویلات کا رٹہ لگایا ہوا ہے اس کو سمجھ نہیں آ رہی کہ سوال کیا ہے اور جواب کیا دینا ہے۔ 


دیوبندی صاحب پہلے اعتراض کو صحیح طرح سمجھ لو پھر جواب دو اور یہاں رٹے سے کام نہہیں چلے گا۔


واقعی اسی وجہ سے تھانوی نے کہا تھاکہ سارے بد فہم اور دب عقل میرے یعنی تھانوی کے حصہ میں آ گئے۔ دیوبدی صاحب موضوع


پر رہنا اب اس بد فہم والی بات کا رٹا ہوا جواب دینا نہ شروع کر دینا۔ اگر دینا چاہو تو الگ پوسٹ بنا لینا۔


باقی میں بحث میں مخل ہونے کے لیے معزرت چاہتا ہوں۔ 


سیعدی صاحب جزاکم اللہ جاری رکھیں۔

Link to comment
Share on other sites

اسماعیلی وہابیوں کا یہ کہنا کے پرنٹنگ کی  غلطی سے لفظ "نہ " رہ گیا صرف جھوٹ ہے .

 

اگر پرنٹنگ کے غلطی ہوتی تو جملہ یہ ہوتا ---"البتہ وہ آپنے گناہ کبیرہ کے سبب اہلسنّت سے خارج نہ  ہو گا "
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...